موسم گرما میں آبرسانی کے موثر انتظامات پر زور

سرپور ٹاؤن ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاؤن منڈل پریشد جنرل باڈی کا اجلاس 29 اپریل کے روز ایم پی ڈی او میٹنگ ہال میں دوپہر 2 بجے کے بعد انعقاد عمل میں آیا ۔ اجلاس کی کارروائی ایم پی ڈی او کوٹم راؤ نے چلائی اور منڈل پریشد صدر محترمہ ریکھا ستیہ نارائن نے صدارت کی ۔ اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں تحصیلدار رامیش بابو ، منڈل ایجوکی

اسوہ حسنہ کے مطابق زندگی گذارنے کی تلقین

بچکنڈہ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد محبوب کی دختر کی شادی مولانا غلام محمد حسامی ولد محمد محبوب کے ساتھ انجام پائی خطبہ نکاح مفتی مکرم قاسمی استاذ دارالعلوم حیدرآباد نے پڑھا ۔ مفتی مجیب قاسمی استاد دارالعلوم حیدرآباد نے نکاح کے عنوان پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نکاح بھی ایک عبادت ہے مسجد میں نکاح کرنا سنت ہے ۔ مسلمانوں

انٹرمیڈیٹ کے نتائج ،ضلع چتور کو پانچواں مقام

مدن پلی ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج میں ضلع چتور کو پانچواں مقام حاصل ہوا ہے ۔ جملہ 26689 طلباء نے کامیابی حاصل کی جبکہ 37905 طلباء نے امتحان میں شرکت کی ۔ سرکاری کالجوں کے طلباء بھی اس مرتبہ نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ 60% طلباء نے اس مرتبہ کامیابی حاصل کی ۔ Bi.P.C میں سیدہ حبیب نے 988 مارکس حاصل

پینے کے پانی کے کاموں کی اندرون ہفتہ تکمیل

کریم نگر ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم گرما میں آبی مسائل کے تدارک کیلئے انجام دیئے جانے والے کاموں کو ایک ہفتہ کے اندر مکمل کئے جائیں گے ۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے یہ بات بتائی ، چہارشنبہ کو RWS کے انجینئرس کے ساتھ پینے کے پانی کے کاموں پر کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہا کہ سی آر ایف کے تحت 19

توپران میںکار کی ٹکر سے تین افراد زخمی

مکہ راج پیٹ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) توپران کے قریب ہوئے سڑک حادثہ میں کار کی ٹکر سے موٹر سیکل پر سوار تین افراد بشمول دو خواتین شدید زخمی ہوگئے ۔ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ 44 پر واقع کریم گوڑہ چوراہے کے قریب میں موٹر سیکل پر سوار تین افراد بشمول دو خواتین نیکھیل ، مہشیوری ، پراوشیکا جارہے تھے کاماریڈی سے حیدرآباد جانے والی ا

واٹر گرڈ کے کاموں میں سرعت کی ہدایت

کریم نگر ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں 5 ہزار کروڑ روپیوں سے بہت ہی اہمیت کے ساتھ انجام دیئے جارہے واٹر گرڈ کے کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے عہدیداران کو ہدایت دی ۔ چہارشنبہ پہلی واٹر گرڈ ضلعی سطح کی کوآرڈنیشن میٹنگ کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں منعقد کی گئی اس موقع پر ضلع کلکٹر نے کہا کہ پراجکٹ ک

کوبیر کی ترقی کیلئے 20 کروڑ روپئے کی منظوری

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل کے نگوا گرام پنچایت میں رکن اسمبلی مدھول جی وٹھل ریڈی نے تلگو میڈیم ہائی اسکول کیلئے سنگ بنیاد رکھا ۔ اسکول کے تعمیری کام کیلئے 25 لاکھ روپئے منظوری عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر عوامی نمائندے بھی موجود تھے ۔ بعدازاں رکن اسمبلی مدھول جی وٹھل ریڈی نے کوبیر منڈل کے پارڈی

کرناٹک میں قابل تجدید توانائی شعبہ کا موثر استعمال

گلبرگہ ۔30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست میں قابل تجدید توانائی کے شعبے کے موثر استعمال اور اس میں فروغ کی حکومت کی کوششوںکے سلسلے کے تحت کرناٹک حکومت ایس سی ایس ٹی طبقات سے تعلق رکھنے والے کسانوںکے ایک طبقے کو تقریباً 3900پمپ سیٹس فراہم کرے گی جو شمسی توانائی سے چلتے ہیں۔ان پمپ سیٹوںکا اہتمام وزارت چھوٹی آبپاشی نے کیا ہے۔اس محک

کریم نگر میں لڑکیوں کیلئے گرمائی دینی کلاسس کا آغاز

کریم نگر ۔ 30 ۔ اپریل ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ اصلاح البنات نزد محمدی مسجد صحت نگر کریم نگر میں گرمائی تعطیلات کے پیش نظر اسکولوں میں زیرتعلیم طالبات کیلئے ایک ماہی گرمائی دینی کورس کا نظم کیا گیا ہے جس میں خاتون معلمات کے ذریعہ تعلیم دی جائے گی ۔ کلاسس کا وقت 9بجے سے 1 بجے تک رکھا گیا ہے ۔ کورس کا آغاز بروز ہفتہ 2 مئی سے ہورہا ہے ۔ کورس میں ت

بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات

سنگاریڈی ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی جدید کلکٹریٹ آفس آڈیٹوریم میں اربن ڈے کے موقع پر ضلع کلکٹر راہول بوجا کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں ضلع کے محکمہ بلدیہ کے کمشنرس اور دیگر محکمہ جات کے عہدیداروں نے شرکت کی ۔ ضلع کلکٹر راہو بوجا نے بلدیہ کمشنر اور دیگر محکمہ جات کے عہدیداروں کو ذمہ داری سے کام انجام

مٹی کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف کارروائی

مکہ راج پیٹ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیگنٹہ منڈل کے موضع ولور سے چیگنٹہ کو غیرقانونی طور پر چھ ٹریکٹروں اور ایک جے سی بی میں منتقل کی جانے والی مٹی کو چیگنٹہ تحصیلدار نرملا نے ضبط کر لیا ہے اور چھ ٹریکٹرس اور ایک جے سی بی کو تحویل لے کر اس غیرقانونی طور پر مٹی پہنچانے والوں کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔

نیپال میں پھنسے 35افراد بحفاظت بلگام پہنچ گئے

گلبرگہ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )یہاں کے تقریباً چودہ خاندانوں کے پینتیس افراد جو درشن کیلئے نیپال گئے تھے زلزلے کے بعد پیدا شدہ نامساعد حالات میں پھنس کر رہ گئے جن کی بحفاظت واپسی کے لیے ریاستی حکومت نے روز اول سے ہی کوشش شروع کر دی تھی اور اس طرح ان افراد کو آج ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کھٹمنڈو سے یہاں لایا گیا۔آج ٹور آپریٹ

پنچایت الیکشن کے بعدکرناٹک وزارتی کابینہ میں توسیع ہوگی:پرمیشور

گلبرگہ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوم ) عرصہ دراز سے توسیع طلب سدامیا کابینہ میں توسیع کا کام آئندہ ماہ مئی کے اواخر میں ہونے والے پنچایت الیکشن کے بعد کیا جائے گا اس ابت کا انکشاف میڈیا کے سامنے کرتے ہوئے کے پی سی سی کے صدر ڈاکٹر پرمیشور نے کہاکہ ایک مرتبہ الیکشن ہوجاتے ہیں تب مابقی مخلوعہ نشستوںکو وزیر اعلیٰ پُر کر دیں گے۔کانگریس

زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی وصولی

بنگلورو30اپریل۔( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )25اپریل کو پڑوسی ملک نیپال اور شمالی ہندوستانی ریاستوں کے ایک بڑے حصے کے تباہ کن زلزلے سے دہل جانے اور جانی و مالی نقصانات کے اس عظیم المیے سے نمٹنے کیلئے درکار فنڈز اکھٹا کرنے شہر بنگلور میں مقیم نیپالی طلبا کے ایک گروپ نے انسانی ہمدردی کے ناطے نیپال میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے شریا

ہمناآباد میں نئی ٹرانسپورٹ پالیسی کے خلاف بندکا میاب

ہمناآباد ۔ 30 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد میں مرکزی حکو مت کی نئی ٹرانسپورٹ پا لیسی کے خلاف محکمہ آر،ٹی ،سی کی یو نینوں کی جانب سے ایک روزہ بند کا اعلان کیا گیا تھاجو مکمل کامیاب رہا صبح سے روڈپر سے بسیں غائب دیکھی جسکی وجہہ سے مسافرین کو مشکلات کا سامنہ کر نا پڑا،لمبی مسافت والی بسیں جو دیگر ریاستوں سے آتی ہیں صرف انکو ہی

ہمناآباد میں نئی ٹرانسپورٹ پالیسی کے خلاف بندکا میاب

ہمناآباد ۔ 30 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد میں مرکزی حکو مت کی نئی ٹرانسپورٹ پا لیسی کے خلاف محکمہ آر،ٹی ،سی کی یو نینوں کی جانب سے ایک روزہ بند کا اعلان کیا گیا تھاجو مکمل کامیاب رہا صبح سے روڈپر سے بسیں غائب دیکھی جسکی وجہہ سے مسافرین کو مشکلات کا سامنہ کر نا پڑا،لمبی مسافت والی بسیں جو دیگر ریاستوں سے آتی ہیں صرف انکو ہی

پداپور میں عرس حضرت ذاکر تقاریب کا پیر سے آغاز

سنگاریڈی ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حضرت صوفی شاہ محمد ذاکر اقبال باشاہ قادری شطاریؒ 13 ویں عرس کی سہ روزہ عرس شریف تقاریب 4 تا 6 مئی احاطہ خانقاہ ذاکر و دارالعلوم انوار ذاکر موضع پدپور منڈل سداسیو پیٹ ضلع میدک میں مولانا صوفی شاہ محمد ذاکر حسن المعروف ذیشان باشاہ قادری شطاری سجادہ نشین درگاہ حضرت صوفی ، صوفی نگر نرمل کی زیرسرپ

آبی بحران پر قابو پانے کیلئے ہرممکنہ اقدامات

کورٹلہ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کورٹلہ ٹاؤن کے ٹی آر ایس پارٹی آفس میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نظام آباد نے کہا کہ پینے کے پانی کے مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ایم پی فنڈس سے بلدیہ کورٹلہ کیلئے 36 لاکھ اور مٹ پلی کو 30 لاکھ روپئے جاری کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلہ کو دور کرنے کیلئے قبل ازیں اقدامات ک

ظہیرآباد میں دینی گرمائی کلاسس

ظہیرآباد ۔ 30 ۔ اپریل ( راست ) امیر مقامی جماعت اسلامی ظہیرآباد جناب محمد رفیع الدین نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی طالبات و نوجوان خواتین کیلئے دینی گرمائی کلاسس جی آئی او گرلز اسلامک آرگنائزیشن یونٹ ظہیرآباد کی جانب سے یکم مئی تا 10 مئی بوقت صبح 9.30 تا 12.30 بجے بمقام اسٹوڈنٹس سنٹر عقب عوامی ہائی اسکول لطیف