دنیا

شنگھائی : مودی اور عمران خان ملاقات کا امکان نہیں

کرغزستان میں 13اور 14جون کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن چوٹی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کی شرکت اسلام آباد ؍ نئی دہلی۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتہ شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن چوٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے دارالحکومت بھشکیک روانہ ہوں گے ۔ اس چوٹی کانفرنس کے …

Read More »

جرمنی : حزب اللہ پر پابندی کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث

جرمنی : حزب اللہ پر پابندی کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث

برلن ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) جرمن پارلیمنٹ آج جمعرات کے روز لبنانی ملیشیا حزب اللہ پر پابندی کا معاملہ زیر بحث لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ پیشرفت دائیں بازو کی جماعت “متبادل برائے جرمنی” (اے ایف ڈی) کی درخواست پر سامنے آئی ہے۔مذکورہ جماعت کے پارلیمانی …

Read More »

تیانن مین اسکوائر قتل عام پر چین کو لب کشائی کرنا چاہئے: کینیڈا

ٹورنٹو ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا کے وزیرخارجہ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے چین سے خواہش کی کہ وہ تیانن مین اسکوائر قتل عام پر کم سے کم اب تو لب کشائی کرے۔ وزیرخارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے کہا کہ چین کو اس ہولناک واقعہ کیلئے …

Read More »

شینزو آبے کا آئندہ ہفتے ایران کا دورہ

شینزو آبے کا آئندہ ہفتے ایران کا دورہ

ٹوکیو ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) جاپانی وزیراعظم شینزو آبے اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔ جاپانی حکام نے آج جمعرات کو بتایا کہ ٹوکیو حکومت ابھی اس دورے کی تفصیلات طے کر رہی ہے۔ حکام کو امید ہے کہ یہ دورہ امریکہ اور ایران کے مابین ثالثی …

Read More »

یوگانڈہ میں شدید بارش اور زمین کھسکنے سے درجنوں افراد لاپتہ

یوگانڈہ میں شدید بارش اور زمین کھسکنے سے درجنوں افراد لاپتہ

کمپالا ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی یوگانڈہ کے بوڈوڈو ڈسٹرکٹ میں زبردست بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات میں درجنوں افراد لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تقریباً150 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں جبکہ پانچ افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا …

Read More »

ایران میں زلزلے کے دو جھٹکے کوئی نقصان نہیں

ایران میں زلزلے کے دو جھٹکے  کوئی نقصان نہیں

تہران ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایران میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے دو جھٹکوں نے جن کی شدت ریختر پیماہ پر 4.4 اور 4.9 بتائی گئی ہے، مغربی صوبہ کرمن شاہ کو دہلا دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق پہلے جھٹکے کی گہرائی 10 کیلو میٹر …

Read More »

افریقی یونین سے سوڈان معطل ، سیویلین حکومت کی بحالی کیلئے زور

افریقی یونین سے سوڈان معطل ، سیویلین حکومت کی بحالی کیلئے زور

عدیس ابابا ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) افریقی یونین نے آج سوڈان کو اپنی رکنیت سے معطل کردیا اور مطالبہ کیا کہ جب تک اس ملک میں سیویلین زیرقیادت شفاف اتھاریٹی قائم نہیں ہوتی وہ رکنیت سے معطل رہے گا۔ سوڈان میں خونی بحران پیدا ہوا ہے۔ یہاں پر …

Read More »

دولت اسلامیہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین اور بچوں کی منتقلی

دولت اسلامیہ کے خاندان سے تعلق رکھنے  والی دو خواتین اور بچوں کی منتقلی

بیروت ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) شام کے کردش ارکان کا کہنا ہیکہ مشتبہ دولت اسلامیہ گروپ کے ارکان سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے دو امریکی خواتین اور 6 بچوں کو محفوظ طور پر شمال مشرقی میں واقع پُرہجوم کیمپوں سے نکالا گیا اور انہیں امریکہ منتقل کیا …

Read More »

طالبان کے قبضہ سے امن پسند گروپ کی رہائی

طالبان کے قبضہ سے  امن پسند گروپ کی رہائی

قندھار ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے امن پسندوں کے ایک گروپ کو کئی دن قبل طالبان نے اغواء کرلیا تھا اس کی وجہ سے ان کی سلامتی کے اندیشے پیدا ہوگئے تھے لیکن اب اس گروپ کے ارکان طالبان کے قبضہ سے رہا ہوکر بغیر کسی گزند …

Read More »

افغان فوج کی جانب سے 84 قیدیوں کی رہائی

افغان فوج کی جانب سے 84 قیدیوں کی رہائی

کابل ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ان کی فوج نے شمالی فریاب صوبہ میں طالبان کی جانب سے چلائے جانے والے جیل سے قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ محمد عارف رضائی نے کہا کہ کل دیر گئے کی گئی کارروائی …

Read More »

سوڈان میں مہلوک مظاہرین کی تعداد ایک سو سے زائد

سوڈان میں مہلوک مظاہرین کی تعداد  ایک سو سے زائد

خرطوم ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سوڈانی فوج کی مظاہرین کے خلاف کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ مقامی ڈاکٹروں کی ایک تنظیم نے بتایا کہ چہارشنبہ کو ہوئے مظاہروں کے نتیجے میں تقریباً پانچ سو افراد زخمی ہیں۔ دوسری جانب …

Read More »

ٹرمپ کیخلاف مواخذہ کو زیادہ تائید حاصل نہیں : ناڈلیر

ٹرمپ کیخلاف مواخذہ کو زیادہ تائید حاصل نہیں : ناڈلیر

واشنگٹن، 6جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) کی جوڈیشل کمیٹی کے چیئرمین جیری ناڈلیر نے کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے عمل کو شروع کرنے کے لئے زیادہ حمایت حاصل نہیں ہے ۔مسٹر ناڈلیر نے یہ باتیں سی این این کو دیئے گئے انٹرویو کے …

Read More »

پوپ فرانسس 4 جولائی کو پوٹن کا استقبال کریں گے

پوپ فرانسس 4 جولائی کو پوٹن کا استقبال کریں  گے

وٹیکن سٹی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن 4 جولائی کو وٹیکن کا دورہ کریں گے اوران کا استقبال خود پوپ فرانسس کریں گے۔ عبوری ترجمان الیسانڈرو گلوسوڈن نے یہ بات بتائی جو دونوں کے درمیان تیسری ملاقات ہوگی۔ 2015ء میں بھی پوٹن کا پوپ فرانسس …

Read More »

اردغان کی شاہ سلمان کو فون پر عید کی مبارکباد

اردغان کی شاہ سلمان کو فون پر عید کی مبارکباد

استنبول ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے جمعرات کے روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی۔ حال ہی میں مکہ مکرمہ او آئی سی کے اہم اجلاس میں اردغان نے شرکت نہیں کی تھی۔ اردغان …

Read More »

سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کی احتجاجی دھرنے کے خلاف تشددکی تحقیقات کا آغاز

سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کی احتجاجی دھرنے  کے خلاف تشددکی تحقیقات کا آغاز

خرطوم ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سوڈان کی حکمراں فوجی کونسل نے دو روز قبل دارالحکومت خرطوم میں احتجاجی مظاہرین کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی تشدد آمیز کارروائی کی تحقیقات شروع کردی ہے اور کہا ہے کہ جو کوئی بھی اس کارروائی میں قصور …

Read More »

حقائق کی تفتیش۔ کیا صلاح لیورپول کے لوگوں کو اسلام کے متعلق زیادہ روادار بنارہے ہیں؟

کیا ایک کامیاب شخص کی کامیابی اس گروپ کے ساتھ تعصب کو کم کرسکتی ہے۔ مذکورہ مصر اور لیور پول فٹبال کلب کے کھلاڑی محمد صلاح نہ صرف لیورپول کے روایتی سفید فام مداحوں کی پسندبن گئے ہیں بلکہ وہ اس نعرے کا سبب بنے ہیں جس میں کہاجارہا ہے …

Read More »

جنگ اور بات چیت کا کوئی باہمی میل نہیں:جوادظریف کا امریکہ کو جواب

جنگ اور بات چیت کا کوئی باہمی میل نہیں:جوادظریف کا امریکہ کو جواب

تہران۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے امریکی پابندیوں کو “اقتصادی جنگ” قرار دیا ہے۔ اگرچہ انسانی ضروریات مثلا خوراک، دوائیں، زرعی اور طبی آلات و مشینریز ان سے مشتثنی ہیں تاہم اس کے باوجود تہران کا دعوی ہے کہ پابندیوں نے شہریوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا …

Read More »

امریکہ میں معمر خاتون کو سوتیلی بیٹی کے قتل پر سزائے قید

امریکہ میں معمر خاتون کو سوتیلی بیٹی کے قتل پر سزائے قید

نیویارک۔4جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہندوستانی نژاد خاتون جن کی عمر 55سال بتائی گئی ہے کو اپنی 9سالہ سوتیلی بیٹی کا گلا گھونٹ کر قتل کرنے کی پاداش میں 22سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے ۔ خاتون نے انتہائی بے رحمی سے اپنی سوتیلی بیٹی کی غسل …

Read More »

امریکہ میں ڈاکٹر سبھاش کاک کو پدم شری ایوارڈ

امریکہ میں ڈاکٹر سبھاش کاک کو پدم شری ایوارڈ

ہوسٹن ۔4جون ( سیاست ڈاٹ کام ) باوقار اوکلا ہوما اسٹیٹ یونیورسٹی میں کمپیوٹر انجنیئرنگ کے پروفیسر سبھاش کاک کو پدم شری کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جو ہندوستان کے قونصل جنرل ڈاکٹر انوپم رے نے انہیں تفویض کیا ۔ پدم شری کو ہندوستان کا چوتھا اعلیٰ ترین اعزاز …

Read More »

عالمی سطح پر ایڈس کی ایک تہائی ادویات کا سربراہ ہندوستان

عالمی سطح پر ایڈس کی ایک تہائی ادویات کا سربراہ ہندوستان

اقوام متحدہ ۔4جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایڈس یا ایچ آئی وی کو ایک زمانے میں انتہائی مہلک بیماری تصور کیا جاتا تھا اور اس سے متاثر ہونے والے مریض کو بھی سماجی سطح پر ایک بگڑا ہوا عیاش اور شوقین تصور کیا جاتا تھا ۔ کیونکہ اس بیماری …

Read More »
TOPPOPULARRECENT