پاکستان

حافظ سعید پر نماز عیدالفطر کی امامت کرنے پر امتناع

حافظ سعید پر نماز عیدالفطر کی امامت کرنے پر امتناع

قذافی اسٹیڈیم میں نماز کی امامت نہ کرنے حکومت کی ہدایت جاریہ سال مارچ میں جمعہ کے خطبہ پر عائد امتناع کے بعد ایک اور جھٹکا لاہور ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) گذشتہ کئی سالوں میں شاید پہلی بار ممبئی حملوں کے ماسٹرمائنڈ اور جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ …

Read More »

زرداری کا عمران خان حکومت ختم کرنے کا عزم

کراچی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے آج پُرعزم لہجہ اپناتے ہوئے ملک میں عمران خان حکومت کے خاتمہ کردینے کا بیان دیتے ہوئے سب کو چونکا دیا۔ انہوں نے عمران خان حکومت پر ملک میں اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافہ …

Read More »

عید کے موقع پر دو گروپس کے درمیان فائرنگ، دس ہلاک

عید کے موقع پر دو گروپس کے درمیان فائرنگ، دس ہلاک

لاہور ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے پنجاب صوبہ میں دو حریف گروپوں کے درمیان نماز عیدالفطر کے فوری بعد ہوئی اندھادھند فائرنگ کے تبادلہ میں کم و بیش 10 افراد ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ دلدوز واقعہ ملتان ڈسٹرکٹ کے جلال پیروالا تحصیل میں پیش …

Read More »

’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کا اعزاز پاکستانی صحافی کے نام

’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کا اعزاز پاکستانی صحافی کے نام

اسلام آباد ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر میں شعبہ صحافت سے وابستہ چوٹی کے صحافی اور مدیران کے عالمی نیٹ ورک ’انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ‘ نے پاکستانی صحافی سیرل المیڈا کو ’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کے اعزاز سے نوازا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گزشتہ روز 5جون کو …

Read More »

حفاظ سعید پسندیدہ جگہ پرنہیں منایا پایااپنی عید

لاہور۔ ممبئی حملوں کے سرغنہ اور جماعت الدعوۃ کے صدر حفاظ سعید کو کئی برسوں میں پہلی مرتبہ حکومت نے قذافی اسٹیڈیم میں عید کی نماز پڑھانے کا موقع نہیں دیا۔ حالانکہ یہ اس کا پسندیدہ مقام ہے۔ اس کے بعد سعید نے یہاں اپنے جوہر قصبے کے آبائی مقام …

Read More »

پاک سینا نے خود اپنے خرچے میں کٹوتی کی‘ عمران خوش ہوئے

معاشی بحران کے شکار پاکستان نے کئی سرکاری خرچ کم کرچکی ہے۔ اسلام آباد۔ پاکستان کی فوج نے ملک کے معاشی بحران کو دیکھتے ہوئے اس سال اپنے بجٹ میں کمی لانے کا فیصلہ لیاہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ فوج معاشی بحران سے نمٹنے میں مد …

Read More »

اسلام آباد میں ہائی کمیشن کی افطار پارٹی ،مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی ، ہندوستان کا احتجاج

اسلام آباد ۔ /2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے پاکستان میں متعین اپنے سفیر کی جانب سے منعقد کردہ روایتی افطار پارٹی کو پاکستان کی جانب سے سبوتاج کئے جانے کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی نے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی جو قابل مذمت ہے …

Read More »

ایل ٹی ٹی ای کی بمباری پر ہندو ازم کو ذمہ دار قرار نہیں دیا جاتا

آخردہشت گردی کو اسلام سے مربوط کیوں کیا جاتا ہے :عمران خان مکہ معظمہ ۔ /2 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے زور دے کر کہا کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ۔ ٹامل ٹائیگرس کی بمباری کیلئے کوئی بھی ہندو ازم کو ذمہ …

Read More »

خام تیل کی قیمت سو ڈالر فی بیارل ہوجانے کا امکان

خام تیل کی قیمت سو ڈالر فی بیارل ہوجانے کا امکان

اسلام آباد 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے رہبر اعلٰی آیت اللہ خامنہ ای کے عسکری امور کے معتمدِ خاص نے خبرادر کیا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ کی جنگ ہوئی تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت سو ڈالر فی بیارل سے تجاوز کر جائے گی۔ …

Read More »

کشمیریوں کے قانونی حقوق کو او آئی سی کی تائید

کشمیریوں کے قانونی حقوق کو او آئی سی کی تائید

اسلام آباد ، یکم جون (سیاست ڈاٹ کام) تنظیم اسلامی کانفرنس (او آئی سی) نے جموں و کشمیر کے عوام کے اقوام متحدہ قراردادوں کی مطابقت میں واجبی و قانونی حقوق کیلئے اپنے گروپ کی تائید و حمایت کا اعادہ کیا ہے، دفتر خارجہ پاکستان نے آج یہاں یہ بات …

Read More »

پاکستان میں پولیو مہم کی مخالفت کرنے والے 7 اسکولس مہربند

پاکستان میں پولیو مہم کی مخالفت کرنے والے 7 اسکولس مہربند

پشاور ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی خیبرپختونخواہ صوبہ میں واقع سات خانگی اسکولوں کو صرف اس لئے مہربند کردیا گیا کیونکہ صوبہ میں چلائی جارہی پولیو مخالف مہم کی اسکول انتظامیہ نے مخالفت کرتے ہوئے لوگوں کو بدظن کیا اور ان سے کہا کہ وہ …

Read More »

افغانی اور پاکستانی عہدیداروں کی بات چیت

افغانی اور پاکستانی عہدیداروں کی بات چیت

اسلام آباد ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک اعلیٰ سطحی افغان وفد جس کی قیادت قومی سلامتی مشیر کررہے ہیں، نے پاکستان کے سیویلین اور فوجی عہدیداروں سے سیکوریٹی اور قیام امن کے عمل کے موضوعات پر پاکستان میں طالبان سے بات چیت کی جبکہ آئندہ ماہ افغان صدر …

Read More »

سابق وزیر اعظم کی بیٹی نے کھول دی پاکستان کی پول۔ کہا عمران خان کا فون تک نہیں اٹھاتے مودی

نریندر مودی جمعرات کو دوسری بار وزیر اعظم عہدہ کا حلف لینے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے سال 2014 میں جب انہیں وزیر اعظم عہدہ کی حلف برداری تقریب کے انعقاد کا موقع ملا تھا تو انہوں نے سارک ملکوں کے سربراہان کو مدعو کیا تھا۔ ان میں پاکستان …

Read More »

عید کا تحفہ : پاکستان میں فضائی کرایوں میں اضافہ

عید کا تحفہ : پاکستان میں فضائی کرایوں میں اضافہ

لاہور ۔29مئی(سیاست ڈاٹ کام)ڈالر کے مضبوط ہونے اورایندھن کی قیمت میں اضافہ سے پاکستان کی سرکاری ہوائی سروس پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنس (پی آئی اے ) سمیت دیگر کمپنیوں نے کرایہ میں 41% تک اضافہ کیا ہے ۔روزنامہ ’’دی ٹریبیون ‘‘کے مطابق کرایہ میں اضافہ کے بعد لاہور اور کراچی …

Read More »

’’ہندوستان کی ’داخلی سیاست‘عمران خان کو مدعو کرنے میں مانع ‘‘

نریندر مودی کی دوسری میعاد کیلئے بحیثیت وزیراعظم حلف برداری تقریب میں عمران خان نظرانداز بمسٹیک ممالک کے سربراہان مدعو، مودی نے اپنی انتخابی مہمات پاکستان کو بھلا برا کہنے پر مرکوز رکھی تھی، اس خول سے جلدباہر آنا ممکن نہیں : شاہ محمود قریشی کراچی ۔ 28 مئی (سیاست …

Read More »

پاکستان میں رویت ہلال ویب سائیٹ کی لانچنگ ، عیدالفطر 5 جون کو

اسلام آباد ۔ 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں بالآخر پہلی بار رویت ہلال (چاند دیکھنا) ویب سائیٹ کی لانچنگ عمل میں آئی جس کے ذریعہ اہم قمری مہینوں کے آغاز کا بروقت اور غیرمتنازعہ فیصلہ کیا جاسکے گا جن میں رمضان المبارک کا آغاز اور عید کے تہواروں …

Read More »

ہند۔ پاک مقابلہ ورلڈ کپ کاسب سے بڑا میچ: سابق کپتان پاکستان ظہیر عباس

لاہور(پاکستان): پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس نے ہندوستانی ٹیم میں ایم ایس دھونی کی موجودگی کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھونی پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں قیادت کرنے والے وراٹ کوہلی کیلئے مدد گار ثابت ہوں گے۔ مسٹر عباس نے کہا کہ ان کیلئے ہند پاک …

Read More »

پاکستان: چھ سو افراد پر ایچ آئی وی مثبت پایا گیا۔

اسلام آباد: پاکستان میں ایچ آئی وی کی جانچ کی گئی جن میں پتہ چلا کہ چھ سو لوگوں پر ایچ آئی وی مثبت پایا گیا۔ ان میں کئی نابالغ بچے بھی پائے گئے۔ یہ اطلاع محکمہ صحت کے مشیر ظفر مرزا نے ایک کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے مزید …

Read More »

پاکستان مودی کی نئی حکومت سے حل طلب مسائل پر بات چیت کیلئے تیار

امن مذاکرات کیلئے بہتر موقع ‘ وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کا بیان اسلام آباد ۔ /26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ‘ ہندوستان کی نئی حکومت سے تمام حل طلب مسائل پر بات چیت کے لئے تیار ہے …

Read More »

پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ایڈز میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ایڈز میں مبتلا ہیں

اسلام آباد ۔26 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے جتنے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں وہ اصل تعداد سے کہیں کم ہیں اور تقریبا ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ایڈز کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT