تفریح
زینت امان کی فلموں میں واپسی
اپنے وقت کی گلیمرس ایکٹریس زینت امان ایک طویل عرصہ کی خاموشی کے بعد پھر سے فلمو ںمیں ہنگامہ کرنے کیلئے تیار ہے زینت امان پھر ایک بار پوری تیاری کے ساتھ ہندی اور انگریزی میں بنائی جارہی فلم ’’ اسٹرنگس آف پیشن ‘‘ میں دکھائی دینگی ۔ ڈائرکٹر سنگھامترا چودھری کی ہدایت میں بننے جارہی یہ فلم ’’ سکذول ٹارچر آف میل ماڈلس اینڈ ایکسٹراز
میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے : امیتابھ بچن
اندور 16 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے آج کہا کہ وہ اداکاری سے ابھی ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اگر وہ سبکدوش ہوجائیں تو بیمار ہوجائیں گے ۔ امیتابھ بچن نے اندور مینیجمنٹ اسوسی ایشن کی جانب سے کارنامہ حیات ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد کہا کہ ان سے اکثر سوال کیا جاتاہے کہ 71 سال کی عمر میں بھی وہ کام کر
سلمان کو حاضرعدالت ہونے کا حکم
جودھپور ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایکٹر سلمان خان کو سیاہ ہرن کے غیرقانونی شکار کے معاملہ میں ایک مقامی عدالت نے یہاں 29 جنوری کو حاضر ہونے کیلئے کہا ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر اوپیندر شرما نے کہا کہ سلمان کو اب تک عدالت میں شخصی حاضری سے استثنیٰ تھا اور اب ان پر عدالت میں جرح کی جائے گی۔
سلمان خان کا پتلا نذرآتش
فلم فیر ایوارڈس تقریب 24جنوری کو
ممبئی۔/7جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام) ایکٹریس پرینکا چوپڑہ نے کہا کہ وہ فلموں میں کسی کے ساتھ بھی رومانس کرسکتی ہیں۔ صرف شاہ رخ کا نام ہی کیوں لیا جارہا ہے جن کے ساتھ انہوں نے ڈان اور ڈان۔2 دو ہٹ فلمیں کی ہیں۔ جب اُن سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اور شاہ رخ اسٹیج کے کسی بھی پروگرام کی مشترکہ طور پر بہتر میزبانی کرسکتی ہیں، جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں
شتروگھن سنہا اور سوناکشی سنہا گھئی کی فلم میں ایک ساتھ
بالی ووڈ کے دوسرے شومین کہے جانے والے پروڈیوسر ڈائرکٹر سبھاش گھئی اب سربجیت سنگھ پر فلم بنارہے ہیں جس میں سربجیت کا کردار انوراگ سنہا نبھائینگے فلم میں شتروگھن سنہا بھی ایک طویل عرصہ بعد سلور اسکرین پر نظر آئینگے فلم میں سوناکشی سنہا سربجیت سنگھ کی بیوی کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئینگی ۔
فاروق شیخ کی تدفین
ممبئی۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فلم اداکار فاروق شیخ کی آج اندھیری میں واقع قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔65سالہ اداکار کا قلب پر حملہ کی وجہ سے ہفتہ کو دبئی میں انتقال ہوگیا تھا ۔آج ان کے عزیز واقارب نعش کے ساتھ تقریباً 4.30بجے سٹی ایئرپورٹ پہنچے ۔
شاہ رخ خان بچوں کے ساتھ پشاور جانے کے خواہاں
نئی دہلی ۔ /4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سوپر اسٹار شاہ رخ خاں اپنے تین بچوں آریان ‘ سوہانا اور ابرام کے ساتھ اپنے آبائی مقام پشاور کے دورہ کے خواہاں ہے ۔ وہ ایجنڈہ آج تک پروگرام میں شرکت کیلئے نئی دہلی آئے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے ان سے پاکستان کے دورہ کی درخواست کی ہے جسے وہ مسترد نہیں کریں گے ۔ وہ اپنے آب