ممبئی میں ساتواں عالمی آئی پی کنونشن

ممبئی ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ساتواں عالمی آئی پی کنونشن جی آئی پی سی 2015ء 15 تا 17 جنوری للت ممبئی میں آئی ٹیاگ بزنس سلوشنس لمیٹیڈ اور فیپسی کے زیراہتمام منعقد کیا جائے گا جس میں آئی پی کے ماہرین، ہندوستان اور بیرون ملک قانونی کمپنیوں کے اٹارنی، آئی پی کے مالکین، موجد، محققین، مارکٹنگ کے ماہر اور سرکاری عہدیدار شعبہ صنعت کے ماہر

برطانوی شہریوں کے قتل کیس پر سماعت مکمل

احمد آباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سپریم کورٹ کی نامزدگی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے وکیل نے آج سال 2002 مابعد گودھرا فسادات کیس سے متعلق ضلع سبرکانتھا کے پرنتی ٹاون میں پیش آئے ایک واقعہ پر اپنی بحث مکمل کرلی ہے جب کہ اس واقعہ میں 4 افراد بشمول 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے تھے ۔ اہم گواہوں اور مدعی عمران داؤد پر جرح کرنے میں استغاثہ سے س

ایمس میں بابا آشارام کی طبی تشخیص

نئی دہلی۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) متنازعہ بابا آشا رام کو آج سخت حفاظتی انتظامات میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس منتقل کردیا گیا تاکہ عصمت ریزی کیس میں ان کی درخواست ضمانت کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر میڈیکل بورڈ کی جانب سے طبی تشخیص کی جاسکے۔ انسٹی ٹیوٹ کے باہر ان کے حامیوں کی کثیر تعداد اُمڈ آئی جس پر کنٹرول کرن

لیبیا کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے سے روکا جائے : فرانس

این جیمانا ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی وزیر دفاع ایس لی ڈرین نے بین الاقوامی برادری سے خواہش کی کہ وہ لیبیا کو دہشت گردوں کو محفوظ ٹھکانہ نہ بننے دیں۔ لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر و معمر قذافی کو معزول کرنے اور بعدازاں ان کی ہلاکت کے بعد لیبیا میں اب طاقتور ملیشیا کا راج ہے جہاں ہتھیاروں کا بے دریخ استعمال ہورہا ہے۔ یہاں تک کہ حکوم

نسل پرستی کے الزام میں ملوث سینکڑوں پولیس افسران سزا سے بچ گئے

لندن۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ 5سال کے دوران سیکڑوں پولیس افسران نسل پرستی کی شکایات کے باوجود برطرفی سے بچ گئے ، بی بی سی نے یہ خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مارچ 2010 سے کم وبیش800پولیس افسران کے خلاف نسل پرستی کے الزامات عائد کئے گئے اور شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان میں سے صرف 20 کو ملازمت سے برطرفی کی سزا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بر

مزید امریکی پابندیوں سے باہمی تعاون متاثر ہوگا: روس

ماسکو ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں لگائیں تو واشنگٹن کے ساتھ کئی امور میں دوطرفہ تعاون متاثر ہو سکتا ہے۔ یورپی یونین کی طرح امریکہ نے بھی روس کے خلاف یوکرین کے بحران کی وجہ سے اقتصادی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ ماسکو میں وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ک

ونیزویلا کی جیل سے 33 قیدی فرار

کراکاس ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ونیزویلا کے چکاؤ علاقہ میں 33 ملزمین کو جو پولیس کی نظر میں مشتبہ تھے، حراست میں رکھا گیا تھا، انہوں نے دیوار میں نقب لگا کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس اسٹیشن پر موجود گارڈس نے رات کے 2 بجے کے قریب دیوار میں بڑا سا سوراخ دیکھا اور انہیں یہ بھی معلوم ہوگیا کہ اس سوراخ سے 33 قیدی فرار ہوچکے ہ

فائرنگ کے تبادلہ میں 15 باراتی ہلاک

کابل ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افغان فورسیس اور شورش پسندوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران فائر کئے گئے ایک راکٹ سے کم و بیش 15 افراد جو ایک شادی میں شرکت کیلئے آئے تھے، ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ صوبہ ہلمند میں رونما ہوا جسے طالبان کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ جہاں ناٹو افواج کی دستبرداری تک امریکی اور برطانوی افواج طالبان کے ساتھ نبردآز

ائیر ایشیا کے دو طیارے حادثے سے بچ گئے

بنکاک۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تھائی لینڈ اور فلپائن میں ائیر ایشیا کے دو مسافر طیارے حادثے سے بچ گئے۔ تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے جانے والی پرواز کو اڑان بھرنے کے بعد دارالحکومت بنکاک میں دوبارہ اتار لیا گیا۔ حکام کے مطابق پائلٹس نے اسٹوریج کمپارٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کی نشاندھی کی جس کے بعد طیارے کو واپس ائیر پورٹ پر اتار لیا

لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں تین خصوصی عدالتوں کا قیام

اسلام آباد ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے پشاور کے اسکول میں طالبان حملے کے بعد دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے جن اقدامات کو فوری طور پر انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے ان میں پانچ عدالتوں کے منجملہ تین عدالتوں نے اپنا کام بھی شروع کردیا ہے جو لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں قائم کئے گئے ہیں۔ انگریزی اخبار ڈان کے مطابق مذکو

صدر ترکی کے دفتر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ

استنبول۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص نے صدر ترکی کے دفتر پر فائرنگ کردی اور ایک دستی بم بھی پھینکا۔ تاہم بم پھٹ نہیں سکا ۔ مجرم کو موقع واردات پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔ سی این این ۔ ترک نیوز ٹی وی کی خبر کے بموجب یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ترکی رجب طیب اردغان حملہ کے وقت موجود تھے یا نہیں۔ حملہ آور کی شناخت بھی معلوم نہیں ہوسکی۔

سعودی عرب میں نئے سال کی اولین سزائے موت

ریاض ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) منشیات کی اسمگلنگ کے مجرم کو سعودی عرب میں برسرعام سرقلم کرنے کی سزاء دی گئی۔ ملک بن سعید السیاری کو ضلع الحسا میں برسرعام تلوار سے سر قلم کرنے کی سزاء پر عمل آوری کی گئی۔ وہ منشیات کی اسمگلنگ کا مجرم ثابت ہوا تھا۔ وزارت داخلہ کے بموجب اس نے سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر حشیش درآمد کی تھی۔

مابعد دھونی سڈنی ٹسٹ کیلئے ہندوستان کی سلیکشن میں آزمائش

سڈنی ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مہندر سنگھ دھونی کے ٹسٹ کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ نے ہندوستانی انتظامیہ کے لئے یکایک پریشان کن صورتحال پیدا کردی ہے کہ ایسے کونسی موزوں ترکیب اختیار کی جائے جو آسٹریلیا کا چوتھے اور آخری ٹسٹ میں سامنا کرے گی جس کی شروعات آئندہ منگل کو ہورہی ہے۔ جہاں وردھیمان ساہا کا سلیکشن محفوظ وکٹ کیپر کی حیثیت س

حکومت تلنگانہ شہری علاقوں میں کھیل کود کو فروغ دینے کی پابند

حیدرآباد۔یکم جنوری ( سیاست نیوز) شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے چیف منسٹر سنجیدہ ہیں اور صحت کو بہتر بنانے کیلئے صرف کھیل کود کے علاوہ جسمانی ورزش ہی بہترین عمل ثابت ہورہی ہے ۔ جناب میر محتشم علی خان سابق مسٹر یونیورس نے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کے بعد یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت تل

ورلڈ کپ:پاکستان کے قطعی اسکواڈ کا 4 جنوری کو فیصلہ متوقع

کراچی۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ ورلڈ کپ 2015 ء کیلئے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے سلیکشن کمیٹی کے تمام ارکان 4 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جمع ہوں گے۔ چیف سلیکٹر اور سابق کپتان معین خان نے کل صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ سلیکٹرس پنٹیگولر کپ میں شامل اسکواڈ کے ابتدائی 30 ناموں کے ساتھ ساتھ ہر کھلاڑی کی کارکردگی کا جائزہ ل

صفدریہ گرلز ہائی اسکول میں اسپارنگ کنگ فُو کے اسناد کی تقسیم

حیدرآباد ۔ یکم جنوری (راست) صفدریہ گرلز ہائی اسکول میں پٹھان جمیل خان مارشل آرٹ تلنگانہ نے مفت ٹریننگ دی۔ اسکول کی تقریباً500 طالبات نے ڈیمو کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو دم بخود کردیا۔ اس ایونٹ کے مہمان خصوصی گرانڈ ماسٹر ایم اے حمید مارشل آرٹ تلنگانہ اسٹیٹ تھے جنھوں نے طالبات کو مشورہ دیا کہ طالبات کو مشورہ دیا کہ طالبات اس آرٹ کو س

جس طرح ٹیم سے باہر کیا گیا وہ قابل افسوس ہے: شعیب ملک

کراچی۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام)’’ میری عادت نہیں ہے ٹیم سے باہر بیٹھ کر کسی پر تنقید کروں، ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد جس طرح ٹیم سے باہر کیا گیا وہ قابل افسوس ہے۔ ورلڈ کپ کھیلنا خواہش ہے مگر انتخاب کے ساتھ اپنی پوزیشن بھی کلیئر کرنا چاہتا ہوں‘‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان قومی ٹیم شعیب ملک نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد جس طرح ٹی