پنچ شیل ایوارڈ اور اسکالرشپس کا چینی اعلان
( ظہیرالدین علی خان کی رپورٹ )
( ظہیرالدین علی خان کی رپورٹ )
کرما گوڑہ اور دیگر مقامات پر پولیس تعینات ‘ دو مقدمات درج
جادو سیٹ اپ باکس کی فروخت ‘ امریکہ اور 15 ممالک میں کاروبار
اسرائیلی مظالم پر عالمی اداروں کی خاموشی افسوسناک، ہندوستان سے فلسطینی عوام کو امیدیں، فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن عبداللہ عبداللہ سے بات چیت
… رشید الدین …
کے سی آر کی رہائش گاہ پر وزراء کا اجلاس، وزراء ضلعی انچارج مقرر
حیدرآباد 29 جون (پریس نوٹ) مسٹر رویندرا مودی منیجنگ ڈائرکٹر ، حیدرآباد فوڈ پراڈکٹس کو فیاپسی کے منیجنگ کمیٹی اجلاس میں جو 29 جون کو فیڈریشن ہاؤز ریڈہلز میں منعقد ہوا تھا، میں متفقہ طور پر فیاپسی کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔ مسٹر رویندرا مودی بحیثیت منیجنگ کمیٹی ممبر زائداز چھ سال سے فیاپسی سے وابستہ ہیں۔
ٹی آر ایس کے امیدواروں کی کامیابی یقینی، چیرمین کیلئے سوامی گوڑ کے نام کا غور
محمد مکرم اور امتیاز کی ڈپٹی چیف منسٹر سے ملاقات، کویت سے لائی ہوئی قرآن کو مکہ مسجد میں رکھنے کی خواہش
آندھراپردیش کے مسلمانوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان
حیدرآباد ۔ /29 جون (راست) دفتر سیاست میں آج اُردو کلاسس منعقد ہوئی ۔ آج 2 تا 4 بجے دن محترمہ شفیق فاطمہ جبکہ 5 تا 7 بجے ڈاکٹر صبیحہ نسرین نے کلاس لی ۔ آئندہ کلاس /6 جولائی کو 2 تا 4 بجے ہوگی ۔ اُردو رسم الخط کے علاوہ آج رمضان کی اہمیت اور روزوں کے فوائد پر لکچر کا اہتمام کیا گیا اور انگریزی عبارت کا اُردو ترجمہ کروایا گیا ۔
حیدرآباد 29 جون (سیاست نیوز) ایمسیٹ کے رینک پر مختلف پروفیشنل کورسیز میں داخلے سے متعلق کونسلنگ کیلئے درکار اسنادات پر انجینئرنگ / میڈیکل کی کتب دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس سے صبح 11 بجے تا 4 بجے تک حاصل کرسکتے ہیں۔
تعلقات عامہ اہم ذریعہ، پیانل مباحثہ سے کے ٹی آر کا خطاب
ریاستی وزیر ٹی ہریش راؤ اور ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی کا خطاب
اُردو ہائی اسکول کاغذ نگر میں جلسہ، مولانا مبین احمد کا خطاب
گجویل میں جائزہ اجلاس سے آر ڈی او متیم ریڈی کا خطاب
منچریال میں امن کمیٹی اجلاس سے میونسپل کمشنر کا خطاب
گجویل میں جائزہ اجلاس سے آر ڈی او متیم ریڈی کا خطاب