گاؤکشی روکنے جارحانہ طریقے اختیار کرنے کی ہدایت

حیدرآباد۔29ستمبر ( ابوایمل کی خصوصی رپورٹ ) عیدالاضحیٰ جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے ‘ ویسے ویسے شرپسند عناصر بھی شہر کے حالات کو بگاڑنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئے ہیں ۔ اس سلسلہ میں گذشتہ روز شام 5 بجے سے رات 9بجے تک بیگم بازار میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی تھی جس میں 15ہندو مذہبی رہنماؤں کے ساتھ شہر کے ایک ایم ایل اے نے بھی شرکت کی تھی ۔ اس م

گائے کے بہانے بڑے جانوروں کی منتقلی میں رکاوٹوں کی شکایت

حیدرآباد ۔ 29ستمبر ۔ ( سیاست نیوز) بڑے جانوروں کے خلاف شرپسند عناصر کی سازش اور پولیس مسئلہ کی مبینہ خاموشی و ہراسانی کے خلاف جمعیت القریش نے اپنا شدید احتجاج درج کروایا ہے ۔ کل ہند جمعیت القریش حیدرآباد کے وفد نے آج چیف منسٹر تلنگانہ اور ڈائرکٹر جنرل آف پولیس تلنگانہ سے ملاقات کی اور گائے کے نام پر بڑے جانوروں اور تاجرین کے خلاف جار