ایم پی بن کر زیادہ خدمت کروں گا : بلاول بھٹو

اسلام آباد ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر بلاول بھٹو زرداری جن کے ٹوئٹر پر تبصروں نے طوفان مچا رکھا ہے ، انھوں نے آج اپنے حریفوں کو متنبہ کیا کہ ایک بار وہ پارلیمنٹ کیلئے منتخب ہوجائیں تو زیادہ سے زیادہ خدمت کریں گے ۔ بھٹو فیملی کے سپوت نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اگر میرے تبصرے آپ کو خوفزدہ کرتے ہیں تو کچھ انتظار

مشرف عدالت میں حاضر ہونے سے قاصر، بم دستیاب

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے خلاف اعلیٰ سطحی سازش کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے عہدیداروں کو ہدایت دی تھی کہ اُنھیں کل عدالت کے اجلاس پر پیش کیا جائے لیکن وہ اپنی قیامگاہ کے قریب ایک بم دستیاب ہونے کے بعد مقدمہ کی سماعت کے لئے پیش ہونے سے قاصر رہے۔ 70 سالہ پرویز مشرف پر مقدمہ

مشرف کو کیانی کی تائید نہ ملنے پر تاسف

اسلام آباد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کے حال میں سبکدوش فوجی سربراہ اشفاق پرویز کیانی نے غداری کے الزامات کے تناظر میں اُن کی حمایت نہیں کی۔ مشرف نے رحم کیلئے درخواست کو خارج از امکان بھی قرار دیا، اگر انھیں سنگین نوعیت کی غداری کے ٹرائل کیلئے تشکیل شدہ خصوصی عدالت کی جانب سے

مشرف کی رہائش کے قریب سے چار بم برآمد

اسلام آباد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے ایک ہفتے میں دوسری بار بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دیسی ساختہ بارود کے چاروں پیکٹ ناکارہ بنا دیئے۔ پولیس کے مطابق چک شہزاد میں سابق صدر کے فارم ہاؤس کے نزدیک تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پارک روڈ پر راہ گیر نے سڑک پر مشکوک بیگ کی اطلاع د

مشرف کو جو بھی کہنا ہے عدالت میں کہیں : حکومت

اسلام آباد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے جو کہنا ہے عدالت کے سامنے کہیں۔ ایک فیصلہ عوام نے دیا، دوسرا فیصلہ عدالت کرے گی۔ آج یہاں دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق صدر مشرف نے جو کہنا ہے وہ عدالت میں آ کر کہیں، جو باتیں وہ آ

بے نظیر بھٹو قتل ‘ تازہ تحقیقات نہیں ہونگی : حکومت پاکستان

اسلام آباد 27 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت پاکستان کی جانب سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کیس میں تازہ ترین تحقیقات کا حکم نہیں دیا جائیگا۔ حکومت اس مسئلہ پر عدالت کے ایک فیصلے کا انتظار کریگی ۔ میڈیا رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے ۔ ومیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ ہم اس مسئلہ پر عدالت کے فیصلے کا انتظار کرینگے اس کے بعد ہی مستقبل

وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے امیر ترین رکن

اسلام آباد ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف ایسے چند پارلیمنٹیرینس میں شامل ہیں جو ارب پتی ہیں، یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سال 2012-13ء کیلئے جاری کردہ قانون سازوں کے اثاثہ جات اور واجب الادا ذمہ داریوں کے تختہ جات سے ہوا ہے۔ نواز شریف کے اعلامیہ کے مطابق وہ چھ زرعی جائیداروں کے مالک ہیں جن میں 1.43

بے نظیر کی مزار پر سابق صدرزرداری کی حاضری

کراچی ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بچوں کے ہمراہ بے نظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری، دختران آصفہ اور بختاور کے ہمراہ مقتول سابقہ وزیراعظم کی مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آصف زرداری اور ان کے بچوں کی آمد و رفت کے موقع