انتقال

حیدرآباد۔ 29 جون (راست) تاجر مرفی ریڈیونظام آباد جناب محمد اسحق خاں ولد جناب محمد یونس خان مرحوم کا حرکت ِ قلب بند ہونے کے باعث 29 جون کو انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد نماز عشاء بروز اتوار مسجد قطب شاہی ملے پلی میں ادا کی گئی۔ مرحوم، علیم خاں فلکی جدہ کے بہنوائی اور نحیب خاں مالک تھائی لینڈ فلاور کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9533

کالے دھن پر معلومات

تم دو فریب اور میں سمجھوں سزا اسے
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
کالے دھن پر معلومات

بنگلہ دیشی تارکین وطن مسئلہ پر ہندوستان محتاط

ڈھاکہ۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش سے غیرقانونی ترک وطن کو ایک ’’حساس مسئلہ ‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیرخارجہ سشما سوراج نے تمام دلچسپی رکھنے والے فریقوں سے مشاورت کی ضرورت کی اہمیت پر زور دیا تاکہ بنگلہ دیش سے ہندوستان کے تقریباً 4000کلومیٹر طویل مخدوش سرحد کے مسئلہ سے نمٹتے وقت انتہائی محتاط رویہ اختیار کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ن

5 بیرونی سیٹلائیٹس داغنے کی تیاری مکمل

چینائی۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی قومی خلائی ایجنسی اسرو نے کل چار ممالک کے پانچ سیٹلائیٹس سری ہری کوٹہ سے داغنے کی تیاری پوری کرلی ہے۔ تجارتی خطوط پر اس کارروائی کا وزیراعظم نریندر مودی راست مشاہدہ کریں گے۔ ان سیٹلائیٹس کو داغنے کیلئے 49 گھنٹوں کی اُلٹی گنتی اطمینان بخش طور پر جاری ہے اور موبائل سرو ٹاور کی تیاریاں بھی جاری

برطانوی مسجدوں میں مخالف دہشت گردی مہم

لندن۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بنیادپرستی پر قابو پانے کیلئے پورے برطانیہ کی مسجدوں میں نوجوان مسلم شہریوں سے اتحاد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شام کی خانہ جنگی سے دور رہنا چاہیئے ۔ ملک گیر سطح پر انسداد دہشت گردی مہم میں شامل ائمہ مساجد نے کہا کہ شام کے احتجاجیوں کی عطیہ جات کے ذریعہ حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے جائز فلاحی تنظیمو

کالے دھن کے بارے میں اطلاعات کیلئے سوئٹزرلینڈ کو ہندوستان کا مکتوب

نئی دہلی ؍ زیورچ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے سوئٹزر لینڈ سے تازہ درخواست کی ہے کہ ان ہندوستانی شہریوں کے نام اور بینک تفصیلات فراہم کی جائیں جن کی غیرمحسوب دولت سوئز بینکوں میں ہے۔ حکومت نے کالا دھن کی لعنت سے نمٹنے کیلئے اپنی کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ وزارت فینانس نے یہ درخواست ایسے وقت کی ہے کہ سوئز حکومت کے ایک عہدیدار نے ح

رمضان میں نئی تحدیدات

دوحہ۔29جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مقدس ماہ رمضان کے دوران مساجد میں اکثر مذہبی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں لیکن ان اجتماعات کے لئے وزارت اوقات اور اسلامی امور سے اجازت لینی ہوگی۔ رمضان کے آخری دہے میں مساجد میں اکثر بندگان توحید معتکف ہوتے ہیں لیکن قطر کی مساجد میں اعتکاف کے لئے وزارت سے اجازت لینی ہوگی۔ اسی طرح مساجد میں عطیات اور چندے بھ

چینائی میں عمارت منہدم ، مہلوکین کی تعداد 11 ہوگئی

چینائی۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) عمارت کے انہدام کے مقام سے اب تک 11 نعشیں برآمد کی گئیں اور بڑے پیمانے پر راحت کاری کام جاری ہیں۔ یہ حادثہ کل پورور کے قریب موگل و کم میں پیش آیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ سانحہ کے سلسلے میں 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ چینائی پولیس کمشنر نے اس مقام کا دورہ کیا اور حادثہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ آج دو خوات

ورلڈ کپ فٹبال : برازیل و کولمبیا کا کوارٹر فائنل میں ٹکراؤ

ریو ڈی جنیریو 29 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کولمبیا نے دو مرتبہ کی چمپئن یورو گوئے کو شکست دیتے ہوئے فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ کولمبیا کی اس کامیابی میں اس کے ابھرتے ہوئے نوجوان اسٹار جیمس راڈرگیوز نے دو گول کرتے ہوئے اہم رول ادا کیا ۔ کوارٹر فائنل میں اب کولمبیا کا مقابلہ برازیل سے ہوگا جس نے اپنے پری کوارٹر فائ

سائنہ نیہوال نے آسٹریلین اوپن سوپر سیریز خطاب جیت لیا

سڈنی 29 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی بیڈ مینٹن اسٹار سائنہ نیہوال نے دو سال میں پہلی مرتبہ اپنا سوپر سیریز خطاب جیتا ہے اور انہوں نے 750,000 ڈالر انعامی اسٹار آسٹریلین اوپن ٹورنمنٹ جیت لیا ہے ۔ انہوں نے فائنل مقابلہ میں اسپین کی کیرولینا مارن کو شکست دے کر یہ کامیابی حاصل کی ۔ چھٹویں نمبر سیڈ ہندوستانی اسٹار نے جاریہ سال کے اوائل میں ا