میانمار میں مسلمانوں پر پھر حملے ، دوکانات اور مکانات نذرآتش

یانگون۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) میانمار کے شمال مغربی علاقہ میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھا جہاں بدھسٹوں کے ایک بڑے گروپ نے مسلمانوں پر حملہ کرتے ہوئے ان کے مکانات اور دکانات کو نذرآتش کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک نوجوان خاتون کی مسلم شخص کے ذریعہ عصمت ریزی کی افواہ تیزی سے پھیل گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سارا علاقہ تشدد کی لپیٹ میں آگی