کرناٹک میں اُردو مدارس اور اساتذہ کی زبوں حالی

گلبرگہ/30 جون (راست) محمد حسن محمود انفارمیشن سیکریٹری حیدرآبادکرناٹک مسلم ٹیچرس اسوسی ایشن گلبرگہ کی پریس ریلیز کے مطابق ریاست کرناٹک میں اُردو مدارس اور ٹیچرس کی زبوں حالی اور اُردو ذریعہ تعلیم کے فروغ میں حائل رکاوٹیں معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ہنوز ایک تشویشناک مسئلہ بنی ہوئی ہیں ۔کافی ترقی کے باوجود اُردو مدارس آج بھی انفر

وزیر زراعت سے چیف منسٹر کے سی آر کی ملاقات

نظام آباد:30؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف منسر مسٹر کے چندر شیکھر رائو نے کل شام کیمپ آفس میں ضلع کے ارکان اسمبلی اور وزیر زراعت مسٹر پوچارام سرینواس ریڈی سے خصوصی طورپر ملاقات کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن، بلدیہ، ضلع پریشد کے انتخابات کے سلسلہ میں تفصیلی بات چیت کی اور منڈل پرجا پریشد، ضلع پریشد، کارپوریشن، میونسپل کے چیرمین کے ع

ظہیرآباد میں رمضان پیاکیج کی تقسیم

ظہیرآباد /30 جون ( راست ) نوجوان احساس ٹرسٹ ظہیرآباد کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں غریب مسلمانوں میں ماہ رمضان کا راشن پیاکیج سید شاہ عزیز الدین قادری صدر ہری مسجد کے ہاتھوں تقسیم عمل میں آیا ۔ اسی طرح جملہ 25 افراد میں راشن پیاکیج کو تقسیم کیا گیا ۔ مولانا عبدالمجیب قاسمی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا مہینہ کافی افضل برکت کا مہ

صحرائی اراضیات کے تحفظ کیلئے اقدامات

یلاریڈی /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جنگلاتی اراضیات کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات کرنے ضروری لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے ۔ اڈیشنل پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فارسٹ مسٹر رام بابو نے یلاریڈی رینج آفس پر صحرائی عملہ کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ گندھاری منڈل کے جنگلات میں عملہ پر کیا گیا ۔ حملہ میں زخمی ہوئے شنکر راؤ سے کاماریڈی دو

صدر منڈل پریشد کے انتخابات کیلئے کوہیر میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر

کوہیر /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی الیکشن کمشنر کی جانب سے صدر منڈل پرجا پریشد کے انتخاب کیلئے 4 جولائی مقرر کئے جانے کے بعد کوہیر منڈل میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہونچ گئی ہیں ۔ کانگریس پارٹی اپنا صدر بنانے کا دعوی پیش کر رہی ہے ۔ دوسری جانب تلنگانہ راشٹریہ سمیتی نے بھی اپنا دعوی پیش کر رہی ہے ۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو صدر منڈل پ

عنایت ملت چیارٹیبل ویلفیر سوسائٹی کا افتتاح

سدی پیٹ /30 جون ( پریس نوٹ ) عنایت ملت چیارٹیبل ویلفیر سوسائٹی شاخ سدی پیٹ کا افتتاح 3 جولائی صبح 10 بجے بانی و سرپرست اعلی جناب خداداد خان صاحب کے ہاتھوں ہوگا ۔ اس جلسہ میں جناب زاہد علی خان بحیثیت مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ۔ خداداد خان صاحب اس ٹرسٹ کے ذریعہ ہمناآباد کے علاوہ سدی پیٹ میں فلاحی کام انجام دے رہے ہیں ۔ گذشتہ کچھ عرصہ سے غر

صدرنشین کوسگی منڈل پریشد کے انتخابات

کوسگی /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی منڈل پریشد صدر کے انتخاب کیلئے تلگودیشم اور کانگریس پارٹی کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہے ۔ کوسگی منڈل میں 16 ایم پی ٹی سی ہے جن میں 7 ٹی ڈی پی اور 7 کانگریس نے کامیابی حاصل کی ۔ دو ازاد امیدوار ہیں یہ دو امیداروں کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے طرح طرح کی کوشش کی جارہی ہے ۔ سابق میں یہاں ٹی ڈی پی کا ہی صدر منڈ

دھوکہ دہی کیس میں دو افراد کا ریمانڈ

یلاریڈی /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رقم لیکر واپس نہ کرکے دھوکہ دینے والے دو افراد کے خلاف پولیس نے کیس درج کرکے ریمانڈ کیلئے بھیج دیا ۔ سب انسپکٹر راکیش نے مزید بتایا کہ پٹلم منڈل سے تعلق رکھنے والا روی جو فی الوقت بھیمگل منڈل کے باباپور موضع سے تعلق رکھنے والے سید رحمت علی ، شبیر ، روی سے پہونچا کی ۔ بھیمگل کے دو افراد ہم بھی لاریوں

اصلاح المسلمین کمیٹی سدی پیٹ کا جلسہ

سدی پیٹ /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) استقبال رمضان و ہماری ذمہ داری کے عنوان پر کل اصلاح المسلمین کمیٹی سدی پیٹ کے زیر اہتمام مدینہ فنکشن ہال میں جلسہ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ جلسہ کی صدارت صدر ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی سدی پیٹ الحاج محمد عبدالقادر نے کی اور جلسہ کی کارروائی مولانا مسعود عالم نے چلائی ۔ مہمان مقرر جناب راشد علی حسن ( ک

دسویں اور انٹرمیڈیٹ کے ٹاپرس کیلئے رقمی انعام

جگتیال /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اقراء مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی جگتیال کے سکریٹری محمد صادق احمد کی اطلاع کے بموجب سوسائٹی کی جانب سے امسال شہر جگتیال میں ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ اردو اینڈ انگلش میڈیم میں ٹاپ آنے والے طلباء و طالبات کو بتاریخ 10 جولائی کو بمقام قاضی پورہ ہائی اسکول میں تہنیت کے ساتھ ایوارڈس اور نقد انعا

نامزد رکن قانون ساز کونسل اقبال احمد سرڈگری کی گلپوشی

شاہ آباد /30 جون ( راست ) حکومت کرناٹک کی جانب سے رکن قانون ساز کونسل نامزد ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بذریعہ ٹرین ودیان ایکسپریس گلبرگہ آمد کے موقع پر بلاک کانگریس شاہ آباد ورکرس کی جانب سے شاہ آباد ریلوے اسٹیشن پر الحاج اقبال احمد سرڈگی کی گلپوشی کی گئی ۔ شاہ آباد ریلوے اسٹیشن پر الحاج اقبال احمد سرڈگی کی گلپوشی کی گئی ۔ شاہ آباد ریلوے ا

آرمور میں جلسہ استقبال رمضان

آرمور /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور جماعت اسلامی آرمور کے زیر اہتمام بعنوان استقبالیہ رمضان پر ایک جلدہ منعقد کیا گیا ۔ یہ جلسہ رحمانیہ مسجد آرمور میں رکھا گیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان نیکیوں کا مہینہ ہے ۔ آخرت کو سنوارنے تنخواہ حاصل کرنے کا مہینہ ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہم دنیا کے معمولی کا

اردو میڈیم مدارس کے اوقات پر نظرثانی

سنگاریڈی /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد ذاکر حسین ریاستی کنوینر تلنگانہ ٹیچرس فیڈریشن اقلیتی سیل کے پریس نوٹ کے بموجب رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کے پیش نظر اساتذہ تنظیموں کی نمائندگی پر تلنگانہ سرکار نے ریاست بھر کے تمام اردو میڈیم کے ساتھ ساتھ کام کروانے والے متوازی تلگو مدارس کے اوقات کار میں تبدیلی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ ا

ہر ہندوستانی کا دل فخر سے لبریز ، چہروں پر مسرت کی جھلک

سری ہری کوٹہ۔ 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج کامیابی سے پانچ غیرملکی سیاروں کو جو چار ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، PSLV-C23 راکٹ کے ذریعہ ان کے مدار میں پہنچا دیا۔ اس کارنامے کو وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی خلائی صلاحیتوں کی توثیق قرار دیا۔ ستیش دھون خلائی مرکز سے 9:52 بجے صبح پہلے لانچ پیاڈ سے بے عیب پرواز ہوئی جس کا مشاہدہ وزیراعظم ن

یو پی میں احتجاج ، بی جے پی کی پولیس سے جھڑپ

لکھنؤ۔30 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے نوجوانوں کے شعبہ یووا مورچہ کی نظم و قانون کی یو پی میں ابتر صورتِ حال کے پیش نظر اسمبلی کے روبرو منعقدہ احتجاجی مظاہرہ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوگئی، جبکہ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا۔ پولیس لاٹھی چارج کرنے اور آنسو گیاس استعمال کرنے پر مجبور ہوگئی۔ مطالبات کے 11 نکاتی منشور کی تائید میں اور نظم و ض

دیما پور میں 12 گھنٹے کا بند ، معمولات ِ زندگی متاثر

کوہیما۔ 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) تشدد کے بعض چھوٹے موٹے واقعات کے سواء دیما پور میں معمولاتِ زندگی پر جمود طاری ہوگیا۔ دیما پور ناگالینڈ کا تجارتی مرکز ہے۔ ناگالینڈ فٹ ہل روڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے 12 گھنٹے کے بند کا اعلان کیا تھا۔ کمیٹی کے کارکنوں اور مخالف بند گروپس کے درمیان ہاتھا پائی کے چند واقعات چوموکیڈیما اور پانچویں سنگ میل کے پا

رقومات کی منتقلی کا سلسلہ سوئس پرچم تلے منظم جرم سے مربوط

نئی دہلی۔ 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ِ ہند سوئٹزرلینڈ پر مبینہ کالے دھن کے بہاؤ کے بارے میں معلومات میں شراکت داری کے لئے سوئٹزرلینڈ پر دباؤ ڈال رہی ہے جبکہ حکومت سوئٹزرلینڈ کے ایک محکمہ نے انکشاف کیا کہ مشتبہ رقومات کی منتقلی کی سرگرمی ہندوستان میں ’’منظم جرم‘‘ کے معاملات سے متعلق ہے۔ سوئس محکمہ کا یہ انکشاف رقومات کی غیرقانونی

رتھ یاترا میں 2 افراد کچلے گئے

برہم پور (اُڈیشہ)۔ 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) اُڈیشہ کے ضلع گنجام کے ایک دیہات میں سالانہ رتھ یاترا کے دوران ایک عمر رسیدہ خاتون اور اس کی 5 سالہ پوتی لارڈ جگناتھ کے متحرک رتھ کے پہیوں کے نیچے آکر کچلی گئیں۔ پولیس کے بموجب یہ حادثہ رکونی ساہو اور اس کی پوتی لکشمی کو دیہات سنگی پور میں کل پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ رکونی برسرموقع ہلاک ہوگئی جبک

ایشیائی مسلمانوں کے ماہ رمضان کا آغاز

جکارتا/ریاض ۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشیاء کے بیشتر علاقوں میں ماہ رمضان کا آج آغاز ہوگیا لیکن انڈونیشیاء میں سخت گیروں نے ’’گناہوں کے اڈے ‘‘ باروں پر حملوں کی دھمکی دیں۔ فٹبال کے شائقین کو رات کے وقت ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے جمع ہونے کے خلاف بھی خبردار کیا گیا ۔ پورے عالم اسلام میں مسلمان سحر سے افطار تک روزہ رکھتے ہیں اور اس ماہ میں ز