شہر کی خبریں

دونوں شہروں میں عید الفطر خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی

عیدگاہ میر عالم پر سب سے بڑا اجتماع۔ مسلمانوں کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لینے کی تلقین حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں عیدالفطر انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی۔ شہر میں نماز عیدالفطر سب سے بڑا اجتماع عیدگاہ میر …

Read More »

سی ایل پی کے انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان

کل اندرا پارک پر 36 گھنٹوں کی بھوک ہڑتال و دھرنا ۔ اتم کمار ریڈی کا بیان حیدرآباد۔ 6 جون (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے ٹی آر ایس میں غیرقانونی انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان کیا۔ کے سی …

Read More »

جنوب مغربی مانسون 15 جون تک تلنگانہ میں سرگرم ہونے کا امکان

جنوب مغربی مانسون 15 جون تک تلنگانہ میں سرگرم ہونے کا امکان

حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز ) جنوب مغربی مانسون کے ساحل کیرالا سے 8جون تک ٹکرانے کے امکانات ہیں اور یہ مانسون 15 جون تک سارے تلنگانہ میں سرگرم ہوجائیگا ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائرکٹر وائی کے ریڈی نے یہ بات بتائی ۔ سیاست سے بات کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

وقف بورڈ سی ای او کیلئے2 عہدیداروں کے ناموں کی سفارش

وقف بورڈ سی ای او کیلئے2 عہدیداروں کے ناموں کی سفارش

حیدرآباد۔ 6 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ وقف بورڈ نے مستقل چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے تقرر کے سلسلے میں حکومت کو 2 عہدیداروں نے ناموں کی سفارش کی ہے۔ بورڈ کے صدرنشین جناب محمد سلیم اور ارکان نے قرارداد منظور کی ہے۔ واضح رہے کہ تلنگانہ ہائیکورٹ نے مستقل سی ای …

Read More »

تلنگانہ میں کچھ مقامات پر بارش اور کچھ مقامات پر گرمی کی لہر کا امکان

تلنگانہ میں کچھ مقامات پر بارش اور کچھ مقامات پر گرمی کی لہر کا امکان

حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں کچھ مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریاست میں کچھ مقامات پر 30 تا40 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں …

Read More »

بی جے پی کی آج بیگم پیٹ تا نامپلی ریلی

بی جے پی کی آج بیگم پیٹ تا نامپلی ریلی

جی کشن ریڈی و دیگر پارٹی ارکان پارلیمنٹ کی آمد پر استقبال حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) مملکتی وزیر برائے داخلہ جی کشن ریڈی اور بی جے پی کے دیگر ارکان پارلیمنٹ کی قومی دارالحکومت دہلی سے حیدرآباد آمد کے پیش نظر ریاستی بی جے پی یونٹ کی جانب سے …

Read More »

سالار جنگ برج پر گندگی سے دوپہئیہ گاڑیوں کو حادثات

سالار جنگ برج پر گندگی سے دوپہئیہ گاڑیوں کو حادثات

حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) محکمہ بلدیہ کی لاپرواہی و غفلت کے نتیجہ میں سالار جنگ برج پر ڈمپ یارڈ کی گندگی پھیلنے کی وجہ سے آج کئی موٹر سائیکل سوار حادثہ کا شکار ہوگئے۔ شہر میں ہلکی سی بوندا باندی کے نتیجہ میں ڈمپ یارڈ کے باہر ناقص صفائی …

Read More »

کمسن لڑکا زیر تعمیر مکان کے سمپ میں گر کر فوت

کمسن لڑکا زیر تعمیر مکان کے سمپ میں گر کر فوت

حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) ملک پیٹ موسیٰ رام باغ میں ایک کمسن سمپ میں گرکر فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 5 سالہ شیخ عبدالرحمن جو موسیٰ رام باغ کے ساکن شیخ یعقوب کا لڑکا تھا آج صبح اُسی علاقہ میں زیرتعمیر مکان کے کھلے سمپ میں اتفاقی طور پر …

Read More »

ہندوستانی شہریوں کو شناختی کارڈس محفوظ رکھنے کی ضرورت

ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مسلمانوں میں شعور بیداری ضروری حیدرآباد۔6جون(سیاست نیوز) ہندستانی شہریوں کو اپنے شناختی دستاویزات محفوظ رکھنے چاہئے اور جن لوگوں کے پاس شناختی دستاویزات موجود نہیں ہیں انہیں یہ دستاویزات تیار کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔پاسپورٹ‘ آدھار کارڈ‘ پیان کارڈ ‘ ووٹر …

Read More »

سی ایل پی کے انضمام کے خلاف اتم کمار ریڈی اور دیگر قائدین کا احتجاج

احاطہ اسمبلی میں دھرنا، پولیس نے اتم کمار ریڈی، بھٹی وکرمارکا اور محمد علی شبیر کو حراست میں لے لیا، اسمبلی کے باہر کانگریس کارکنوں کا احتجاج حیدرآباد ۔ 6۔ جون (سیاست نیوز) کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے ٹی آر ایس میں غیر قانونی انحراف کے خلاف صدر پردیش کانگریس اتم …

Read More »

تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کو اہم اپوزیشن کا موقف

تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کو اہم اپوزیشن کا موقف

کانگریس دوسرے نمبر پر، ٹی آر ایس ارکان کی تعداد بڑھ کر 104 ہوگئی حیدرآباد ۔ 6۔جون (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی سے 12 ارکان اسمبلی کے انحراف کے بعد تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں عددی طاقت کے اعتبار سے مجلس اہم اپوزیشن جماعت کا موقف حاصل کرلے گی ۔ قائد …

Read More »

غیر کانگریسی افراد کو ٹکٹ دینے کے نتیجہ میں انحراف : ہنمنت راؤ

غیر کانگریسی افراد کو ٹکٹ دینے کے نتیجہ میں انحراف : ہنمنت راؤ

مستقبل میں چوکسی کی ضرورت، پارٹی کیڈر سے پست ہمت نہ ہونے کی اپیل حیدرآباد ۔ 6۔جون (سیاست نیوز) سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ بعض قائدین کے انحراف سے پارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ پارٹی کیڈر کو پست ہمت ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ …

Read More »

پی آر سی کی عدم فراہمی پر ملازمین احتجاج شروع کرنے پر مصر

پی آر سی کی عدم فراہمی پر ملازمین احتجاج شروع کرنے پر مصر

تلنگانہ یونیورسٹی کے ملازمین کی جدوجہد کا آغاز ، حکومت تلنگانہ پر دباؤ بڑھانے کی منصوبہ بندی حیدرآباد۔6جون(سیاست نیوز) تلنگانہ یونیورسٹی ملازمین کی جانب سے پی آر سی مسئلہ پر بہت جلد حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان متوقع ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے 2جون کو بھی پی آر …

Read More »

انٹرسپلیمنٹری امتحانات کے سوالیہ پرچہ کے دو باکس غائب

انٹرسپلیمنٹری امتحانات کے سوالیہ پرچہ کے دو باکس غائب

حیدرآباد 6جون (یواین آئی) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں ہوئی بے قاعدگیوں کو عوام ابھی بھول بھی نہ پائے تھے کہ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن پھرایک بار مشکل صورتحال سے دوچار ہوگیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے سوالیہ پرچہ چات کے دوباکس جو ضلع …

Read More »

شہر میں رشیئن ایجوکیشن فیر

شہر میں رشیئن ایجوکیشن فیر

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : رشیئن سنٹر آف سائنس اینڈ کلچر ، چینائی کی جانب سے حیدرآباد میں 10 جون کو ہوٹل میری گولڈ پر رشیئن ایجوکیشن فیر کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ جس میں زائد از دس انجینئرنگ اور میڈیکل یونیورسٹیز کی …

Read More »

جنوب۔مغرب مانسون 13جون کو تلنگانہ پہنچے گا

جنوب۔مغرب مانسون 13جون کو تلنگانہ پہنچے گا

حیدرآباد 6 جون ( یو این آئی) ہندوستانی محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ جنوب۔مغرب مانسون 13جون کو تلنگانہ پہنچے گا۔اس میں قدرے تاخیر ہوگی۔مانسون جو 6جون کو کیرل سے ٹکرانے والاتھا،اب 8جون کو ٹکرائے گا۔یہ 11جون کو اے پی پہنچے گا۔دوسری طرف تلنگانہ میں 9جون تک شدید …

Read More »

سوالیہ پرچوں کی گمشدگی،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی وضاحت

سوالیہ پرچوں کی گمشدگی،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی وضاحت

حیدرآباد 6جون (یواین آئی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے عہدیداروں نے امتحانی پرچہ جات کے گمشدہ ہونے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ گمشدہ پیپرس کی جگہ نئے سوالیہ پرچہ جات فراہم کیے جائیں گے ۔ واضح کیا گیا ہے کہ شیڈول کے مطابق انٹرسپلیمنٹری امتحانات جاریہ ماہ کی7تاریخ …

Read More »

ایک طالب علم کو دو امتحانی مرکز الاٹ۔تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کی سنگین لاپرواہی

ایک طالب علم کو دو امتحانی مرکز الاٹ۔تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کی سنگین لاپرواہی

حیدرآباد 6جون (یواین آئی) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کی لاپرواہی کا ایک اور معاملہ منظرعام پرآیا ہے ۔ ضلع جگتیال کے ایک طالب علم کو بورڈنے 12جون سے شرو ع ہونے والے انٹرمیڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کیلئے دو ہال ٹکٹس جاری کئے ہیں۔ضلع جگتیال کے ابراہیم پٹنم موضع سے تعلق رکھنے …

Read More »

آندھرا پردیش ریاست میں کابینہ کی تشکیل پر آج مقننہ پارٹی کا اجلاس

آندھرا پردیش ریاست میں کابینہ کی تشکیل پر آج مقننہ پارٹی کا اجلاس

ارکان اسمبلی میں تجسس ، پسماندہ طبقات کو زیادہ نمائندگی کا موقع متوقع حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : ریاست آندھرا پردیش میں نظم و نسق کی بنیاد پر آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا عمل مکمل …

Read More »

تلنگانہ میں کے سی آر کے زوال کا آغاز : محمد علی شبیر

تلنگانہ میں کے سی آر کے زوال کا آغاز : محمد علی شبیر

اپوزیشن کی آواز کچلنے انحراف کی حوصلہ افزائی ، عوام معاف نہیں کریں گے حیدرآباد ۔ 6۔جون (سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں سابق فلور لیڈر محمد علی شبیر نے کہا کہ تلنگانہ میں انحراف کی حوصلہ افزائی سے کے سی آر کے زوال کا آغاز ہوچکا ہے۔ کے سی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT