پاکستان
بلاول بھٹو پاکستان کی قومی اسمبلی میں داخلے کیلئے تیار
لاہور 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر بلاول بھٹو زرداری جنوبی صوبہ سندھ میں ایک نشست سے جو روایتی طور پر بھٹو فیملی کے ارکان کے زیر قبضہ رہی ہے ،قومی اسمبلی کے رُکن بننے کیلئے تیار ہیں۔ پی پی پی لیڈرایاز سومرو سندھ کے لاڑکانہ حلقہ سے بحیثیت قانون ساز مستعفی ہوگئے ہیں تا کہ بلاول کیلئے پارلیمان کے ایوان زیریں میں
پاکستان میں اغواء شدہ امریکی کا ویڈیو فلم القاعدہ نے ریلیز کردیا
اسلام آباد 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ نے ایک امریکی این جی او کارکن کا 2011 ء میں پاکستان سے اغواء کیا تھا۔ اُس کا ایک ویڈیو فلم جس میں اُسے صدر امریکہ بارک اوباما سے اُس کی رہائی کے لئے اُسے یرغمال بنانے والوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ریلیز کردی۔ 72 سالہ وارن وین اسٹین ایک بھورے ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور واضح طور پ
ہند ۔ پاک فوجی کارروائی کے ڈائرکٹر جنرلس کا اجلاس، ایک مثبت اقدام
اسلام آباد 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دونوں ممالک کے فوجی کارروائی کے ڈائرکٹر جنرلس کے اجلاس کو ’’ایک مثبت پیشرفت‘‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان نے آج کہاکہ ہندوستان کے ساتھ بہتر تعلقات اُس کی ترجیح ہیں۔ ڈائرکٹر جنرلس کا اجلاس خط قبضہ پر کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاکہ 24 ڈسمبر کا اجلاس ایک
’غداری‘ کا مقدمہ، خصوصی عدالت کی تشکیل آج متوقع
اسلام آباد ۔ 19 نومبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی مختلف ہائی کورٹس سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ آج یعنی منگل کے روز سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمے کے سلسلے میں خصوصی عدالت کیلئے ججوں کے نام سپریم کورٹ کو بھجوائیں گی۔اس کے علاوہ سپریم کورٹ سے امید کی جا رہی ہے کہ اس مقدمے کیلئے خصوصی عدالت کا اعلان بھی آج ہی کر دیا جا
ملافضل اللہ کے انکار کے باوجود پاکستان طالبان سے بات چیت کا خواہاں : نواز شریف
اسلام آباد 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ حکومت طالبان کے ساتھ مختلف مسائل کی یکسوئی صرف مذاکرات کے ذریعہ کرنے کی خواہاں ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ ایک سرکاری وفد طالبان سے مذاکرات کرنے والا تھا لیکن گزشتہ ہفتہ ڈرون حملے میں طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد مذاکرات ا
سیول نیوکلیر ٹیکنالوجی میں تعاون طلب
نواز شریف کی چین کے وزیراعظم لی کیقیانگ سے ملاقات
سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف پر دھمکا کر رقموں کی وصولی کا الزام
اسلام آباد ۔ 21 مئی (پی ٹی آئی) ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے پاکستان کی سپریم کورٹ میں بیان دیتے ہوئے آج کہا کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسے دھمکیاں دی تھیں تاکہ کئی پراجکٹس کیلئے رقمیں جاری کروائی جاسکیں۔ پاکستان کے اکاونٹنٹ جنرل نے 3 ججس پر مشتمل بنچ کے اجلاس پر جس کے سربراہ چیف جسٹس افتخار چودھری ہیں، کہا کہ اسے رقموں کی وصو
واز شریف ے عمرا خا کی عیادت کی
چیل جس سے متحدہ طور پر مٹ ے سے اتفاق