سزا پر التوا اور ضمانت کیلئے جئے للیتا ہائیکورٹ سے رجوع

بنگلور ۔ 29 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) انا ڈی ایم کے کی سربراہ جئے للیتا نے انہیں سنائی گئی سزا پر حکم التوا جاری کرنے اور فوری ضمانت منظور کرنے کرناٹک ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔ اس سزا کی وجہ سے وہ چیف منسٹر کی کرسی سے محروم ہوگئی ہیں اور وہ رکن اسمبلی بھی نہیں رہیں۔ سمجھا جارہا ہے کہ معروف قانون داں رام جیٹھ ملانی نے جئے للیتا کی

نریندر مودی ۔ اوباما آج ملاقات

واشنگٹن ۔ 29 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور صدر امریکہ براک اوباما کی کل ملاقات مقرر ہے ۔ دونوں قائدین توقع ہے کہ باہمی دلچسپی کے وسیع تر موضوعات بشمول معاشی ترقی اور سکیورٹی تعاون میں اضافہ پر تبادلۂ خیال کریں گے ۔ وائیٹ ہاؤس کے مطابق علاقائی موضوعات بشمول افغانستان ، شام اور عراق کی موجودہ صورتحال پر بھی توجہ مر

نئے صدر افغانستان عبدالغنی کی حلف برداری

کابل۔ 29 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق امریکی شہری ماہر تعلیمات اشرف غنی کو آج افغانستان کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ انہوں نے اپنے اولین صدارتی خطاب میں طالبان شورش پسندوں سے اپیل کی کہ 13 سال کی جنگ کے بعد وہ امن مذاکرات کیلئے تیار ہوجائیں۔ کابل کے قصر صدارت میں منعقدہ یہ تقریب حلف برداری افغانستان میں پہلا جمہوری طریقہ سے اقت

حماس ۔ فتح معاہدہ

یہاں کوتاہی ذوق عمل ہے خود گرفتاری
جہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے
حماس ۔ فتح معاہدہ

میڈیسن اسکوائر گارڈن کا پروگرام ولولہ انگیز ، مودی کا تاثر

نیویارک۔ 29 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستانی نژاد امریکی شہریوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ان کے ’’ولولہ انگیز‘‘ استقبالیہ کا اہتمام کیا تھا۔ اپنے ٹوئٹر پر انہوں نے تحریر کیا ہے کہ یہ پروگرام ایک خاص پروگرام تھا جس میں ہندوستانی برادری سے تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ میں منتظمین کا شکر گ