سرخ قالین استقبال اور قصرصدارت میں قیام

نئی دہلی ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سرمایہ کاروں کے سرخ قالین خیرمقدم اور افغانستان کے قصرصدارت میں قیام کی سہولت کے علاوہ صدر مملکت سے شخصی ملاقاتوں کی ہندوستانی سرمایہ کاروں کو ترغیبات دیتے ہوئے صدر افغانستان اشرف غنی نے کہا کہ ہم آپ کو تیقن دیتے ہیں کہ اگر آپ افغانستان میں سرمایہ کاری کریں تو اس جنگ زدہ ملک میں کوئی بھی

زندگی میں کامیابی کیلئے ریاضی میں مہارت ضروری : زاہد علی خاں

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( نمائندہ خصوصی ) : ریاضی ایک انتہائی دلچسپ مضمون ہے ۔ لیکن اکثر طلبہ اسے ایک مشکل مضمون سمجھتے ہیں تاہم ریاضی یا میاتھمیٹکس کو کوئی سمجھ لے تو پھر اس کے لیے کوئی مشکل باقی نہیں رہتی ۔ ہر مضمون اس کے لیے آسان ہوجاتا ہے ۔ آپ جتنی مشق کریں گے ریاضی میں اتنی ہی مہارت حاصل کرتے جائیں گے ۔ اس سے ایک کھیل کی طرح محظوظ ہوں

اردو یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں کی بنیاد پر تقررات!

حیدرآباد ۔29 ۔ اپریل (سیاست نیوز) نئی دہلی کے وزیر قانون کی جعلی ڈگری سے متعلق انکشاف کے بعد مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے بھی گزشتہ چند برسوں کے دوران کئے گئے تقررات میں جعلی ڈگری کے استعمال کی اطلاعات ملی ہیں۔باوثوق ذرائع نے بتایا کہ یونیورسٹی کے قیام کے بعد سے وائس چانسلرس نے بڑے پیمانے پر تقررات عمل میں لائے۔ چونکہ یونیور

آلیر میں مسلم نوجوانوں کے انکاونٹر کے خلاف مسلم یونائٹیڈ فورم کی شدید برہمی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : آلیر انکاونٹر واقعہ میں چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راو اور حکومت کے رویہ سے برہم مسلم مذہبی قائدین نے ایک مرتبہ پھر یونائٹیڈ مسلم فورم کے بیانر تلے چیف منسٹر سے ملاقات کرتے ہوئے نمائندگی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سابق میں مشترکہ مجلس عمل نے چیف منسٹر سے ملاقات کرتے ہوئے سی بی آئی یا برسر خدم

تلگو دیشم پارٹی قائدین کو زبان پر قابو رکھنے کا مشورہ

حیدرآباد ۔29 ۔ اپریل (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ بی سمن نے تلنگانہ تلگو دیشم قائدین کو انتباہ دیا کہ وہ زبان پر قابو رکھیں اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر الزام تراشی کا سلسلہ فوری بند کریں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ بی سمن نے کہا کہ اگر چندرا بابو نائیڈو اور ان کے حواری تلگو دیشم قائدین اپنی بیان

سال 2026 تک معمر شہریوں کی تعداد 17 کروڑ تک پہنچ جائے گی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ہندوستان میں سال 2026 تک معمر شہریوں ( سینئیر سٹیزنس ) کی تعداد 17 کروڑ تک پہونچ جائے گی جو کہ ملک کی کل آبادی کا 12 فیصد کے قریب ہوں گے ۔ اس بات کا اظہار رجسٹرار جنرل آف انڈیا ( آر جی آئی ) نے کیا ہے ۔ لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال پر مملکتی وزیر سماجی انصاف و بااختیار وجئے سامیلہ نے بتایا ہے ۔ انہوں نے مئ

ڈی ایس کے موٹو وہیلس کے حیدرآباد میں پہلے شوروم کا قیام

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ڈی ایس کے موٹو وہیلس نے حیدرآباد میں اٹالین سوپر بائیک میکر بنیلی کے بائیکس رینج کو متعارف کیا ہے ۔ چار ماڈلس کے آغاز کے ساتھ پیشکش کی جارہی ہے اور آئندہ 10 تا 12 ماہ میں مزید کم سے کم چار ماڈلس متعارف کرنے کا منصوبہ ہے ۔ حیدرآباد میں ڈی ایس کے موٹو وہیلس کے پہلے شوروم کا افتتاح جھابکھ آٹو کے اش

تلنگانہ میں آئی اے ایس عہدیداروں کی ترقی کیلئے اسکریننگ کمیٹیوں کی تشکیل

حیدرآباد ۔29 ۔ اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے آئی اے ایس عہدیداروں کی ترقی کے سلسلہ میں دو علحدہ اسکریننگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ آئی اے ایس عہدیداروںکو سپر ٹائم اسکیل اور اس سے اضافی عہدہ پر ترقی کیلئے چیف سکریٹری کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی۔ سپر ٹائم اسکیل سے زائد رتبہ پر ترقی کیلئے قائم کی گئی تین رکنی کمیٹی کے ارکان کی حیثیت

۔4 تا 13 مئی فوج میں بھرتی کیلئے ریالی مقرر ، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : زمانہ جدید میں جنگ بھی ہائی ٹیک انداز کی ہوگئی ہے ۔ جنگ اب محاذوں اور جنگ کے میدانوں میں کم کمپیوٹر پر زیادہ ہورہی ہے ۔ بیشتر ممالک کے درمیان جنگیں کمپیوٹر کے ذریعہ ہی ہورہے ہیں ۔ پیدل ہتھیار کندھے پر لیے جنگ کے میدان میں جنگ اور دشمن کا انتظار اب کتابی باتیں تصور کی جارہی ہیں ۔ زمینی جنگ کم اور ہوا

چندرا بابو کو کے چندر شیکھر راؤ پر تنقید کا حق نہیں

حیدرآباد ۔29 ۔ اپریل (سیاست نیوز) ریاستی وزیر برقی جگدیش ریڈی نے چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو پر سخت تنقید کی اور کہا کہ انہیں چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ پر تنقید کا حق حاصل نہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جگدیش ریڈی نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو کو اگر تلنگانہ حکومت سے مسابقت کرنی ہو تو انہیں ترقیاتی او

گلوبل واٹر سمٹ 2015 وی سرینواس چاری کا خطاب

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : پروفیسر وی سرینواس چاری ، ڈائرکٹر سنٹر فار انرجی ، انوائرمنٹ ، اربن گورننس اینڈ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ نے ایڈمنسٹریٹیو اسٹاف کالج آف انڈیا (ASCI) پر منگل کو اتھینکس ، گریس میں گلوبل واٹر سمٹ 2015 کے دوران گلوبل واٹر لیڈرس گروپ ۔ اے سائیڈ ایونٹ پریزنٹیشن پر خطاب کیا ۔ زائد از 550 واٹر لیڈرس 50 ممالک سے د

حیدرآباد میٹرو ریل پروجیکٹ کی پروگریس پر اسپیشل ٹاسک فورس میٹنگ کاموں کو برقرار رکھنے چیف سکریٹری کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما نے ایل اینڈ ٹی میٹرو ریل کو کہا کہ فاونڈیشن ورک کے مکمل ہونے کے بعد فوری طور پر رکاوٹوں کو ہٹا دے اور سڑکوں کو دوبارہ بچھائے ۔ چیف سکریٹری نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جہاں کہیں کام تکمیل ہوں اسٹریچس پر کیریج وے کی دیکھ بھال کو اولین ترجیح دے ۔ انہوں نے حیدرآباد میٹرو ریل

ٹی ڈی پی کے مزید ایم ایل ایز کی ٹی آر ایس میں شمولیت متوقع پی مہیندر ریڈی وزیر ٹرانسپورٹ تلنگانہ کا ادعا

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ اسٹیٹ ٹرانسپورٹ منسٹر پی مہندر ریڈی نے آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو پر الزام عائد کیا کہ وہ اصل اپوزیشن قائد و وائی ایس آر سی پی چیف وائی ایس جگن موہن ریڈی کا سامنا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں اور تلنگانہ اسٹیٹ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر تنقید کررہے ہیں ۔ چہارشنبہ ک

حیدرآباد سمر میلہ پیوپلس پلازا ، نکلس روڈ پر

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : حیدرآباد سمر میلہ پیوپلس پلازا نیکلس روڈ پر پیش کیا جارہا ہے جس میں منفرد اور تفریحی پروگرام کا جو آغاز کیا گیا ہے اس کی مثال ہندوستان میں شاید ہی ملے گی ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی آرگنائزر مرزا رفیق بیگ نے اگزیبیشن کی خصوصیات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس ایگزیبیشن میں داخلہ گیٹ پر TITANIC جہاز کا ہو بہ

حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس کے دو طلباء JEE-Mains کے لیے کوالیفائی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس وقار آباد کے انٹر میڈیٹ کے پہلے ہی بیاچ نے ایک نیا سنگ میل پار کیا جب اس کے دو طلباء ماسٹر محمد عمران ولد محمد ابراہیم اور ماسٹر محمد اسرار حسین ولد محمد الطاف حسین JEE-Mains کے لیے کوالیفائی ہوگئے ۔ جناب غیاث الدین بابو خاں کے زیر نگرانی اپنی نوعیت کے اس منفرد تعلیمی ادار

شادی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( راست ) : ڈاکٹر سید اسد پاشاہ سابق ڈپٹی اڈوائزر یونانی محکمہ آیوش حکومت ہند کے فرزند مسٹر سید عاصم پاشاہ کا عقد جناب سید واجد علی ( دہلی ) کی دختر مس ثمینہ کے ساتھ 23 اپریل کو بعد نماز مغرب مہاویر واٹکا دریا گنج دہلی میں انجام پایا ۔ عقد نکاح کے اطباء اور ڈاکٹرز کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ شادی کا استقبالیہ 28 اپریل کو

انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( راست ) : دواخانہ فیض یونانی کے بانی حکیم محمد فیاض علی کے اہلیہ کا بروز چہارشنبہ 29 اپریل کو طویل علالت کے سبب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 اپریل بعد نماز عصر مسجد جہانگیر بی کنگس کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد جہانگیر بی کن

شمسی توانائی کی پیداوار اور استعمال میں عوام کی دلچسپی میں اضافہ

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ہندوستان میں توانائی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے جو اقدامات کئے جارہے ہیں ان میں سب سے اہم قدم برقی توانائی کے متبادل کے طور پر شمسی توانائی کو دیکھا جارہا ہے ۔ شمسی توانائی کے استعمال اور پیداوار کے متعلق عوام میں پیدا ہورہے شعور سے اس شعبہ میں ملازمت کے مواقع بھی تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں ۔ شمسی توان