ودودرہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اضطراب آمیز سکون

احمد آباد / ودودرہ 29 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ودودرہ میں فرقہ وارانہ تشدد اور فساد کے بعد اضطراب آمیز سکون پایا جاتا ہے جبکہ پولیس نے ادعا کیا ہے کہ اس نے 200 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پیر کو شہر میں اضطراب آمیز سکون دیکھا گیا جبکہ پولیس کی جانب سے سخت چوکسی برتی جا رہی ہے ۔ پولیس کو رات کے اوقات میں تشدد کا اندیشہ ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ہند

چینی دراندازی ناقابل قبول : کرن رجیجو

نئی دہلی۔29 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان، چین کی جانب سے سرحد پر کسی بھی قسم کی دراندازی قبول نہیں کرے گا اور اپنی سرزمین کا دفاع کرے گا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ یہ واقعات پیش آرہے ہیں، لیکن ہم پوری طرح واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم کسی بھی قسم کی (چینی) دراندازی ہماری سرزمین پر قبول نہیں کریں گے اور گھٹنے نہیں ٹی

پولیس کی چوکسی اور دھاوؤں کے باوجود سرقوں کی وارداتیں ، پولیس کے لیے چیالنج

حیدرآباد ۔ 29 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد میں پولیس کی سخت چوکسی اور جرائم پر قابو پانے کے لیے مختلف علاقوں میں دھاوے اور اقدامات کے باوجود سرقہ کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ کسی علاقہ میں قفل شکنی تو کہیں پولیس کے بھیس میں رہزنی کے واقعات سٹی پولیس کے لیے چیالنج کا سبب بن گئے ہیں ۔ پرانے شہر کے علاقہ رین بازا

ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآب29 ستمبر (پریس نوٹ ) اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے آج ڈپٹی تحصیلدار (FAC)تحصیلدار برگم پاڈ منڈل اور ٹائپسٹ تحصیلدارآفس کو پٹہ دار سے 20 ہزار روپئے رشوت حاصل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ پٹہ دار کا نام آن لائن داخل کرنے کیلئے یہ رشوت طلب کی گئی تھی۔ بعدازاں دو ملزمین کو اے سی بی کی خصوصی عدالت حیدرآباد میں پیش کردیا گیا ۔