Wednesday , November 20 2019

ہندوستان

بی جے پی کے انناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہارج نے عصمت ریزی کے ملزم رکن اسمبلی سے لوک سبھا الیکشن کے بعد اس کاشکریہ ادا کرنے جیل پہنچے

لکھنو۔بی جے پی کے انناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے چہارشنبہ کے روز جنرل الیکشن کے بعد شکریہ ادا کرنے کے لئے ستیا پور کی ضلع جیل میں قید عصمت ریزی کے ملزم رکن اسمبلی کلدیب سنگھ سینگر سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ چارمرتبہ کے رکن اسمبلی سینگر کو …

Read More »

آلودگی کسی قتل یاعصمت ریزی کے جرم سے کم نہیں ہے‘ این جی ٹی چیف کا بیان

چیف منسٹر وجئے روپانی اور ان کے دوکابینی رفقا جس کا تعلق ماحولیاتی شعبہ سے ہے کی موجودگی میں خطا ب کرتے ہوئے‘ مذکورہ این جی ٹی چیف نے کہاکہ ”چھ لاکھ لوگ ہر سال ہندوستان میں اور پچاس ہزار لوگ گجرات میں محض فضائی آلودگی سے متعلق امراض کی …

Read More »

این آرسی کی کاروائی کا عید پر اثر پڑا‘ کارگل کے جنگ کے ہیرو ثناء اللہ کے گھر والوں نے نہیں منائی عید

تیس سال کی شادی شدہ زندگی میں پہلی مرتبہ ثمینہ بیگم جو سابق فوجی کی اہلیہ ہیں نے عید نہیں منائی کیونکہ ان کے شوہر کو تحویلی کیمپ میں بھیج دیاگیا ہے نئی دہلی۔ کارگل جنگ کے سابق اعزازی کپتان(ریٹائرڈ) محمد ثناء اللہ نے عید نہیں منائی کیونکہ سابق فوجی …

Read More »

سلمان کا ملک پر جادوبرقرار‘ فلم ’بھارت‘ کی اب تک سب سے بڑی شروعات

سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کی ہدایت کاری علی عباس ظفر نے کی ہے جو ایک کوریائی فلم سے متاثرہوکر بنائی گئی فلم ہے۔ ممبئی۔ سوپر اسٹار سلمان خان‘ کیٹرینہ کیف کی ادکاری پر مشتمل فلم ”بھارت“ عید کے روز اپنی ریلیز کے پہلے دن 42کروڑ کی کمائی کی ہے۔ …

Read More »

دنیا کا گرم ترین مقام

راجستھان کے چورو میں زائد از 50 ڈگری سلسیس کے درجہ حرارت پر تکلیف دہ راتیں اور دن گزررہے ہیں ۔ گزشتہ ہفتہ کو درجہ حرارت 50.8 ڈگری اور دوشنبہ کو 50.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ یوں چورودنیا کا گرم ترین مقام درج ہوا ۔ ایک ہفتے سے زائد …

Read More »

سارک مسائل کیلئے پاکستان کی طرف اشارہ

سشما سوراج کے جانشین وزیر خارجہ جئے شنکر کا خطاب نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کا نام لئے بغیر وزیر امور خارجہ ایس جئے شنکر نے آج کہا کہ سارک چند مسائل سے دوچار ہے جن سے سبھی واقف ہیں۔ انھوں نے یقین بھی دلایا کہ …

Read More »

پٹرول 16 پیسے ، ڈیزل 34 پیسے سستا

نئی دہلی، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں جاری گراوٹ کی وجہ ملک میں بھی پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو پٹرول 16 پیسے سستا ہوکر ڈھائی ہفتے کی کم ترین سطح پر اور ڈیزل 34 پیسے …

Read More »

آلودگی بھی قتل یا ریپ کے جرم سے کچھ کم نہیں : این جی ٹی

آلودگی بھی قتل یا ریپ کے جرم سے کچھ کم نہیں : این جی ٹی

نئی دہلی ۔ 6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) صدرنشین نیشنل گرین ٹریبونل ( این جی ٹی ) جسٹس آدرش کمار گوئل نے کہا ہے کہ آلودگی قتل یا ریپ کے جرم سے کچھ کمتر نہیں ہے ۔ انہوں نے ملک بھر میں آلودگی کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر …

Read More »

پاکستان کے قحط زدہ ضلع میں ہینڈ پمپ، ہندوستانی کا جذبہ خیرسگالی

پاکستان کے قحط زدہ ضلع میں ہینڈ پمپ، ہندوستانی کا جذبہ خیرسگالی

دوبئی میں مقیم جوگیندر سلاریہ کے جذبہ انسانیت کی ستائش نئی دہلی۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جبکہ پلوامہ دہشت گردانہ واقعہ کو لے کر ہندوستان اور پاکستان میں کشیدگی اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گئی تھی تب دوبئی میں مقیم ایک ہندوستانی فلاح کار پاکستان کے ضلع …

Read More »

بیلاری جانے کی اجازت کے سلسلے میں ریڈی کی عرضی پر جمعرات کو سماعت

بیلاری جانے کی اجازت کے سلسلے میں ریڈی کی عرضی پر جمعرات کو سماعت

نئی دہلی،6جون (سیاست ڈاٹ کام)کرناٹک کے سابق وزیر اورکان کنی مافیا جی جناردن ریڈی نے بیلاری جانے کی اجازت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے ،جس پر کل (جمعہ کو)سماعت ہوگی۔ کروڑوں روپے کے غیر قانونی کان کنی معاملے میں ملزم اور ضلع بدر ریڈی نے اپنے …

Read More »

عظیم پریم جی آئندہ ماہ سبکدوش ہوں گے

نئی دہلی ۔6جون ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی ٹی کمپنی ویپرو لمٹیڈ کے بانی عظیم ایچ پریم جی آئندہ ماہ جولائی کے اوآخر میں کمپنی کے اگزیکٹیو چیرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر کی حیثیت سے سبکدوش ہوں گے ۔ چیف اگزیکٹیو آفیسر عابد علی زیڈ نیموچوالا کا نام نئے ایم …

Read More »

۔190 بیمہ پالیسیوں میں فراڈ، 3 کروڑ روپیوں کا جعلی دعوئوں کے ذریعہ غبن

۔190 بیمہ پالیسیوں میں فراڈ، 3 کروڑ روپیوں کا جعلی دعوئوں کے ذریعہ غبن

۔10 سال تک ایل آئی سی بے خبر، سی بی آئی کی تحقیقات نئی دہلی۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے ٹھگ لینے کے الزام میں ایل آئی سی کے دو عہدیداروں کے خلاف کیس درج کرلیا۔ ان تینوں عہدیداروں نے سی بی آئی کے بیان کے بموجب …

Read More »

توقیر کو بھوپال سے یرغمال بنا کر لایا گیا اور پھر قتل کیا گیا: عبدالحفیظ

توقیر کو بھوپال سے یرغمال بنا کر لایا گیا اور پھر قتل کیا گیا: عبدالحفیظ

پرتاپ گڑھ ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں پرتاپ گڑھ میں ہوئے ایس ٹی ایف کے ساتھ تصادم میں ہلاک توقیر کے والد عبدالحفیظ نے بھوپال سے یرغمال بنا کر یہاں لاکر قتل کرنے کا الزام عائد کیا۔انہوں کہا کہ یرغمال بنانے کی اطلاع حکومت و اعلی افسران …

Read More »

چھ افراد کی نیپاوائرس رپورٹ منفی کیرالا ہیلتھ سنٹر کا اظہار اطمینان

چھ افراد کی نیپاوائرس رپورٹ منفی  کیرالا ہیلتھ سنٹر کا اظہار اطمینان

کوچی۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک 23 سالہ طالب علم کو نیپا وائرس سے متاثر ہونے پر شریک دواخانہ کیا گیا تھا۔ اس کی دیکھ بھال کرنے والے تین نرسس اور اسسٹنٹ اور دو مزید افراد کے خون کے معائنوں کی رپورٹ منفی پائی گئی۔ کیرالا ہیلتھ سنٹر کے شیلجا …

Read More »

پلوامہ میں کار پر فوج کی فائرنگ، 3زخمی

پلوامہ میں کار پر فوج کی فائرنگ، 3زخمی

سری نگر، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گزشتہ شب ایک کار میں سوار تین افراد اس وقت زخمی ہوئے جب فوجی اہلکاروں نے ان پر ایک چیک پوسٹ پر نہ رکنے پر گولیاں چلائیں۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ پلوامہ کے دربگام علاقے …

Read More »

علی گڑھ میں 3 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد

علی گڑھ میں 3 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد

علی گڑھ ۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک 3 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش کچرے کے ڈھیر میں پائی گئی۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ قتل کسی رقمی لین دین کے تنازعہ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ بات پولیس حکام نے جمعرات کے دن بتائی۔ دو …

Read More »

کیرالہ میں نپاہ وائرس کے پیش نظر کرناٹک میں ہائی الرٹ

کیرالہ میں نپاہ وائرس کے پیش نظر کرناٹک میں ہائی الرٹ

بنگلور، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کیرالہ میں نپاہ وائرس کے سینکڑوں معاملے سامنے آنے کے بعد کرناٹک میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ کرناٹک محکمہ صحت نے اس کے لئے لوگوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے ۔ کیرالہ میں سات افراد کوانتہائی نگہداشت …

Read More »

ایس ٹی ایف کے ساتھ تصادم میں گولی لگنے سے ایک لاکھ کا انعامی مجرم ہلاک

ایس ٹی ایف کے ساتھ تصادم میں گولی لگنے سے ایک لاکھ کا انعامی مجرم ہلاک

پرتاپ گڑھ ،6 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی پولیس علاقے میں ایس ٹی ایف لکھنو نے چلبیلہ کوٹ کے نزدیک امیٹھی روڈ پر جمعرات کو علی الصبح بدمعاشوں سے ہوئے تصادم کے دوران جوابی فائرنگ میں گولی لگنے سے ایک لاکھ کا انعامی …

Read More »

قومی اتحاد سے ہی سکھ طبقے کے مسائل کا حل ممکن:گیانی ہرپریت سنگھ

قومی اتحاد سے ہی سکھ طبقے کے مسائل کا حل ممکن:گیانی ہرپریت سنگھ

امرتسر،6جون (سیاست ڈاٹ کام) ہرمندر صاحب اور شری اکال تخت صاحت پرچھ جون 1984کو ہوئی فوجی کارروائی میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت دینے کے لئے آج شری اکال تخت صاحب پر پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ پروگرام میں شری اکال تخت صاحب کے کارگزار جتھے دار گیانی ہرپریت سنگھ،تخت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT