’’اسلام مخالف ریالیوں میں شرکت نہ کریں‘‘

برلن ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے جرمن کے شہریوں کو اپنے نئے سال کے خطاب کے دوران یہ انتباہ دیا کہ وہ اسلام مخالف ریالیوں مںی شرکت نہ کریں جس کی ایک رائٹ ونگ گروپ حمایت کررہا ہے جس کے قائدین تعصب پسند، بے رحم اور منافرت انگیز ہیں۔ یاد رہیکہ رائٹ ونگ گروپ جو پٹیریوٹک یوروپینس اگنیسٹ اسلامائزیشن آف دی ویسٹ (PE

سنہرے تلنگانہ کی تعمیر ، غریب عوام کی ترقی میں ہی مضمر

مد ہول یکم جنوری(سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) ریاستی وزیر اعلی کے چندر شیکھر رائو کے نز دیک تلنگا نہ کی ترقی غریب عوام کی ترقی میں مضمر ہے اسی کے پیش نظر چندر شیکھر رائو نے غریب عوام کو سطح غر بت سے اونچا اٹھا نے کیلئے متعدد اسکیمات کا نہ صرف وعد ہ کیا بلکہ صد فیصد عملی طور پر انجام دینے کے اقدمات بھی کئے ہیں ان خیالات کااظہار مسٹر جی وٹھل ریڈ

پٹرول اور ڈیزل پراکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ریٹیل قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج پٹرول اور ڈیزل پر اکسائز ڈیوٹی میں 2 روپئے فی لیٹر کا اضافہ کردیا لیکن پمپ پر ریٹیل قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ نومبر سے اکسائز ڈیوٹی میں یہ تیسرا اضافہ ہے جس سے جاریہ مالی سال کے باقی تین مہینوں میں حکومت کو مزید 6 ہزار کروڑ روپئے حاصل ہوں گے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی سے فائد

سیز فائر کی خلاف ورزی: سرحدی مکینوں کیلئے حکومتی اقدامات

جموں ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد کے پاس پاکستان کی طرف سے سرحد پار فائرنگ کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں رہنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے بچاؤ آپریشن شروع کردیا ہے۔ جیسے ہی پاکستانی سمت سے فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد پار سے بلا اشتعال فائرنگ ہوئی، ضلع ک