تقاریب شادی میں اسراف سے گریز

ونپرتی 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلس العلماء و الحفاظ و الائمہ ونپرتی کے زیر اہتمام مولانا شیخ خالد امام قاسمی کی سرپستی مولانا عبدالرزاق قاسمی کے زیر صدرات نکاح کے موقع پر ضیافت میں بگھارا کھانا‘گوشت کا قورمہ دالچہ اور ایک میٹھا پکوان کیلئے ونپرتی کے تمام مساجد و ذی اثر احباب کے مشورے سے متفقہ طور پر یکم مارچ 2012 سے پورے شہر ون

مائناریٹی ریسیڈیشنل انگلش میڈیم اسکول مںی داخلے

ہنمکنڈہ ر 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرنسپل ایم اے وحید نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سال 2015 کیلئے V کلاس جماعت پنجم میں تلنگانہ مائناریٹی ریسیڈنشیل انگلش میڈیم بوائز اسکول ورنگل میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ۔ انگلش میڈیم ‘تلگو میڈیم اور اردو میڈیم میں جماعت چہارم میں زیر تعلیم طلباء پانچویں V جماعت کیلئے 80 فیٹ روڈ‘وساوی کال

تجربات اور ایجادات پر توجہ دینے طلبہ پر زور

خانہ پور 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کے جی تا پی جی تک مفت تعلیم کے علاوہ اسکالر شپس فراہم کررہی ہے۔ تعلیم اور ملازمت حکومت کی ذمہ داری ہے طلباء و طالبات سخت محنت کے ساتھ تعلیم حاصل کریں۔ ان خیالات کا اظہار ٹی آر ایس ضلع نائب صدر یوسف احمد خان معاون رکن ضلع پریشد عادل آباد نے منڈل پریشد پرائمری اسکول محلہ گاندھی نگر خان

آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج

یلاریڈی 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ملازم سرکار کا درجہ دینے کا اور کم از کم تنخواہ پہندرہ ہزار روپئے ادا کرنے اور آنگن واڑی آیاؤں کو دس ہزار روپئے تنخواہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے چار منڈل کے آنگن واڑی ورکرس نے راستہ روکو دھرنا منظم کرتے ہوئے احتجاج کیا ۔ یلاریڈی آئی سی ڈی ایس حدود میں یلاریڈی لنگم پیٹ ‘گندھاری ‘ناگی ریڈی پیٹ سے تع

سرپنچ کے فرزند کے خلاف سکریٹریٹ کی شکایت

یلاریڈی 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بینک چیکس کیلئے آتما کور پنچایت سرپنچ فرزند سائیلو ہراساں کررہا ہے آتما کور پنچایت سکریٹری شریمتی وناجا نے ایم پی ڈی او ناگی ریڈی پیٹ مسٹر رمیش نائیڈو نے اشکبار آنکھوں سے یہ شکایت کی ۔ سکریٹری وناجا کا کہنا ہیکہ مواضعات میں انجام دیئے گئے کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد ہی چیکس دینے اعلی عہدیداروں ک

یلاریڈی میں قرض فراہمی کیلئے انٹرویو

یلاریڈی 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کارپوریشن قرضہ جات کیلئے درخواستیں دینے والے امیدواروں کا یلاریڈی منڈل پریشف آفس ای بی ایچ ایس بی آئی حدود میں قرضہ جات دیئے جانے کیلئے درخواستیں داخل کرنے والوں کا انٹرویو لیا گیا ۔ جملہ 138 درخواستیں وصول ہونے پر اس میں 28 ایس سی ‘76 بی سی 34 ایس ٹی درخواستیں موصول ہوئیں ۔ ایم پی ڈی او سریندر نے ایس

جلسہ یاد آمد قدیرؒ و عرس شریف

حیدرآباد 28 فبروری (دکن نیوز ) جلسہ 37 ویں یاد آمد قدیر اور عرس شریف حضرت خواجہ شیخ محمد باشاہ قادری چشتی مولی مدنی کا آستانہ مولی مدنی کا شانہ حیات کنجر شریف نظام آباد میں مقرر ہے جس کی سرپرستی مولانا خواجہ سید ابوالتراب شاہ قادری چشتی کریں گے ۔ پروگرام کے مطابق 9 جماد الاول اتوار بععد عشاء و جلسہ فیضآن قدیر و اے کو ر کیمپ بودھن نظام آب

ضمانت اسکیم کے تحت روزگار فراہمی کی ہدایت

محبوب نگر 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضمانت روزگار اسکیم کے تحت تمام مزدوروں کو روزگار فراہم کرنے کی ہدایت ضلع کلکٹر سری دیوی نے اپنے کیمپ پر منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کریت ہوئے دی ۔ انہوں نے کہا کہ مارچ میں مزدوروں کو کام فراہم کرتے ہوئے بچے ہوئے فنڈز کو استعمال کیا جائے جس کیلئے موثر اور تیز رفتاری اقدامات کرنا ہوگا ۔ انہوں نے عہ

ٹی آر ایس حکومت میں مسلمانوں مسلسل نظر انداز

بودھن 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع جرنل سکریٹری کانگریس پارٹی مسٹر جمیل سائبر نے یہاں بودھن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس دور حکومت میں مسلمانوں کو اور ساتھ ہی ساتھ اردو زبان کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس قائدین کے قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے جمیل سائیر نے کہا کہ تلنگ

کوہیرمنڈل ایجوکیشن آفیسر دوبارہ اپنے عہدہ پر واپس

کوہیر۔/28فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر میں ایجوکیشن آفیسر مسٹر ڈی انجیا کو لیکر کوہیر منڈل کے تقریباً اساتذہ میں زبردست تناؤ چل رہا تھا۔ آخر کار اساتذہ اپنی یونینوں کے دم پر ڈی انجیا کا تبادلہ کروانے میں کامیاب ہوگئے تھے لیکن ان کی یہ خوشی عارضی رہی کیونکہ وہ دوبارہ تین دن کے اندر اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق

محبوب نگرمیں تحفظ ناموس رسالت ؐ کانفرنس

محبوب نگر۔/28فبروری، ( ذریعہ فیاکس ) محمد طاہر اللہ خاں اشرفی معتمد محدث اعظم مشن محبوب نگر کے بموجب تحفظ ناموس رسالت کانفرنس 3مارچ بروز منگل بعد نماز مغرب تا 10بجے شب بمقام ٹاون ہال گراؤنڈ محبوب نگر میں منعقد کی جارہی ہے۔ الیکشن کوڈ نافذ ہونے کی وجہ سے کانفرنس کے اوقات میں تبدیلی لائی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس بعد نماز مغرب تا 10بجے شب منع

آر کے انجینئرنگ کالج بودھن میں ٹکنو تھرمپ 2015کا افتتاح

بودھن۔/28فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر کے کالج آف انجیئنرنگ و ٹکنالوجی بودھن میں آج دو روزہ ٹکنو تھرمپ 2015 کا مہمان خصوصی شیام پرساد لعل آر ڈی او بودھن نے رسم افتتاح انجام دیا اور شعبہ انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی جانب سے تیار کئے گئے ایجادات کا مشاہدہ کیا۔ قبل ازیں ڈائرکٹر کالج ہذا ڈاکٹر محمد حفیظ الدین نے آر ڈی او بودھن کا

معین آباد میں صفائی کیلئے شعور بیداری مہم

معین آباد۔/28فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہاتما گاندھی کے دیرینہ خواب کی تکمیل کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کردہ اسکیم سوچھ بھارت پروگرام کو مکمل طریقہ سے عمل آوری کرتے ہوئے مہاتما گاندھی خواب کو شرمندہ تعبیر کردینے کیلئے ہر ایک کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات معین آباد منڈل کے منڈل ایجوکیشنل آفیسر ( ایم ای او وینکٹیا ) نے معین آ

صحتیابی کیلئے دعاء کی اپیل

کوہیر۔/28فبروری، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب خواجہ محمدفاروق حسین عرف خالد پٹیل صدر جامع مسجد کوہیر کو کل رات اپنے ہی گھر میں اچانک قلب پر حملہ ہوا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے حیدرآباد روانہ کردیا ۔ وہ درشہوار ہاسپٹل پرانی حویلی میں زیر علاج ہیں۔ حالت خطرہ سے باہر بتائی گئی۔ ان کے افراد خاندان نے ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعاؤ

ظہیرآبادمیں آج جلسہ عظمت مصطفی

ظہیرآباد۔/28فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عظیم الشان جلسہ عظمت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم بضمن صد سالہ جشن شیخ الاسلام حضرت العلامہ مولانا حافظ محمد انوار اللہ فاروقی فضیلت جنگ بانی جامعہ نظامیہ و وزیر مذہبی امور حکومت آصفیہ یکم مارچ کو 10بجے دن تا 5بجے شام جے جے گارڈن فنکشن ہال ظہیرآباد میں منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت مفتی سید صغیر احمد نق

کلواکرتی میں یوتھ کانگریس کی رکنیت سازی کا آغاز

کلواکرتی۔/28فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی حلقہ اسمبلی کے پانچ منڈلوں میں یوتھ کانگریس کی ممبر شپ کا آغاز عمل میں آیا۔ جبکہ آج مقامی کانگریس ایم ایل اے ڈاکٹر چلا ومشی چند ریڈی نے کلواکرتی منڈل کے مکرالا گاؤں میں منڈل یوتھ صدر اور ٹاؤن یوتھ صدر محمد یوسف بابا کی موجودگی میں ممبر شپ کی رسید نوجوانوں میں تقسیم کی۔ اس موقع پر بات

کلواکرتی میں ایس ٹی ہاسٹل کا معائنہ

کلواکرتی۔/28فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی ایس ٹی ہاسٹل کو ایم ایل اے ڈاکٹر چلا ومشی چندر ریڈی نے آج دوبارہ پہنچ کر طالبات سے معلومات حاصل کی۔ واضح ہو کہ تین چار دن قبل اسی ہاسٹل کا انہوں نے جب دورہ کیا تھا تو 11ٹیچرس میں صرف ایک ٹیچر موجود تھے جبکہ باقی سبھی کی دستخط تو تھی لیکن ٹیچرس نہیں تھے اور جب انہوں نے کھانے اور پانی کا م

قیادت کے مسئلہ پر کانگریس قائدین کے متضاد بیانات

نئی دہلی /27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کے اچانک رخصت پر روانہ ہونے سے کانگریس کی قیادت کے بارے میں جس بحث کا آغاز ہوا تھا، اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ پارٹی قائدین متضاد آراء ظاہر کر رہے ہیں۔ بعض کا ادعا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ راہول گاندھی پارٹی کی صدارت سنبھال لیں اور کانگریس میں دوہرے مراکز اقتدار نظام کا خاتمہ کر

معتمدین خارجہ ملاقات کے ڈرامائی نتائج کی توقع نہیں

نئی دہلی /27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو معتمدین خارجہ جے شنکر اور اعجاز چودھری کی ملاقات کے ڈرامائی نتائج برآمد ہونے کی کوئی توقع نہیں ہے۔ اعجاز چودھری معتمد خارجہ پاکستان ہیں اور معتمد خارجہ ہندوستان ایس جے شنکر پاکستان کے دورہ پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں چار سارک ممالک بشمول پاکستان سے ربط پیدا کرتے ہوئے کہا

شام میں کار بم دھماکہ، 11 ہلاک، اسد مستقبل میں شام کے صدر نہیں رہیں گے: برطانیہ، فرانس

بیروت /27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) باغیوں کے زیر قبضہ دمشق کے مضافات میں کار بم دھماکہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری فوج کے فضائی حملہ میں دیگر سات افراد کی جانیں ضائع ہوئیں۔ لندن سے موصولہ اطلاع کے بموجب وزیر خارجہ برطانیہ فلپ ہیمنڈ اور وزیر خارجہ فرانس لارنٹ فیبیوس نے ایک مشترکہ اداریہ میں جو روزناموں لیمونڈ اور الحیات میں ای