مولانا طاہرالقادری کی پاکستان واپسی

لاہور ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مخالف قائد اور عالم دین طاہرالقادری کینیڈا سے پاکستان واپس آگئے۔ وہ گذشتہ 8 ماہ سے کینیڈا میں تھے۔ یہاں پہنچتے ہی انہوں نے عزم کیا کہ وہ اپنے ان 14 ساتھیوں کیلئے انصاف کا مطالبہ کریں گے جو گذشتہ سال پولیس فائرنگ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ سے باہر اپنے ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے

افغان وزیر کا دورہ پاکستان ملتوی

کراچی ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں گذشتہ کئی بم دھماکوں کے بعد تشویش میں مبتلاء وزیرداخلہ نورالحق علومی نے پاکستان کے مجوزہ دورہ کو ملتوی کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہیکہ اس وقت ملک کے داخلی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ وہ کسی بیرونی دورہ پر نہ جائیں تو بہتر ہوگا۔ دی ایکسپریس ٹریبون کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط

بنکاک ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور تھائی لینڈ نے آج کئی اہم معاہدوں پر دستخط کئے جس میں دوہرے ٹیکس کی عدم ادائیگی والا معاہدہ بھی شامل ہے اور ساتھ ہی ساتھ مجرموں کی حوالگی کے معاہدہ پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہیکہ معاہدوں کے ذریعہ یہ موقع فراہم کیا گیا ہے کہ ٹیکسوں کی دوہری ادائیگی نہ ہونے پائے جبکہ مجرمین کی حوال

فیکٹری حملہ سے قبل حملہ آور کا منیجر کو قتل کرنے کا اعتراف

ملبورن ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں امریکی گیس پمفلٹ پر حملہ کرنے والے شورش پسند نے اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ اس حملے سے قبل اس نے اپنے منیجر کا بھی قتل کیا تھا۔ ذریعہ نے بتایا کہ یٰسین صالحی جو شام میں ایک شورش پسند سے ربط میں تھا، نے پولیس افسران کو بتایا کہ اس نے ہروے کور نارا نامی شخص کو فرانس کی سینٹ کوئنس ۔ فلاویر میں واق

دہشت گرد گروپ کو دولت اسلامیہ نہ کہا جائے : کیمرون

لندن ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بی بی سی اور دیگر میڈیا آؤٹ لیٹس سے خواہش کی ہیکہ وہ دہشت گرد تنظیم کیلئے دولت اسلامیہ کی اصطلاح کا استعمال نہ کریں۔ میری خواہش ہیکہ بی بی سی اور دیگر میڈیا ادارے دولت اسلامیہ کے حوالے سے خبریں شائع نہ کریں کیونکہ یہ دولت اسلامیہ نہیں ہے۔ بی بی سی کے ’’ٹوڈیز پروگرام‘‘ سے

غزہ کیلئے امدادی کشتی اسرائیل نے روک دی

مغربی کنارہ ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والی ایک کشتی کو روک کر اسے ایک اسرائیلی بندرگاہ کی جانب جانے پر مجبور کر دیا ہے۔فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ’غزہ کی پٹی پر لگی بحری پابندی کو توڑنے کی نیت سے آنے والی کشتی‘ کو روکنے کے لیے بین الاقوامی آبی سرحد میں کارروائی کی۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ بح

گھات لگا کر کئے گئے حملے میں 11 افغانی سیکوریٹی فوجی ہلاک

کابل ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے مغربی علاقہ میں طالبان کے گھات لگا کر کئے گئے ایک حملہ میں 11 افغانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تعجب خیز بات یہ ہیکہ افغان سیکوریٹی فورسیس نے ناٹو افواج کے تعاون کے بغیر اپنی پہلی لڑائی لڑی۔ ہیرات کے ضلع کاروج میں طالبان نے سیکوریٹی فورسیس کے ایک قافلہ کو نشانہ بنایا جس میں 11 افغانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ افغ

فلسطینی خاتون نے اسرائیلی خاتون پولیس کو چاقو گھونپ دیا

یروشلم ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک فلسطینی خاتون نے ایک اسرائیلی خاتون پولیس اہلکار کو ایک چیک پوسٹ کے قریب چاقو گھونپ کر زخمی کردیا۔ یہ چیک پوسٹ یروشلم اور مغربی کنارہ کے بیت الحم کے درمیان واقع ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حالیہ دنوںمیں حملہ کا یہ تازہ ترین واقعہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی خاتون چیک پوائنٹ پہنچی جہاں خواتین اور مردوں ک

جوالا ۔ اشونی جوڑی نے کناڈا اوپن جیت لیا

کلگری ( کناڈا ) ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی شٹلرز جوالا گٹا اور اشونی پونپا نے کناڈا اوپن ویمنس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا جس کیلئے دونوں نے یہاں خطابی مقابلے میں ٹاپ سیڈیڈ ولندیزی جوڑی ایفی مسکنس اور سلینا پیک کے قدم اکھاڑ دیئے۔ تیسری سیڈنگ کی حامل ہندوستانی جوڑی 21-19، 21-16 سے اس میچ میں کامیاب ہوئی جو 35 منٹ چلا۔ سخت مقابلے والے اوپننگ گی

مڈگل کمیٹی رپورٹ منظرعام پر لائیں، للت کا چیلنج

نئی دہلی ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی نے سابق بی سی سی آئی سربراہ این سرینواسن پر تنقید کی اور حکومت کو چیلنج کیا کہ جسٹس مڈگل کمیٹی کی رپورٹ کو منظرعام پر لائے، جس نے نقدی سے مالا مال ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزاموں کی تحقیقات کی۔ ’’کیوں (مڈگل پیانل رپورٹ میں بیان کردہ کھلاڑیوں کے) ناموں کا انکشا

آئی پی ایل ۔ 6 اسپاٹ فکسنگ وضع الزامات 25 جولائی تک موخر

نئی دہلی ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل ۔ 6 اسپاٹ فکسنگ کیس جس میں معطل کرکٹرز اجیت چنڈیلا، ایس سریسانت، انکیت چوان اور دیگر بشمول انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور اس کا مددگار چھوٹا شکیل ملزمین ہیں، اس میں الزامات وضع کرنے کے بارے میں حکمنامہ کو آج دہلی کی عدالت نے 25 جولائی تک موخر کردیا۔ اڈیشنل سیشنس جج نینا بنسل کرشنا جنھیں آج حک

ومبلڈن کا آغاز ، جوکویچ و سرینا کی پیشرفت

لندن ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) ومبلڈن کا آج آغاز ہوا جبکہ ڈیفنڈنگ چمپئن نواک جوکویچ نے جرمنی کے فلپ کولشریبر کو 6-4، 6-4، 6-4 سے فرسٹ راؤنڈ میں شکست دے دی، جو سنٹر کورٹ پر ٹورنمنٹ کا پہلا میچ ثابت ہوا۔ ویمنس سیکشن میں سرینا ولیمس شروعات میں بہترین سے بہت دور دکھائی دیں ، لیکن آخرکار معقول حد تک کافی ہوئیں۔ ٹاپ سیڈیڈ امریکی نے ومبلڈن کے فرسٹ

جوکویچ نے دھوکا دہی کے الزامات کی تردید کردی

لندن ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک نواک جوکویچ نے اعتراف کیا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنے فائدہ کے مطابق قواعد کو بدلنے کا موقع ملتا ہے لیکن اپنے میچوں کے دوران غیرقانونی کوچنگ سے استفادہ کرتے ہوئے اس کھیل کے قاعدوں کی خلاف ورزی کرنے کی تردید کردی۔ ان کی تردید کا پس منظر کوچ بورس بیکر کا مبینہ بیان ہے کہ وہ میچوں کے دوران کھلاڑی کو

سعید اجمل روہنگیا مسلمانوں کیلئے میدان میں آگئے!

کراچی، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل آج کل پوری توجہ سے انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں تو مصروف ہیں ہی، لیکن ساتھ ہی وہ میانمار سے دربدر بھٹکتے روہنگیا مسلمانوں کی امداد کیلئے فنڈز جمع کرنے کیلئے بھی اپنی پوری کوششیں کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے ایک فنڈ ریزنگ ایونٹ من