ضلع میدک میں 92 اے ایس آئیز کے تبادلے
سنگاریڈی ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی ضلع میدک میں ضلع ایس پی بی سومتی نے 92 اے ایس آئیز کے ضلع میدک کے مختلف ٹاؤنس میں نشاندہی کرتے ہوئے کونسلنگ کے ذریعہ تبادلے عمل میں لائے گئے ۔ اس موقع پر ضلع ایس پی بی سومتی نے تبادلے ہونے والے اے ایس آئی کو ہدایت دی کہ اپنی ڈیوٹی کو ایک ذمہ داری سمجھتے ہوئے نبھائیں اور ضلع میدک میں جرا