ہندوؤں کی گھر واپسی تبدیلیٔ مذہب نہیں: توگاڑیہ

بیلگاوی (کرناٹک) ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے آج کہاکہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی ہندو مت کو ’گھر واپسی‘ کو تبدیلیٔ مذہب قرار نہیں دیا جاسکتا ہے اور دعویٰ کیاکہ یہ عمل کئی صدیوں سے جاری ہے۔ وی ایچ پی کی گھر واپسی ایجنڈہ کے تعلق سے بات کرتے ہوئے اِس تنظیم کے بین الاقوامی صدر پروین توگاڑیہ نے کہاکہ چھوت چھات

ہندوستانی فوج اور چینی پی ایل اے کا لداخ میں اجلاس

جموں ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا ایک اجلاس لداخ سیکٹر میں منعقد کیا گیا تاکہ موجودہ خوشگوار تعلقات میں اضافہ کیا جائے اور خط حقیقی قبضہ پر امن برقرار رکھا جائے۔ سرحدی ارکان عملہ کا اجلاس جس میں ہندوستانی اور چینی عہدیداروں نے شرکت کی لداخ میں منعقد کیا گیا دونوں وفود کی ملاقات خط حقیقی ق

نیتی آیوگ منصوبہ بندی کمیشن کا جانشین، وزیراعظم صدرنشین

نئی دہلی ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) منصوبہ بندی کمیشن کی جگہ آج نیتی آیوگ کو دیدی گئی جس کے صدرنشین وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں۔ تمام وزرائے اعلیٰ اس کی گورننگ کونسل کے ارکان ہوں گے۔ اس طرح قومی ترقیاتی ترجیحات کے ارتقاء میں ریاستوں کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ طریقہ کار ماضی کی روایت سے انحراف ہے۔ محکمہ کے نائب صدرنشین، ایک سی ای او،

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے پارٹی الیکشن جیت لیا

یروشلم ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے ابتدائی رائے دہی بہ آسانی جیت لی اور اِس طرح وہ برسر اقتدار دائیں بازو کی لکویڈ پارٹی کے بدستور لیڈر برقرار ہیں جبکہ وسط مدتی الیکشن ہونے والا ہے، برسر اقتدار گروپ کی ترجمان نے آج یہ بات کہی۔ نوگا کاز نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ لگ بھگ 60 فیصد بیالٹس کی

لکھوی کی حراست معطل کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ احکام کو چیلنج

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے ممبئی حملے کے سرغنہ ذکی الرحمن لکھوی کی قانون عوامی سلامتی کے تحت حراست کو معطل کردینے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامہ کے جواز کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ پاکستانی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ وزارت داخلہ نے آج اسلام آباد ہائیکو

خواتین کی حفاظت کیلئے دہلی پولیس کا جدید طریقہ کار

نئی دہلی۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) مملکتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج دہلی پولیس کی موبائیل اپلیکیشن سرویس کا افتتاح کیا جس کے ذریعہ مصیبت میں گھری کوئی بھی خاتون بٹن دباکر پولیس کنٹرول روم اور اپنے رشتہ داروں کو اطلاع دے سکتی ہے۔ موبائیل اپلیکیشن خدمات بنیادی طور پر ملازمت پیشہ خواتین کیلئے فراہم کی گئی ہیں جن کے پاس اسمارٹ

منصوبہ بندی کمیشن کی ہیئت ترکیبی میں تبدیلی پر اعتراض

نئی دہلی۔یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج کہا ہے کہ منصوبہ بندی کمیشن کی تشکیل نو اور اس کا نیا نام ’ نیتی آیوگ ‘ رکھنے حکومت کے فیصلہ کے پس پردہ مخالف نہرو اور مخالف کانگریس جذبہ کارفرما ہے۔ پارٹی ترجمان ابھیشیک سنگھوی نے اپنے ٹیوٹر پر بتایا کہ منصوبہ بندی کمیشن میں تعمیری اصلاحات کے نام پر اس کی اصل شناخت کو مسخ کیا جارہا

ممتا بنرجی کا ٹوئیٹر پر پیام

کولکتہ۔یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج پہلی مرتبہ ٹوئٹر کا استعمال کرتے ہوئے عوام کو سال نو کی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے سال نو پر ایک نئی شروعات کی ہے جس پر وہ عوام سے ربط قائم کریں گی۔ اتفاق سے آج ہی ترنمول کانگریس کی 16ویں یوم تاسیس ہے۔اس موقع پر انہوں نے اپنے پیام میں ما

سبھاش چندر بوس کی فائیل منظر عام پر لائی جائے

کولکتہ۔یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال میں بائیں بازو محاذ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس سے متعلق خفیہ فائیل منظر عام پر لائی جائے ۔23جنوری کو نیتا جی کی یوم پیدائش کے موقع پردیش پریم دیوس منانے کا اعلان کیا جائے ۔ وزیر اعظم کو موسومہ ایک مکتوب میں صدر نشین لیفٹ فرنٹ بیمن بوس نے وزیر اعظم سے کہا کہ ن

بنگلورو دھماکہ کیس کے مشتبہ افراد کی قلمی تصاویر

بنگلورو۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام) بنگلورو میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر پیش آئے دھماکہ کی تحقیقات میں پولیس نے پیشرفت کرتے ہوئے مشتبہ افراد کی قلمی تصاویر تیار کرلی ہیں۔ اس دھماکہ میں ایک خاتون ہلاک اور دیگر 3زخمی ہوگئے تھے۔ ایڈیشنل کمشنر پولیس( لاء اینڈ آرڈر ) الوک کمار نے بتایا کہ دھماکہ کے ذمہ دار بعض عسکریت پسند گروپس کا سراغ دس

گاندھی نگر میں ساتویں متحرک گجرات چوٹی کانفرنس

احمدآباد ۔ یکم ؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے شہر گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں 11 تا 13 جنوری ساتویں متحرک گجرات چوٹی کانفرنس منعقد کی جائے گی، جس کا بنیادی موضوع ’’سب کو ساتھ لیکر ترقی، ایجادات، پائیداری، نوجوانوں اور مہارت کا فروغ، معلومات میں شراکت داری اور نیٹ ورکنگ‘‘ ہوگا۔ اس موقع پر گجرات کے مختلف شعبوں میں ترقی کے امکانات

چیف منسٹر بہار کے اثاثہ جات کا اعلان

پٹنہ ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام): چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی کے اثاثہ جات میں ایک ڈبل بیرل گن اور ایک رائفل شامل ہیں ۔ لیکن دولت کے معاملہ میں ان کا اور بیشتر کابینی رفقاء میں زبردست فرق پایا جاتا ہے ۔ چیف منسٹر کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات جملہ مالیتی 66.81 لاکھ روپئے ہے ۔ چیف منسٹر اور ان کے 30 کابینی رفقاء نے کل شب اپنے اپنے

شورش پسندی کے خلاف از خود کارروائی کیلئے فوج کو اختیار

گوہاٹی۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) آسام کے چیف منسٹر ترون گوگوئی نے آج کہا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی کیلئے فوج کو اختیارات حاصل ہیں اور حکومت کو اس کی خدمات طلب کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امن و قانون کی صورتحال ( ابتر ہونے ) پر ریاستی حکومت فوج کی خدمات طلب کرسکتی ہے لیکن

مہاراشٹرا میں کسانوں کے مسائل پر کانگریس کی جدوجہد

ممبئی ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام) : پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات میں شکست سے افسردہ کانگریس پارٹی نے مہاراشٹرا میں بی جے پی ۔ شیوسینا حکومت کے خلاف جدوجہد کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا اور الزام عائد کیا کہ یہ حکومت خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ صدر پردیش کانگریس مانک راؤ ٹھ