جاسوسی آلات کے مسئلہ پر وزیراعظم سے بیان اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی زیرقیادت اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے جاسوسی کروانے کے مسئلہ پر اس کی مخالفت میں شدت پیدا کرتے ہوئے معاملہ کی عدالتی تحقیقات اور وزیراعظم نریندر مودی سے اس بارے میں بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن نے کہا کہ اس سے این ڈی اے کی ساخت داؤ پر لگ گئی ہے۔ اپوزیشن ارکان اور برسراقتدار پارٹی کے ا

جان کیری کا دورے آئی آئی ٹی ، طلبہ سے بے حد متاثر

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ امریکہ جان کیری نے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی آئی آئی ٹی کے لیباریٹریز کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ ’’بے حد پرجوش اور بہترین‘‘۔ انہوں نے طلبہ کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا۔ جان کیری پانچویں ہند ۔ امریکہ دفاعی مذاکرات کے سلسلہ میں یہاں آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروگرام میں سے وقت نکا

میں خود اپنی کتاب تصنیف کروں گی : سونیا گاندھی

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیرخارجہ نٹور سنگھ کے اپنے سونیا گاندھی کے بارے میں تبصروں سے تنازعہ پیدا کرنے کے بعد صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج کہا کہ وہ خود اپنی کتاب تصنیف کریں گی جس میں ’’صداقت‘‘ بے نقاب کی جائے گی۔ سونیا گاندھی نے کہا کہ اس کے بعد آپ کو ہر بات معلوم ہوجائے گی۔ سچائی کے انکشاف کا یہی ایک طریقہ ہے کہ

صدرجمہوریہ کا اولین دورہ تلنگانہ

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی ہفتہ کے دن تلنگانہ کے اولین دورہ پر حیدرآباد پہنچیں گے اور نلسار یونیورسٹی برائے قانون شاہ میر پیٹ کے بارہویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔ 2 جون کو تلنگانہ کے قیام کے بعد صدرجمہوریہ پرنب مکجی کا یہ اولین دورہ ہوگا۔ ان کے دو روزہ دورہ مغربی بنگال اور تلنگانہ میں شاہ

ارکان پارلیمنٹ کو رائے دہندوں سے ربط میں رہنے کی ہدایت

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے نئے صدر امیت شاہ نے آج ارکان پارلیمنٹ کو رائے دہندوں سے روابط منقطع کرلینے کے خلاف انتباہ دیا اور ہدایت دی کہ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے رائے دہندوں کے ساتھ روابط برقرار رکھیں۔ چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور چند دیگر ریاستوں میں ضمنی انتخابات عنقریب مقرر ہیں۔ امیت شاہ پارٹی

تشدد زدہ سہارنپور کے کرفیو میں 6 گھنٹے کی نرمی

سہارنپور ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تشدد زدہ ضلع سہارنپور میں کرفیو میں 6 گھنٹے کی نرمی دی گئی۔ یہاں پر ایک امن جلوس بھی نکالا گیا جس میں مختلف فرقوں کے عوام نے شرکت کی۔ کرفیو میں 10 بجے دن سے 4 بجے شام تک نرمی دی گئی تھی۔ اس کے باوجود دکانداروں نے اپنی دکانیں نہیں کھولیں۔ تاجروں کے بموجب انہیں کرفیو کی وجہ سے نقصان ہوا ہے۔ چنانچہ انہوں

راجیہ سبھا میں پیر کے دن انشورنس بل پر مباحث

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا امکان ہیکہ پیر کے دن انشورنس بل پر مباحث منعقد کرے گی جس میں راست غیرملکی سرمایہ کاری کی اعظم ترین حد میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 49 فیصد کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ہندوستانی انتظامیہ ہندوستانی فروخت کنندوں کی تائید میں ہے۔ وزارت فینانس کے اعلیٰ سطحی ذرائع کے بموجب امکان ہیکہ انشورنس بل مباح

ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے ہر بچہ کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری

بھینسہ /31 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ میں آل انڈیا اینٹی کرپشن کمیٹی کے قومی ترجمان اور بھینسہ یونٹ کی جانب سے ڈیسنٹ فنکشن ہال میں عید ملاپ تقریب منعقد کی گئی تھی ۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے قومی صدر کرپشن ک میٹی رابندر دیویدی جوائنٹ سکریٹری کرپشن کمیٹی اویس فاروقی صدر بار اسوسی ایشن بھینسہ سی شنکر ایڈوکیٹ ڈاکٹر دامودھر

زرعی شعبہ کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح

سنگاریڈی /31 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈپٹی اسپیکر اسمبلی پدا دیویندر ریڈی نے ضلع میدک میں واقع سنگور پراجکٹ سے گھن پور آیاکٹ کیلئے 0.25 ٹی ایم سی پانی زرعی شعبہ کیلئے بٹن دبا کر چھوڑا پانی گھن پور آیاکٹ کے تحت 12 ہزار ایکر اراضی پر کاشت کاری کیلئے مفید ثابت ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کسانوں کی ہمدرد ہے ۔ کسانوں کی فلاح و بہ

نارائن پیٹ میں موسلادھار بارش یک مکان منہدم

نارائن پیٹ /31 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں کل رات موسلادھار بارش کے سبب ایک قدیم مکان منہدم ہوگیا ۔ تاہم جانی نقصان نہں ہوا ۔ تفصیلات کے بموجب وارڈ نمبر 21 کے محلہ لعل مسجد میں اوقع جناب عبدالحفیظ منیار ، مرحوم کا مکان تقریباً رات ایک بجے اچانک منہدم ہوگیا ۔ اتفاق سے کمرہ کے تمام افراد متصل کمرہ میں محو خواب تھے ۔ واضح رہ

نارنجہ پراجکٹ میں مجوزہ تبدیلی کی مخالفت

ظہیرآباد ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس کے سرکردہ قائدین کی جانب سے یہاں منڈل پرجاپریشد میٹنگ ہال میں طلب کردہ پریس کانفرنس کے موقع پر کانگریس کے زیراقتدار حکومت میں گزشتہ سال منظورہ نارنجہ تالاب پراجکٹ کو جوں کا توں برقرار کھنے کا مطالبہ کیا گیا اور نئی تلنگانہ ریاست کی حکومت کو اس میں کسی قسم کی تبدیلی کے خلاف زبردست ا

زندگی کو خدا کی بندگی میں گذاریں

آرمور : آرمور عیدگاہ میں حافظ عبدالمجید امام و خطیب مسجد حبیبہ نے عید کی نماز پڑھائی اور پرکٹ عیدگاہ میں مفتی رفیق ذاکر قاسمی امام و خطیب جامع مسجد پرکٹ نے امات کے فرائض انجام دیئے ۔ انہوں نے اس موقع پر سارے عالم کے مسلمانوں کے حالات بہتر بنانے کیلئے اللہ تعالی سے رقت انگیز دعا کی ۔ رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی نے عیدگاہ پہنچ کر مبارکب

کریم نگر میں وزیر زراعت کا پرجوش خیرمقدم

کریم نگر ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کریم نگر کو پہلی مرتبہ آمد پر وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی کا یہاں پرجوش انداز میں خیرمقدم کیا گیا ۔ مقامی آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں وزیرزراعت پہنچے پر کریم نگر رکن اسمبلی گنگو لاکملاکر حسن آباد ، ماناکنڈور ، ایم ایل ایز ستیش بابو ، بال کشن وغیرہ نے گلدستے پیش کرتے ہوئے ان کا خیرمقدم کی

پٹلم میں عیدملاپ تقریب کا انعقاد

پٹلم ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل پرجا پریشد کے معاون رکن مسٹر شیخ کریم کی جانب سے عید ملاپ تقریب کا انعقاد ان کے مکان پر کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے ، زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی ،منڈل پرجاپریشد نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ ، تلگودیشم پارٹی کے سابقہ سرپنچ مسٹر وی رمیش ، نائب سرپنچ

پٹلم میں جائیداد ٹیکس کی وصولی

پٹلم ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے گرام پنچایت کے جانب سے دکانات اور مکانات کے ٹیکس کی وصولی جنگی طور پر کی جارہی ہے ۔ گرام پنچایت کے عملے میں ای او مسٹر وٹھل ریڈی ، کشٹاریڈی ، مینو کے علاوہ گرام پنچایت کا عملہ علاقوں میں ٹیکس کی وصولی کیلئے نکلا ۔ محمد ولی الدین کے رائس ملز کا ٹیکس جملہ 3000 روپئے باقی وصولی پروگرام پن

یلاریڈی میں عید میلاپ تقریب

یلاریڈی ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی سابق ZPTC مسٹر شیخ غیاث الدین کے مکان پر عید میلاپ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر یلاریڈی رکن اسمبلی رویندر ریڈی ، سابق رکن اسمبلی جناردھن گوڑ ، منڈل پریشد صدر گنگادھر ، نائب صدر سرینواس ، مارکٹ کمیٹی چیرمین کرشنا گوڑ ، تلگودیشم حلقہ انچارج سبھاش ریڈی ،محمد عباداللہ ، سید ح

ایچوڑہ میں جماعت اسلامی کا عید ملاپ پروگرام

ایچوڑہ ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شیخ شمس الدین امیر مقامی جماعت اسلامی ایچوڑہ کے بموجب یکم اگسٹ کو دوپہر 2.30 بجے وٹھل ریڈی گارڈن میں ’’ جلسہ عیدملاپ ‘‘ پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس پروگرام کی صدارت محمد اسحاق ناظم ضلع کرینگے ۔ تلگو مقرر محمد صادق کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ایم پی جی ناگیش ،

کڑپہ میں دارالقضاء والافتاء کا قیام

کڑپہ ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست نیوز ) مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنے اختلافی مسائل کا حل اسلام کے مطابق حاصل کر کے اس پر عمل کریں ۔ اس مقصد کیلئے مورخہ 3 اگسٹ 2014 ء بروز اتوار صبح 9 بجے برائے علماء خصوصی جلسہ بمقام جامعۃ الصالحات کڑپہ ہوگا اور بعد نماز مغرب برائے عوام بمقام کلا چھیترم ون ٹاون کڑپہ افتتاحی جلسہ ہوگا ۔ جس کی صدارت مولانا خالد سیف ال

باپ کے پیار سے محروم اور گردے کے مرض سے متاثر کمسن طالبہ

گجویل ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گزشتہ ایک ہفتہ قبل پیش آئے ماسائی پیٹ ٹرین اور اسکول بس کے متصادم میں شدید زخموں میں شامل آٹھ سالہ نبیرہ فاطمہ کی دکھ بھری داستان توپران منڈل کے موضع گنڈی ریڈی پلی کی رہنے والی تیسری جماعت میں زیرتعلیم جو کہ ٹرین اور اسکول بس کے تصادم میں شدید زخمی ہوگئی ہے ۔ فی الحال شہر حیدرآباد کے ایشودھا ہا

نارائن پیٹ میں عیدملاپ تقریب

نارائن پیٹ ۔ 31 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں عید ملاپ تقریب کا جناب محمد امیر الدین ایڈوکیٹ ، رکن اسمبلی بلدیہ نارائن پیٹ کے مکان واقعہ دھول پیٹ میں انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مسٹر ایس آر ریڈی ، رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ناگوراؤ ، ناموجی ایڈوکیٹ ، ریاستی قائد بی جے پی ، مسٹر نندو ناموجی ایڈوکیٹ ، ن