قرآن مجید کی برکت سے لڑکی نے عصمت کی حفاظت کیi

جدہ ۔ 21 ۔ جون (ایجنسیز) قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے ایک کمسن لڑکی عصمت ریزی کا شکار ہونے سے بچ گئی۔ یہ حیرت انگیز واقعہ جدہ میں پیش آیا۔ المدینہ اخبار کے مطابق دس سالہ لڑکی نے جس کی شناخت مخفی رکھی گئی ہی‘ بتایا کہ وہ شخص جب بھی اس کے قریب آتا وہ قرآن کی آیات تلاوت کرتی اور وہ برہمی کے عالم میں واپس ہوجاتا۔ یہ سلسلہ صبح تک جاری رہا اور

Categories Uncategorized