Wednesday , September 18 2019

Top Stories

بی جے پی کے انناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہارج نے عصمت ریزی کے ملزم رکن اسمبلی سے لوک سبھا الیکشن کے بعد اس کاشکریہ ادا کرنے جیل پہنچے

لکھنو۔بی جے پی کے انناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے چہارشنبہ کے روز جنرل الیکشن کے بعد شکریہ ادا کرنے کے لئے ستیا پور کی ضلع جیل میں قید عصمت ریزی کے ملزم رکن اسمبلی کلدیب سنگھ سینگر سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ چارمرتبہ کے رکن اسمبلی سینگر کو …

Read More »

آلودگی کسی قتل یاعصمت ریزی کے جرم سے کم نہیں ہے‘ این جی ٹی چیف کا بیان

چیف منسٹر وجئے روپانی اور ان کے دوکابینی رفقا جس کا تعلق ماحولیاتی شعبہ سے ہے کی موجودگی میں خطا ب کرتے ہوئے‘ مذکورہ این جی ٹی چیف نے کہاکہ ”چھ لاکھ لوگ ہر سال ہندوستان میں اور پچاس ہزار لوگ گجرات میں محض فضائی آلودگی سے متعلق امراض کی …

Read More »

این آرسی کی کاروائی کا عید پر اثر پڑا‘ کارگل کے جنگ کے ہیرو ثناء اللہ کے گھر والوں نے نہیں منائی عید

تیس سال کی شادی شدہ زندگی میں پہلی مرتبہ ثمینہ بیگم جو سابق فوجی کی اہلیہ ہیں نے عید نہیں منائی کیونکہ ان کے شوہر کو تحویلی کیمپ میں بھیج دیاگیا ہے نئی دہلی۔ کارگل جنگ کے سابق اعزازی کپتان(ریٹائرڈ) محمد ثناء اللہ نے عید نہیں منائی کیونکہ سابق فوجی …

Read More »

سلمان کا ملک پر جادوبرقرار‘ فلم ’بھارت‘ کی اب تک سب سے بڑی شروعات

سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کی ہدایت کاری علی عباس ظفر نے کی ہے جو ایک کوریائی فلم سے متاثرہوکر بنائی گئی فلم ہے۔ ممبئی۔ سوپر اسٹار سلمان خان‘ کیٹرینہ کیف کی ادکاری پر مشتمل فلم ”بھارت“ عید کے روز اپنی ریلیز کے پہلے دن 42کروڑ کی کمائی کی ہے۔ …

Read More »

دونوں شہروں میں عید الفطر خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی

عیدگاہ میر عالم پر سب سے بڑا اجتماع۔ مسلمانوں کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لینے کی تلقین حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں عیدالفطر انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی۔ شہر میں نماز عیدالفطر سب سے بڑا اجتماع عیدگاہ میر …

Read More »

سی ایل پی کے انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان

کل اندرا پارک پر 36 گھنٹوں کی بھوک ہڑتال و دھرنا ۔ اتم کمار ریڈی کا بیان حیدرآباد۔ 6 جون (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے ٹی آر ایس میں غیرقانونی انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان کیا۔ کے سی …

Read More »

دنیا کا گرم ترین مقام

راجستھان کے چورو میں زائد از 50 ڈگری سلسیس کے درجہ حرارت پر تکلیف دہ راتیں اور دن گزررہے ہیں ۔ گزشتہ ہفتہ کو درجہ حرارت 50.8 ڈگری اور دوشنبہ کو 50.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ یوں چورودنیا کا گرم ترین مقام درج ہوا ۔ ایک ہفتے سے زائد …

Read More »

سارک مسائل کیلئے پاکستان کی طرف اشارہ

سشما سوراج کے جانشین وزیر خارجہ جئے شنکر کا خطاب نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کا نام لئے بغیر وزیر امور خارجہ ایس جئے شنکر نے آج کہا کہ سارک چند مسائل سے دوچار ہے جن سے سبھی واقف ہیں۔ انھوں نے یقین بھی دلایا کہ …

Read More »

کانگریس مقننہ پارٹی ‘ ٹی آر ایس میں ضم ۔ اسپیکر نے منظوری دیدی

کانگریس کے 12 منحرف ارکان اسمبلی کی درخواست پر فیصلہ ۔ اسمبلی میں کانگریس کی عددی طاقت محض 6 ہوگئی حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس شدید بحران کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ اس کے 18 کے منجملہ 12 ارکان اسمبلی نے کانگریس سے علیحدگی اختیار کرتے …

Read More »

پٹرول 16 پیسے ، ڈیزل 34 پیسے سستا

نئی دہلی، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں جاری گراوٹ کی وجہ ملک میں بھی پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو پٹرول 16 پیسے سستا ہوکر ڈھائی ہفتے کی کم ترین سطح پر اور ڈیزل 34 پیسے …

Read More »

عظیم پریم جی آئندہ ماہ سبکدوش ہوں گے

نئی دہلی ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی ٹی کمپنی ویپرو لمٹیڈ کے بانی عظیم ایچ پریم جی آئندہ ماہ جولائی کے اوآخر میں کمپنی کے اگزیکٹیو چیرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر کی حیثیت سے سبکدوش ہوں گے ۔ چیف اگزیکٹیو آفیسر عابد علی زیڈ نیموچوالا کا نام نئے ایم …

Read More »

شنگھائی : مودی اور عمران خان ملاقات کا امکان نہیں

کرغزستان میں 13اور 14جون کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن چوٹی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کی شرکت اسلام آباد ؍ نئی دہلی۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتہ شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن چوٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے دارالحکومت بھشکیک روانہ ہوں گے ۔ اس چوٹی کانفرنس کے …

Read More »

تیانن مین اسکوائر قتل عام پر چین کو لب کشائی کرنا چاہئے: کینیڈا

ٹورنٹو ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا کے وزیرخارجہ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے چین سے خواہش کی کہ وہ تیانن مین اسکوائر قتل عام پر کم سے کم اب تو لب کشائی کرے۔ وزیرخارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے کہا کہ چین کو اس ہولناک واقعہ کیلئے …

Read More »

ملک گیر سطح پر عیدالفطر جوش و خروش اور دھوم دھام سے منائی گئی

جموں و کشمیر میں احتجاجیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں ، وادی میں ہزاروں افراد کی نماز عید نئی دہلی ؍ سرینگر 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) عیدالفطر ملک گیر سطح پر دھوم دھام اور جوش و مسرت کے جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔ مساجد میں نماز عید کے وقت …

Read More »

پرگیہ ٹھاکر عدالت میں حاضری سے پہلے دواخانہ میں شریک

عدالت میں حاضری سے قاصر ، دواخانہ میں شرکت مختصر مدت کیلئے ہوگی بھوپال ؍ ممبئی 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر جنھیں ممبئی کی ایک عدالت میں آج پیش ہونا تھا، یہ حاضری 2008 ء کے مالیگاؤں دھماکے مقدمہ کے سلسلہ میں …

Read More »

حفاظ سعید پسندیدہ جگہ پرنہیں منایا پایااپنی عید

لاہور۔ ممبئی حملوں کے سرغنہ اور جماعت الدعوۃ کے صدر حفاظ سعید کو کئی برسوں میں پہلی مرتبہ حکومت نے قذافی اسٹیڈیم میں عید کی نماز پڑھانے کا موقع نہیں دیا۔ حالانکہ یہ اس کا پسندیدہ مقام ہے۔ اس کے بعد سعید نے یہاں اپنے جوہر قصبے کے آبائی مقام …

Read More »

انسانی تہذیب 2050تک ختم ہوسکتی ہے‘ رپورٹ

انسانی تہذیب جیسا ہم جانتے ہیں کہ یہ آخری دہے میں داخل ہوگئی ہے‘ ایک نیارپورٹ سامنے ائی ہے جس میں ہمارے سیارے کے مستقبل کی عادتوں پر وارننگ دی گئی ہے۔ ماحولیاتی بحران کے بڑھتے اثرات تیزی کے ساتھ ہمارے سیارے کو تیزی کو غیرمعمولی دنیاکے ایک ہلکے راستے …

Read More »

عید کے موقع پر ممتا نے مسلمانوں سے حمایت کی اپیل کی۔

کلکتہ۔ بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کے روز نے کلکتہ کی سب سے بڑے عید کے موقع پر منعقد اجتماع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمان سماج پر زوردیا کہ وہ ان کے ساتھ اپنی حمایت کوبرقرار رکھیں‘ کیونکہ وہ ان لوگوں سے جنگ لڑرہی ہیں جنھوں نے …

Read More »

لوک سبھا الیکشن کے بعد اپوزیشن کا ایک ساتھ رہنا مشکل نظر آرہا ہے

لوک سبھا الیکشن میں بڑی شکست کے بعد اپوزیشن کے خیمہ میں کھلبلی ہے۔ کانگریس میں جہاں ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا دور چل رہا ہے وہیں سکیولر خیمہ کے باقی پارٹیاں الگ الگ راستوں سے شکست کے اسباب کی تلاش میں ہیں۔ کچھ اپنے الیکشن ساتھیوں …

Read More »

پاک سینا نے خود اپنے خرچے میں کٹوتی کی‘ عمران خوش ہوئے

معاشی بحران کے شکار پاکستان نے کئی سرکاری خرچ کم کرچکی ہے۔ اسلام آباد۔ پاکستان کی فوج نے ملک کے معاشی بحران کو دیکھتے ہوئے اس سال اپنے بجٹ میں کمی لانے کا فیصلہ لیاہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ فوج معاشی بحران سے نمٹنے میں مد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT