شہزاد تینوںطرز میںسنچری بنانے کے اعزاز پر کافی مسرور

میرپور۔31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی اوپنر احمد شہزاد نے بنگلہ دیش کے خلاف سنچری بناکر پاکستان کے لئے تینوں طرز میں سنچری بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے تینوں طرز میں سنچری بنانے کا منفرد کارنامہ انجام دیا ہے۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ایک دو اننگز سے کسی بھی بیٹسمین کو نہیں پ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج عملاً کوارٹر فائنل

میر پور 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل یہاں آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے ضمن میں کھیلا جانے والا گروپ مقابلہ عملاً کوارٹر فائنل میں تبدیل ہوچکا ہے کیونکہ اس مقابلے کی فاتح ٹیم گروپ 2 میں دوسرا مقام حاصل کرتے ہوئے سیمی فانئل میں رسائی حاصل کرلے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں ہی ٹیموں نے اپنی ورلڈ کپ مہم ک

بی سی سی آئی نے انڈیا سمنٹ کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا

م31 ارچ (سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرتے ہوئے بی سی سی آئی نے آج اُن تمام افراد کو نوٹسیں جاری کردی ہیں جو کہ انڈیا سمنٹ یا اس سے مربوط دیگر کمپنیوں کے ملازمین ہونے کے علاوہ کرکٹ بورڈ میں بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر کی جانے والی کارروائی کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے ذرائع نے خبر ر

نیدر لینڈس کی انگلینڈ کے خلاف ریکارڈ کامیابی

چٹگانگ 31 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )بنگلہ دیش میں رواں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ روانڈ کے ذریعہ سوپر 10 میں پہنچنے والی نئی ٹیم نیدر لینڈس نے بلآخر ٹورنمنٹ کی ریکارڈ کامیابی انگلینڈ کے خلاف درج کرلی۔ اسٹیورٹ براڈ کی زیر قیادت انگلش ٹیم 134 رنز کے تعاقب میں نیدر لینڈس کے بولروں کی شاندار بولنگ کے آگے 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیدر لینڈ کی کا

نڈال کو شکست ،جوکووچ سونی اوپن چیمپئن

میامی 31 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) چھ مرتبہ کے گرانڈ سلام چیمپئن نواک جوکو وچ نے عالمی نمبر ایک رافل نڈال کو شکست دیتے ہوئے چوتھی مرتبہ سونی اوپن خطاب حاصل کرلیا ہے ۔مرد زمرے کے سنگلس خطابی مقابلے میں جوکووچ نے نڈال کو بہ آسانی 6-3,6-3 کی شکست دی ۔ کامیابی کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے جوکووچ نے کہا کہ میرے لئے ایک بہترین مقابلہ رہا ہے جہاں میر

صدر جمہوریہ نے پدما ایوارڈس عطا کئے

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ممتاز سائنسداں آر اے مشیلکر کو آج ہندوستان کا دوسرا اعلی ترین سیویلین ایوراڈ پدما وبھوشن عطا کیا گیا۔ نامور فنکار کمل ہاسن اور صف اول کے شٹلر پی گوپی چند ان 12 شخصیات میں شامل ہیں جنہیں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے پدما بھوشن ایوارڈ عطاکئے ۔ ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکار ودیا بالن ،ہندوستانی خواتین کبڈی ٹ

ہندوستان ہر ہندوستانی کا ملک ،ہر ایک کو مساوی حقوق حاصل

میواتھ (ہریانہ )31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج کہا کہ موجودہ انتخابات صرف ترقی کیلئے نہیں ہے ان کی پارٹی دستور میں درج سیکولر اقدار کے تحفظ کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔ موجودہ انتخابات ان سیکولر اقدار کیلئے ہیں جن کیلئے ہمارے آباء و اجداد نے بے انتہا جدوجہد کی اور مصائب برداشت کیں۔ دستور ان سیکولر اقدار کو تسلیم کر

بھلر کی سزائے موت سپریم کوٹ رنے عمر قید میں تبدیل کردی

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے آج 1993 کے دہلی بم دھماکہ مقدمہ کے مجرم بھلر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ۔ خالصستانی دہشت گرد دیویندر پال سنگھ بھلر کو عمر قید کی سزا اس بنیاد پر سنائی گئی کہ ان کی درخواست رحم کی یکسوئی میں تاخیر ہوگئی اور طبی بنیادوں پر سزائے موت کو سزائے عمر قید میں تبدیل کردیا گیا۔ چار ججس پر مشتم

واراناسی سے مقابلہ کرنے راشد علوی کی پیشکش صدر کانگریس سونیا گاندھی کو مکتوب

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)سینئر کانگریس قائد راشد علوی نے آج صدر کانگریس سونیا گاندھی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار سیکولر ہندوستان کا نظریہ خطرہ میں ہے ۔ انہوں نے صدر کانگریس سے درخواست کی کہ انہیں بنارس سے نریندر مودی کے خلاف مقابلہ کرنے کی اجازت دی جائے ۔ قبل ازیں جنرل سکریٹری کانگریس ڈگ وجئے سنگھ اور مرکزی وزیر آ

مودی کا دماغی امراض کے ہسپتال میں علاج ضروری ،شرد پوار کا بیان

جالنہ / مراد آباد 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار پر تمام حدود توڑ کر تنقید کرتے ہوئے صدر این سی پی شرد یادو نے کہا کہ نریندر مودی کو دماغ امراض کے دواخانہ میں علاج کروانا چاہئے ۔ کیونکہ آج کل وہ ’’بکواس ‘‘ کررہے ہیں۔ بی ایس پی کے ایک امیدوار نے بھی چیف منسٹر گجرات کو ’’بربر‘‘ قرار دیا تھا۔ این سی پی کے امید

جسونت سنگھ کی وسندھرا راجے کے خلاف شکایت انتخابی عہدیداروں نے مسترد کردی

جیسلمیر 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی کے خارج شدہ قائد جسونت سنگھ نے چیف منسٹر وسندھرا راجے پر بار میر میں سیاسی سرگرمیوں کیلئے مذہبی مقامات کے استحصال کا الزام عائد کیا تھا ۔ ضلع انتظامیہ نے اس شکایت کو بے بنیاد قرار دیا ۔جسونت سنگھ بار میر لوک سبھا نشست سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کررہے ہیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ضلع انتخاب

سابق وزیر قانون دہلی کے خلاف کارروائی کی دہلی پولیس کو قومی انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)قومی انسانی حقوق کمیشن نے دہلی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ ریاستی وزیر قانون سومناتھ بھارتی اور ان کے حامیوں کے جنوبی دہلی کے علاقہ کھڑکی میں آدھی رات کو دھاوے کی قیادت کرنے کے سلسلہ میں ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ یہ دھاوا مبینہ طور پر منشیات اور عصمت فروشی کے ریاکٹ کے سلسلہ میں کیا گیا تھا جس میں یوگنڈا

نظام آباد سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

نظام آباد۔31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا یہ واقعہ ڈچپلی پولیس اسٹیشن کے حدود چندرائن پلی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب نظام آباد نیالکل روڈ سے تعلق رکھنے والے سرینواس اور ان کی اہلیہ سفٹ کار میں حیدرآباد سے نظام آباد آرہے تھے کہ چندرائن پلی کے قریب ان کی کار بے قابو ہوگی اورڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس

Categories زمرے کے بغیر

کاماریڈی میں 67.62 فیصد رائے دہی

کاماریڈی۔31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بلدیہ کاماریڈی کے 33 وارڈوں میں جملہ رائے دہندگان 58,905 ہے ان میں سے 29,158 مرد اور 29,387خاتو ن ووٹرس ہے اور جملہ 39,832 رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ان میں 19,461 مرد اور 20,371 خاتون ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ صبح 9 بجے تک 14% اور 11بجے تک 33% ، 1 بجے تک 49 فیصد ، 3 بجے تک 59% اور 5 بجے تک 67.62% فیص

ووٹر سلپس کی تلگو زبان میں تقسیم سے مسلم ووٹرس کو مشکلات

بودھن31 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ بودھن کے 35 ارکان بلدیہ کے انتخاب کیلئے کل ہوئی رائے دہی سے قبل الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ریٹرننگ آفیسر کی راست نگرانی میں ووٹر سلپس تقسیم کیلئے مسلم کثیر آبادی والے شہر بودھن میں ووٹر سلپس صرف تلگو زبان میں پرنٹ کردہ تقسیم کئے جانے سے اردو و انگریزی زبان لکھنے پڑھنے والے رائے دہندوں کو دش

ورنگل میں 2 اپریل کو تلگودیشم پارٹی کا پرجا گرجنا

ورنگل /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنگل میں 2 اپریل منعقدہ تلگودیشم پارٹی کی پرجا گرجنا کو کامیاب بنانے ضلع صدر ٹی ڈی پی اے بسواریڈی نے اپیل کی ۔ تلگودیشم ضلعی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بسواریڈی نے کہا کہ تلگودیشم کے دور حکومت میں ہی ضلع بھر میں ترقی ہوئی ۔ تلگودیشم کے خط لکھنے پر ہی مرکزی حکومت نے علحدہ ریاست تل