Wednesday , November 20 2019

اداریہ

کانگریس کیلئے بڑھتی مشکلات

کانگریس کیلئے بڑھتی مشکلات

چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتاموجِ حوادث سے اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہوجائے کانگریس کیلئے بڑھتی مشکلات لوک سبھا انتخابات میںبری طرح سے ہار اور شکست کے بعد ایسا لگتا ہے کہ کانگریس پارٹی اس کی مشکلات سے ابھی سنبھلنے نہیں پائی ہے ۔ پارٹی کو اب بھی کئی طرح …

Read More »

عید مبارک

عید مبارک

تم اپنی فکر کو لوگو نئی جہت دینا یہ قافلہ بھی گزرتا ہوا لگے ہے مجھے عید مبارک عالم اسلام ، ہندوستان بالخصوص تلنگانہ کے روزہ داروں کی خدمت میں عید سعید کی مبارکباد جنہوں نے کڑی دھوپ ، شدید گرمی اور اعظم ترین درجہ حرارت میں بھی تقویٰ اور …

Read More »

نعرہ کی سیاست

نعرہ کی سیاست

اصول اور اقدار ماضی کے قصے سیاست میں نعرے ہی نعرے بچے ہیں نعرہ کی سیاست چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کے خلاف بی جے پی یا ہندوتوا کارکنوں کی ’ جئے شری رام ‘ نعرے کے ساتھ مہم کو ایک سازش کے تحت دیکھا جارہا ہے ۔ ممتا …

Read More »

این ڈی اے ‘ حلیف بھی غیر اہم

این ڈی اے ‘ حلیف بھی غیر اہم

اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن جو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ این ڈی اے ‘ حلیف بھی غیر اہم مرکز میں بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے حکومت کی تشکیل ہوچکی ہے ۔ نریندر مودی دوسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم بھاری اکثریت کے …

Read More »

مکہ مکرمہ دستاویز

مکہ مکرمہ دستاویز

غرق ہوجائیں گے فتنوں کے سبھی دشت و جیل میں جو اٹھوں گا کسی روز سمندر بن کر مکہ مکرمہ دستاویز مکہ مکرمہ میں عرب ممالک کا اجلاس ایک ایسے وقت منعقد ہوا جب ایران، عراق اور دیگر ممالک میں پائی جانے والی صورتحال کو لیکر بعض گوشوں میں تشویش …

Read More »

کیا ڈر کا ماحول ختم ہوگا ؟

کیا ڈر کا ماحول ختم ہوگا ؟

اہلِ زر کے واسطے تو اک کھلونا ہے حقیر زندگی تیرا بھرم مجبور و لاچاروں سے ہے کیا ڈر کا ماحول ختم ہوگا ؟ نریندر مودی نے ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے دوسری مرتبہ ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔ انہیں انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے …

Read More »

ہندو راشٹرا

ہندو راشٹرا

اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی کی دوسری میعاد کے دوران کیا فیصلے ہوں گے اس پر غور کرنے کا عمل تو جاری رہے گا لیکن بی جے پی کی شاندار کامیابی کے بعد این ڈی اے کے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی …

Read More »

کانگریس کا مستقبل

کانگریس کا مستقبل

چمن پر بجلیاں منڈلارہی ہیں کہاں لے جاؤں شاخ آشیانہ کانگریس کا مستقبل کانگریس کو مسلسل ہزیمت کا سامنا ہے۔ ملک کی قدیم ترین پارٹی اس وقت خود کو چکی کے دو پاٹ کے درمیان پھنسی محسوس کررہی ہے ۔ صدر کی حیثیت سے استعفیٰ کی پیشکش کرتے ہوئے راہول …

Read More »

وزیراعظم مودی کو مبارکباد

وزیراعظم مودی کو مبارکباد

اک زندگی کا قتل بڑا واقعہ نہ تھا لیکن تمام عمر سنورنا پڑا اُسے وزیراعظم مودی کو مبارکباد ہندوستان اور پاکستان دو خاص ہمسایہ ممالک ہیں ہر خوشی اور غم میں دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یگانگت اور جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ فطری امر ہے ۔ وزیراعظم کی …

Read More »

بیف کے نام پر پھر حملے

بیف کے نام پر پھر حملے

کرتی ہے ملوکیت آثارِ جنوں پیدا اﷲ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز بیف کے نام پر پھر حملے کچھ مہینے قبل تک بیف کے نام پر مسلمانوں کو حملوں کا نشانہ بنانے اور انہیں سر عام پیٹ پیٹ کر ہلاک کردینے کے واقعات عام ہوگئے تھے ۔ ہر …

Read More »

بریگزٹ مسئلہ اور وزیراعظم تھریسامے

بریگزٹ مسئلہ اور وزیراعظم تھریسامے

خدا حافظ کہا جس نے سبھی آدابِ گلشن کو ہمارا پاسباں نکلا جلایا جو نشیمن کو بریگزٹ مسئلہ اور وزیراعظم تھریسامے وزیراعظم برطانیہ تھریسامے نے بریگزٹ معاہدہ کے تحت معیشت کے تحفظ کیلئے سخت محنت سے کام نہیں لیا جس کے نتیجہ میں انہیں اپنے ملک کی طرزحکمرانی کے احترام …

Read More »

نریندر مودی حکومت کی دوسری معیاد

نریندر مودی حکومت کی دوسری معیاد

رات کے گزرتے ہی اور ایک رات آئی آپ تو یہ کہتے تھے دن نکلنے والا ہے نریندر مودی حکومت کی دوسری معیاد ملک میں لوک سبھا انتخابات 2019 کا عمل اپنے اختتام کو پہونچ رہا ہے ۔ نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور این ڈی اے …

Read More »

اپوزیشن کیلئے محاسبہ کا وقت

اپوزیشن کیلئے محاسبہ کا وقت

اس کے کانٹے بھی مجھے لگتے ہیں پھول اس کی یہ جادوگری اچھی تو ہے اپوزیشن کیلئے محاسبہ کا وقت ملک نے آئندہ پانچ سال کیلئے سیاسی سفر کی راہ کا تعین کردیا ہے ۔ نریندر مودی کو لگاتار دوسری مرتبہ وزارت عظمی کی ذمہ داری سونپی جا رہی ہے …

Read More »

این ڈی اے کا ڈنر

این ڈی اے کا ڈنر

این ڈی اے کے ڈنر نے ہندوستانی سیاست اور قومی حکمرانی کی سمت طئے کردی ہے ۔ لوک سبھا انتخابات 2019 کے آج نتائج آنے کے بعد قومی سطح پر این ڈی اے کا موقف بھی واضح ہوجائے گا ۔ ڈنر ڈپلومیسی کے ذریعہ بی جے پی صدر امیت شاہ …

Read More »

مسلمان خوف زدہ نہیں

مسلمان خوف زدہ نہیں

خوف خدا نہ ہو تو ہر اک شئے ڈراؤنی خوف خدا اگر ہے ڈریں کیوں کسی سے ہم مسلمان خوف زدہ نہیں لوک سبھا انتخابات 2019 کے نتائج کے اعلان کے بعد اگر 23 مئی کو یہ معلوم ہوجائے کہ مرکز میں پھر سے نریندر مودی زیر قیادت بی جے …

Read More »

اپوزیشن کو حکومت سازی کی امید

اپوزیشن کو حکومت سازی کی امید

ہم اپنی ہی ایک خاص الگ رکھتے ہیں پہچان دشمن کے مخالف نہ ہی یاروں کے طرفدار اپوزیشن کو حکومت سازی کی امید مرکز میں اقتدار حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی مہم تیز کرتے ہوئے امید کا دامن ترک نہیں کیا ہے ۔ اگزٹ پولس …

Read More »

ایگزٹ پولس کے نتائج

ایگزٹ پولس کے نتائج

گنبد نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا دیکھئے اس بحر کی تہہ سے اُچھلتا ہے کیا ایگزٹ پولس کے نتائج ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات 2019 کیلئے پولنگ مکمل ہوچکی ہے ۔ سات مراحل میں ملک کے عوام نے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا ہے ۔ ان انتخابات …

Read More »

آر ایس ایس کے مقاصد ناکام

آر ایس ایس کے مقاصد ناکام

وہ ایک شخص جو گمنام قاتلوں میں تھا سنا ہے اب سرِ بازار بے حجاب آیا آر ایس ایس کے مقاصد ناکام آر ایس ایس کو اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہورہی ہے اس لئے اس نے اپنے نظریہ کے حامل قائدین کو سرگرم کردیا ہے۔ بی جے پی …

Read More »

قاتل سے محبت کیوں

قاتل سے محبت کیوں

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا قاتل سے محبت کیوں ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات 2019 اپنے اختتامی مراحل میں قدم رکھ چکے ہیں۔ 24 گھنٹوں بعد رائے دہی کا عمل شروع ہونے والا ہے اور ان …

Read More »

امریکہ ۔ چین تجارتی تنازعہ

امریکہ ۔ چین تجارتی تنازعہ

چین کی تجارت اور اشیاء کی فروخت نے دنیا کے سوپر پاور تصور کئے جانے والے ملک امریکہ کو آج جس حد تک مضطرب کردیا ہے اس کا بیان خود صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حالیہ مخالف چین کارروائیوں سے عیاں ہوتا ہے ۔ صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ اپنی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT