تفریح

کیٹرینہ، سلمان بگ باس کے میزبان

ممبئی31مئی(سیاست ڈاٹ کام)مشہور اداکارہ کیٹرینہ کیف ،سلمان خان کے ساتھ بگ باس کے سیزن 13کی میزبانی کرسکتی ہیں۔چھوٹے پردے کا مشہور ریالٹی شو بگ باس کا سیزن 13 شروع ہونے والا ہے ۔اس ٹی وی شو کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔شو کی میزبانی کرنے والے سلمان خان اس بار کئی …

Read More »

پی ایم نریندر مودی فلم ریلیز، پہلے دن پانچ کروڑ روپے کی کمائی۔

نئی دہلی: نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم ”پی ایم نریندرمودی“ فلم ۴۲/ مئی کو ریلیز ہوچکی ہے۔ حالانکہ ۳۲/ مئی کو عام انتخابات کے نتائج جاری کئے گئے ہیں۔ پہلے یہ فلم ۱۱/ اپریل کو ریلیز کی جانے والی تھی لیکن انتخابی ضابطہ اخلاق کی وجہ سے …

Read More »

وویک اوبرائے کو پولیس پروٹیکشن

وویک اوبرائے کو پولیس پروٹیکشن

ممبئی ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایکٹر وویک اوبرائے کو پولیس تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ ایک پولیس عہدیدار نے آج بتایا کہ بالی ووڈ ایکٹر کو خطرہ سے متعلق انٹلیجنس اطلاعات ہیں۔ وویک کو دو پرسنل سکیوریٹی آفیسرس فراہم کئے گئے ہیں ۔ پولیس کی ایک گاڑی بھی …

Read More »

‘پی ایم نریندر مودی’ کے فلم سازوں نے نیا پوسٹر جاری کیا

‘پی ایم نریندر مودی’ کے فلم سازوں نے نیا پوسٹر جاری کیا

نئی دہلی۔22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے کی اداکاری والی فلم ‘پی ایم نریندر مودی’ کے فلم سازوں نے بدھ کو فلم کا نیا پوسٹر جاری کیا۔ فلم کے ڈائریکٹر امنگ کمار بی نے مائکرو بلاگنا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے بایوپک کا نیا پوسٹر …

Read More »

مائیکل جیکسن کی بائیو پک کرناچاہتا ہوں: ٹائیگر شراف

ممبئی: مشہور بالی ووڈ اداکار جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر شراف بالی ووڈ میں اپنے قدم جما چکے ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ کو کامیاب فلمیں دی ہیں۔ جن میں ہیروپنتی، باغی، باغی ۲ اور اب اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ۲ باکس آفس پر زبردست دھوم مچارہی ہیں۔ ٹائیگر شراف …

Read More »

اسکول والوں کی من مانی پر روک لگانا ضروری

دیگر تعلیمی اداروں اور محکمہ تعلیم تلنگانہ کی لاپرواہی تشویشناک! عرفان جابری ’’ محبت اَب تجارت بن گئی ہے، تجارت اب محبت بن گئی ہے‘‘ یہ 1980ء کے دہے کی ہندی فلم کے مشہور نغمہ کے ابتدائی بول ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس فلمی شعر میں لفظ ’محبت‘ سے …

Read More »

شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشٹ پھر ایک ساتھ

’’زیرو‘‘ کی ناکامی کے بعد شاہ رخ خان نے کوئی بھی فلم سائن نہیں کی ہے۔ ایسی خبریں ہیں کہ مدھر بھنڈارکر کی فلم انسپکٹر غالب کی اسکرپٹ شاہ رخ کو پسند آگئی ہے۔ اگر شاہ رخ اس فلم میں کام کرنے کے لئے راضی ہو جاتے ہیں تو وہ …

Read More »

راجکمار راؤ اور کنگنا کی فلم ’’منٹل ہے کیا‘‘ پوسٹر کی ریلیز

راجکمار راؤ اور کنگنا رناوت کی فلم مینٹل ہے کہ اس وقت زیادہ خبروں میں ہے اور فلم کا ایک نیا پوسٹر آیاہے جو کہ کافی چونکانے والا ہے۔ اتنا تو سبھی کو پتہ ہے کہ فلم کے نام کے مطابق ہی دونوں کافی پاگل پن کرتے ہوئے نظر آنے …

Read More »

’’ایونجرز اِنڈ گیم‘‘ کے 24 گھنٹوں میں 10 لاکھ ٹکٹ فروخت

اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہالی ووڈ فلم ’’ایوینجرس اِنڈ گیم‘‘ سب سے زیادہ کمائی نارتھ امریکہ، چین اور یوکے میں ہی کرے گی تو آپ غلط فہمی میں ہیں ایسا لگتا ہیکہ مارویل سینماٹک کی ہندوستان میں بھی کافی فائین فالوئنگ ہے۔ تبھی تو فلم کی بکنگ اوپن …

Read More »

اکشے کمار اور کیٹرینہ 9 سال بعد ’’سوریہ ونشی‘‘ میں پھر ایک ساتھ

بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر روہت شیٹی کی فلم سوریہ ونشی اپنے اعلان کے بعد سے ہی خبروں میں ہے اس فلم میں لیڈرول میں اکشے کمار نظر آنے والے ہیں۔ یہ تو کنفارم ہو ہی گیا ہے، لیکن ایکٹریس کے نام کو لے کر تجسس اب ختم ہوگیا ہے۔ …

Read More »

ودیا بالن ویب سیریز میں اندرا گاندھی کے رول میں

اداکارہ ودیا بالن نے کہا کہ وہ ملک کی واحد خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی پر بن رہی ویب سیریز میں کام کرنے کا موقع پانے کی کوشش میں لگی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ اس ویب سیریز کا پروڈکشن ان کے شوہر سدھارتھ رائے کپور کریں گے۔ ودیا نے …

Read More »

امیتابھ، عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ کا 10 مئی سے آغاز

بالی ووڈ سوپر اسٹار امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی ایک مسٹری تھرلر فلم میں ساتھ کام کرنے جارہے ہیں جو 21 فروری 2020 کو ریلیز ہونے والی ہے۔ پہلی بار یہ دونوں اداکار کسی فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ فلم کا نام ابھی طے نہیں کیا گیا ہے۔ …

Read More »

عرفان خان اور کرینہ کپور خان ایک ساتھ

عرفان خان اور کرینہ کپور خان ایک ساتھ

جان لیوا بیماری کو شکست دے کر ہندوستان واپس ہوئے عرفان خان نے انگریزی میڈیم کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ خبر ہے کہ رادھیکا مدان اور کرینہ کپور خان اس فلم کا حصہ ہے۔ فلم میں عرفان کے مقابل کرینہ کپور خان نظر آنے والی ہیں۔ عرفان خان نے فلم …

Read More »

نئی نسل کیلئے سوشل میڈیا ایٹم بم کے مماثل‘ امیتابھ بچن کا تاثر

نئی نسل کیلئے سوشل میڈیا ایٹم بم کے مماثل‘ امیتابھ بچن کا تاثر

ممبئی، 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے سوپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا کو نئی نسل کیلئے ایٹم بم قرار دیاہے ۔امیتابھ بچن سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ‘ٹویٹر’، ‘فیس بک’ اور‘ انسٹااگرام’ پر کافی سرگرم ہیں۔امیتابھ بلاگ پر بھی کافی فعال رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

کارتک آرین نے جیکلین کے ساتھ والی فلم چھوڑدی

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین نے جیکلین فرنانڈیز کے ساتھ ساوتھ کی فلم ’’کراک پارٹی‘‘ کے ری میک میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ 2016 میں ریلیز کراک پارٹی کے ری میک کو اگلے ماہ سے فلور پر جانا ہے۔ اس کالج کیمپس ڈرامہ میں کارتک آرین اور جیکلین …

Read More »

ٹالی ووڈ کے کامیاب ہدایتکار دل راجو کا اب بالی ووڈ میں داخلہ

ٹالی ووڈ کے کامیاب ہدایتکار دل راجو کا اب بالی ووڈ میں داخلہ

ٹالی ووڈ کے کامیاب ہدایتکاروں میں سے ایک دل راجو ڈسٹری بیوٹر سے لے کر پروڈیوسر کے روپ میں انہوں نے لگاتار سوپر ہٹ فلموں سے کافی کم وقت میں ٹالی ووڈمیں اپنی خاص جگہ بنائی۔ اب دل راجو اپنے قدم بالی ووڈ میں رکھنے جارہے ہیں۔ اس سال ریلیز …

Read More »

شرمیلا ٹیگور بائیوپک میں دادی کا کردار پوتی سارا نبھائیں گی

ممبئی میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کرنے والی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے میڈیا سے کھل کر بات چیت کی۔ شرمیلا ٹیگور نے بتایا کہ انہوں نے حال ہی میں اپنی بائیو گرافی لکھنے کی شروعات کی ہے۔ ایسے میں سوال پوچھا گیا کہ بائیوگرافی لکھنے کے بعد آج …

Read More »

رنبیر کپور ’’شمشیرا‘‘ میں پہلی بار ڈبل رول کریں گے

رنبیر کپور کس طرح سے ورسٹائل ایکٹر ہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ اب تک اپنی تمام فلموں میں بہترین ایکٹنگ سے انہوں نے اس بات کو ثابت بھی کیا ہے، لیکن رنبیر نے ابھی تک کبھی ڈبل رول نہیں کیا۔ رنبیر کے فائنس کے لئے خوشخبری ہے کہ ایکٹر …

Read More »

کپل دیو کی بیٹی آمیا دیو کا بالی ووڈ میں داخلہ

سب جانتے ہیں کہ 1983 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر فلم بن رہی ہے۔ اس فلم کو کبیر خان ڈائرکٹ کررہے ہیں اس میں رنویر سنگھ کپل دیو کا لیڈ رول نبھا رہے ہیں۔ فلم 83 نام سے بنائی جارہی ہے اور اس میں کپل دیو …

Read More »

عشق وشق سیکویل کی جلد شروعات

عشق وشق سیکویل کی جلد شروعات

16 سال پہلے یعنی سال 2003 میں آئی بالی ووڈ کے چاکلیٹی بوائے شاہد کپور کی پہلی فلم عشق وشق کا جلد ہی سیکویل آسکتا ہے۔ یعنی فلم کا دوسرا حصہ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ فلم کی اسکرپٹ کو لے کر کام جاری ہے اور امید ہے کہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT