برطانیہ : فوجی کے قتل میں ملوث دو افراد کو سزا

لندن ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) لندن کی عدالت نے گزشتہ سال مئی میں ایک برطانوی فوجی لی رگبی کو ہلاک کرنے کے جرم میں ایک مجرم کو عمر قید اور دیگر کو کم از کم 45 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ لندن کے جنوب مشرقی حصے میں 29 سالہ مجرم مائیکل ایدبولاجو اور 22 سالہ مائیکل ایدبووالو نے لی رگبی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کے بعد چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا تھ

شام میں اپوزیشن مذاکراتکاروں کے رشتے دار زیرحراست:امریکہ

واشنگٹن۔ 27 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد نے جنیوا مذاکرات میں حصہ لینے والی اپوزیشن ٹیم کے رشتہ داروں کو حراست میں لیا ہوا ہے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان جین ساکی کے مطابق واشنگٹن حکومت ان رپورٹس پر دکھی ہے کہ اسد حکومت نے جنیوا ٹو مذاکرات میں حصہ لینے والے شامی اپوزیشن کے وفد کے ارکان کو دہشت گرد قر

یوکرین: کریمیا میں سرکاری عمارتوں پر قبضہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

سمفروپول (یوکرین) ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین میں روس کے حامی خطہ کریمیا میں پارلیمان اور مقامی حکومت کی عمارتوں پر مسلح افراد کے قبضے کے بعد سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ کریمیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ان عمارتوں پر روس کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ قائم مقام وزیرداخلہ ارسین اواکوف نے کہا کہ قابض عمارتوں کو پولیس سربمہر کرچ

تھائی وزیراعظم کا عدالتی سماعت میں حاضری سے احتراز

بنکاک ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پریشانیوں میں گھری تھائی وزیراعظم ینگ لک شیناواترا آج قومی کمیشن برائے انسداد بدعنوانی کے روبرو چاول کی عوامی اسکیم سے متعلق الزامات پر سماعت کے سلسلے میں حاضر نہیں ہوئے جیسا کہ انھوں نے مخالف حکومت احتجاجی تحریک کی مشروط بات چیت کی پیشکش کو بھی ٹھکرادیا جو جاریہ سیاسی تعطل کو ختم کرنے کیلئے پیش کی

پاکستان سے گیس معاہدے پر عمل کرنے ایران کا زور

اسلام آباد ۔ 27 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ گیاس پائپ لائن پراجکٹ کی تکمیل کا پابند عہد ہے ۔ ایرانی وزارت تیل کی طرف سے یہ بات پاکستان کے وزیرتیل شاہد خاقان عباسی کے اس بیان کے ایک روز بعد کہی گئی کہ اس پائپ لائن پر کام موجودہ طورپر ممکن نہیں ۔ عباسی نے کہا تھا کہ پاکستان کو یہ فیصلہ مجبوراً کرنا پڑا ہے کیو

700 نئے سیارے دریافت

نیویارک ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی خلائی ادارہ ناسا نے نظام شمسی سے باہر سات سو سے زائد نئے سیارے دریافت کئے ہیں۔ ناسا کے ماہرین نے خلائی دوربین کیپلر سے حاصل کردہ معلومات کے تجزیے سے نظام شمسی سے باہر 715 نئے سیاروں کی نشاندہی کی ہے۔ ان سیاروں میں سے 95 فیصد نظام شمسی کے آٹھویں سیارے نیپچون سے چھوٹے ہیں۔

پاکستان کی خصوصی فورس تشکیل

اسلام آباد۔ 27 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے خصوصی فورس اور انٹیلیجنس شیئرنگ ڈپارٹمنٹ تشکیل دیا جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستانی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کل پارلیمنٹ میں نئی داخلی سکیورٹی پالیسی کا مسودہ پیش کیا۔ اس مسودے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی فورس جدید ہتھیاروں سے لیس ہو گی ا

’اسلام مخالف‘ فلم یو ٹیوب سے ہٹائیں، امریکی عدالت کا حکم

واشنگٹن ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی عدالت نے گزشتہ روز یو ٹیوب کو احکامات جاری کئے ہیں کہ مشرق وسطیٰ اور دیگر مسلمان ممالک میں فسادات کا سبب بننے والی ’اسلام مخالف‘ فلم کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا جائے۔ یہ فیصلہ سان فرانسسکو کے ’سرکٹ کورٹ آف اپیلز‘ کے تین رکنی ججوں کے پیانل کی جانب سے 26فروری کو دیا گیا۔

عمراکمل کی ناقابل شکست سنچری ‘پاکستان 248/8

فتح اللہ(بنگلہ دیش) ۔ 27فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے نوجوان بیٹسمین عمر اکمل اپنے کریئر کی دوسری سنچری اسکور کرتے ہوئے یہاں افغانستان کے خلاف منعقدہ مقابلہ میںاپنی ٹیم کو بحران کی صورتحال سے باہر نکالتے ہوئے مقررہ 50اوورس میں 248/8تک پہنچانے میں کلیدی رول ادا کیا ۔ اکمل کی ناقابل شکست سنچری پاکستان کیلئے اس لئے بھی اہمیت کی حامل

ٹینس پریمیئر لیگ،اتوار کو دبئی میں کھلاڑیوں کی نیلامی

ممبئی۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ، ہاکی اور بیڈمنٹن کے بعد ہندوستان میں انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ(آئی ٹی پی ایل) کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار مہیش بھوپتی کے پیش کردہ اس نظریہ نے ٹینس کی دنیا میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کردی ہے۔ لیگ کے منتظمین عالمی شہرت یافتہ سرفہرست ٹینس کھلاڑیوں کو دولت کے کے عوض اس ٹورنمنٹ میں شرک

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہفتہ کو فائنل

دبئی۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام )آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہے جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگااورانڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل یکم مارچ کو کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ کے لئے نوجوان فاسٹ بولر کغیزو ربادا نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 230 رنز ک

ہندوستانی اسسٹنٹ کوچ کا تقرر بی سی سی آئی کی جانب سے مسترد

ممبئی۔27فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بی سی سی آئی نے آج ویب سائیٹ کی اس خبر کو مسترد کردیا ہے جس میں ویب سائیٹ نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ بورڈ ٹیم کے موجودہ کوچ جیو ڈیوس کے مقام پر ہندوستانی اسسٹنٹ کوچ کے انتخاب کا منصوبہ بنارہی ہے ۔تفصیلات کے بموجب ڈیویژن کی قیادت میں ہندوستانی بولروں کے مظاہرے انتہائی مایوس کن ہ

ہندوستانی بیٹنگ کے خلاف منصوبہ موجود : چنڈیمل

میرپور۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان دنیش چنڈیمل نے آج کہا ہے کہ ان کی ٹیم حریف کپتان ویراٹ کوہلی کے غیر معمولی فام سے پریشان نہیں ہے کیونکہ سری لنکائی بولروں کے پاس ہندوستانی بیٹنگ شعبہ کو بہتر مظاہرہ سے روکنے کا منصوبہ موجودہے ۔سری لنکائی ٹیم جس نے پاکستان کو 12رنز سے شکست دیتے ہوئے ایشیا کپ کا کامیاب آغاز

راشد لطیف کی پہلی ذمہ داری ‘مضبوط ٹیم کی تیاری

کراچی۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) ماضی میں میچ فکسنگ کیخلاف آواز بلند کرنے اور اصولوں کی خاطر کریر قربان کرنے والے راشد لطیف کو ایک سال کیلئے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہیاور انہیں آئندہ سال ورلڈ کپ کیلئے ٹیم تیار کرنے کی اہم ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ راشد لطیف سے قبل گذشتہ ماہ عامر سہیل کو چیف سلیکٹر بنایا گیا ت

دنیا فانی ہے

وہی تو ہے جس نے نرم کردیا ہے تمہارے لئے زمین کو پس (اطمینان سے) چلو اس کے راستوں پر اور کھاؤ اس کے (دیئے ہوئے) رزق سے اور اسی کی طرف تم کو (قبروں سے) اٹھ کر جانا ہے۔ (سورۃ الملک۔۱۵)

نامِ خدا کی برکت

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت کے دن (میدان حشر میں) اللہ تعالی میری امت میں سے ایک شخص کو تمام مخلوقات کے سامنے طلب کرے گا اور اس کے سامنے گناہوں کے رجسٹر کھول کر ڈال دے گا، جن میں کا ہر رجسٹر حد نظر تک پھیلا ہوا نظر آئے گا۔ پھر اس شخص سے فرمائے گا کہ ان رجسٹروں می