ہندوستان کے انتخابات میں کالادھن بڑا مسئلہ

لندن۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی انتخابی مہم میں کالے دھن کے استعمال کا خاتمہ ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ جہاںرقم‘ بریانی پارٹیوں ‘ دولہادلہن کے بغیر شادی کی تقاریب میں خرچ کی جاتی ہے تاکہ رائے دہندوں کو ترغیب دی جاسکے ۔ سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی ایک کتاب کی رسم اجراء تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چند مسائل

بحرین میں دہشت گردوں کا بم دھماکہ ‘ 3ہندوستانی زخمی

دبئی۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین کے دارالحکومت مناما میں گیس سیلنڈر سے تیار کیا ہوا دیسی ساختہ بم حملہ دہشت گردوں نے کیا جس کی وجہ سے تین ہندوستانی زخمی ہوگئے ۔ روزنامہ ’’گلف ڈیلی نیوز‘‘ کی خبر کے بموجب زخمی سلمانیہ میڈیکل کامپلکس مناما میں روبہ صحت ہے ۔ متاثرین کی شناخت 30سالہ بنوئے بے بی ‘47سالہ جیا بالن مارکوزاور 33سالہ انیل اب

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے رمضان کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ /29 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے مقدس ماہ رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے اس موقع پر دعا کی کہ رمضان المبارک ہر ایک کیلئے امن اور خوشحالی لائے ۔ نریندر مودی نے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ جیسا کہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے میری جانب سے آپ تمام کو مبارکباد اور دعا کرتا ہوں کہ یہ مقدس