دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد گرفتار

حیدرآباد /27 فروری ( سیاست نیوز ) ریلوے پولیس کاچی گوڑہ حدود میں پیش آئے دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پریم نگر اور بھرت نگر کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ایک 20 سالہ نوجوان محمد اعجاز خان ہلاک ہوگیا ۔ جو پیشہ سے تاجر اور ایرہ گڈہ علاقہ کے ساکن غوث خان ک

حضور اکرمؐ کا اسوہ حسنہ ساری انسانیت کے لیے ہدایت

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : حضور اکرم ﷺ کا اسوہ حسنہ ایک درخشاں نور ہدایت ہے جس کو بھلا کر آج ساری قوم کثیر تعداد کے باوجود ذلت وجہالت کی زندگی گذار رہی ہے ۔ دینی تعلیم سے عدم واقفیت کی وجہ ملت بے راہ روی کا شکار ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ مہتمم جامعہ دارالعلوم نے یہاں جلسہ سیرت النبیؐ کو یہاں مفتاح ا

شادی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : ممتاز شاعر جناب سید علی عادل تشریف اللہی سابقہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محکمہ آر ٹی سی کے فرزند جناب سید محدث عادل تشریف اللہی کی شادی جناب سید محمد محبوب الرحمن مجتہدی کی دختر مس سیدہ نصرت خدیجہ کے ساتھ انجمن مہدویہ بہادر یار جنگ ہال چنچل گوڑہ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں دوستوں رشتہ داروں شعراء کرام علماء مشا

انتقال

حیدرآباد۔ 27 فروری (راست) جناب محمد حسین عرف چاند میاں ولد جناب مخدوم حسین مرحوم موظف سینئر اسسٹنٹ محکمہ تعلیمات متوطن فتح نگر جوگی پیٹ تعلقہ انڈول ضلع میدک کا 27 فروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 28 فروری کو تحصیل مسجد میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین جوگی پیٹ کے روبرو واقع قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون

آر جے ڈی ایم ایل سی بی جے پی میں شامل

پٹنہ ۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی ایم ایل سی نول کشوریادو جنہیں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے گذشتہ سال نریندر مودی کی ستائش کرنے پر پارٹی سے معطل کردیا تھا، نے آج اپنے متعدد حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پارٹی آفس میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں ریاستی یونٹ صدر منگل پانڈے کی جانب سے یادو کو پارٹی کی رکنیت دینے

انتخابی وعدوں سے زیادہ ترقیاتی کاموں کی انجام دہی

ظہیرآباد۔/27فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر بھاری مصنوعات ڈاکٹر جے گیتا ریڈی نے کل شب یہاں علی پور گرام پنچایت میں 35.1لاکھ روپئے کی تخمینی لاگت سے منظورہ مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ نبیاد رکھنے کے بعد اس ضمن میں منعقدہ تقریب کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے اپنے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدوں سے زیادہ ترقیا

نکسلائیٹ کا نشانہ بننے والے افراد کے خاندان کی فلا ح و بہبود

نلگنڈہ 27 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوام منتخبہ نمائندوں کا تعاون کرنے پر ضلع میںمثالی ترقیاتی کاموں کو انجام دیا جاسکتا ہے انتہا پسندوں کے حملوں میں ہلاک ہوئے خاندانوں کی بہبود کیلئے پولیس ویلفیر فنڈ کو استعمال کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار نلگنڈہ مستقر پر 3.50 کرور روپئے سے تعمیر کردہ اے مادھوا ریڈی پولیس آڈیٹوریم کے افتتاحی تقر

سیما آندھرا قائدین کی سونیا گاندھی پر تنقید افسوسناک

بودھن 27 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی نے یہاں امبیڈکر چوراستہ پر منعقدہ جلسہ عام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 123 سالہ تاریخ رکھنے والی سیاسی جماعت کانگریس پارٹی کی قائد محترمہ سونیا گاندھی نے علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حسب مخالف کی بعض سیاسی جماعتیں اور سیما آندھرا

اردو میں ووٹر لسٹ کی اشاعت کے الیکشن کمیشن کے احکام کا خیر مقدم

بیدر 27 فبروری (سیاست نیوز) احسن کمال پرویز سابقہ نائب صدر یوتھ کانگریس کمیٹی حلقہ پارلیمنٹ بیدر نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بیدر کے اردو داں عوام کیلئے اردو زبان میں ووٹر لسٹ کی اشاعت کے دیرینہ مطالبہ کو الیکشن کمیشن آف انڈیا سے نمائندگی کرتے ہوئے سابقہ وزیراعلی کرناٹک و رکن پارلیمنٹ بیدر ڈاکٹر این دھرم سنگھ نے احکام ج

گلبرگہ کو مثالی تعلیمی مرکز بنانے کا عزم

گلبرگہ ۔ /27فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قوموں کی ترقی کیلئے تعلیم ضروری ہے ہرماںباپ اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش کریں، غربت کی وجہ سے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھ کر بچہ مزدوری کی طرف نہ بھیجیں حکومت ہند نے سب کیلئے تعلیم لازمی کا منصوبہ شروع کیا جس کے سبب اسکولوں میں بچوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اس کے علاوہ حکومت ہند نے مڈڈے

بچوں کے حقوق اور مسائل کیلئے اقدامات

جگتیال۔/27فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بچوں کے حقوق اور مسائل کی یکسوئی کیلئے ہر کسی کو اقدامات کرنا ضروری ہے۔ ان کے سنہری مستقبل کیلئے سرپنچس اقدامات کرنا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار جگتیال سب کلکٹر مسٹر سریکیش بی لٹکر نے آج سب کلکٹر آفس میں ڈیویژن کے سرپنچوں کے ساتھ بچوں کے حقوق کے تحفظ اسکیم (ICDS) کی جانب سے منعقدہ شعور بیداری پرو

شہیدان تلنگانہ کے خاندانوں کو ممکنہ امداد

کریم نگر۔/27فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن پارلیمنٹ کریم نگر پونم پربھاکر نے تیقن دیا کہ تلنگانہ ریاست کے قیام کے لئے اپنی زندگی قربان کردینے والے شہیدوں کے خاندانوں کی ہر ممکنہ امداد کیلئے کانگریس پارٹی آگے رہے گی۔ انہوں نے یہاں سٹی کانگریس کمیٹی صدر کے کرشنا کی زیر قیادت منعقدہ ان کی تہنیتی تقریب میں شرکت کے بعد منعقدہ پریس کانف

ضلع ہاسٹلس کی دھاندلیوں کے خلاف اقدامات

نظام آباد:27؍ فروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے ہاسٹلس میں ہونے والی دھاندلیوں کیخلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو رائو نے کیا۔ یہ کل سبھاش نگر میں واقع اے سی بی آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہاسٹلس میں وارڈنوں کی جانب سے من مانی کی جارہی ہے اطلاع کے مطابق نہ صرف ضلع بلکہ ریاست

ضلع ہاسٹلس کی دھاندلیوں کے خلاف اقدامات

نظام آباد:27؍ فروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے ہاسٹلس میں ہونے والی دھاندلیوں کیخلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو رائو نے کیا۔ یہ کل سبھاش نگر میں واقع اے سی بی آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہاسٹلس میں وارڈنوں کی جانب سے من مانی کی جارہی ہے اطلاع کے مطابق نہ صرف ضلع بلکہ ریاست

تلنگانہ مخالف رکن اسمبلی جگاریڈی کے مستقبل پر سوالیہ نشان

سداشیو پیٹ ۔27 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سداشیو پیٹ میں تلنگانہ بل کی پارلیمنٹ میں پیشکشی کے روز سدا شیو پیٹ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا ۔ مسلسل دو ماہ سے سدا شیو پیٹ میں سیاسی سرگرمیوں کا عوامی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ ٹی آر ایس ، کانگریس اس علاقہ میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے کوشاں ہیں ۔ رکن اسمبلی جگاریڈی جو سا

ایران کیخلاف جنگ سے پہلے مذاکرات کرنا ذمہ داری : کیری

واشنگٹن ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کیخلاف کسی جنگ کا سوچنے سے پہلے ایران کے ساتھ جوہری مسائل پر مذاکرات کو ذمہ داری قرار دیا ہے۔ کیری نے اس امر کا اظہار رپورٹرز کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے۔ کیری کے مطابق ’’ ہم نے ایرانی جوہری تنازعے کے حل کیلئے پہل کی ہے اور چھ بڑی طاقتوں کی ایران ک

طالبان مذاکرات میں سنجیدہ نہیں : سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔ 27 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف مخصوص ملٹری کارروائی طویل مدت میں فائدہ مند رہے گی کیونکہ طالبان امن بات چیت کے تعلق سے سنجیدہ نہیں ہے ، وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ اور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے آج یہ بات کہی۔ اُن کے یہ ریمارکس اس خاص آرائی کے درمیان سامنے آئے ہیں کہ حکومت

موغادیشو : چائے خانہ پر کار بم دھماکہ ، 11 ہلاک

موغادیشو۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) موغادیشو کے پڑوسی علاقہ میں ایک کار بم دھماکہ سے ایک چائے کی دکان تباہ ہوگئی جہاں محکمہ سراغ رسانی کے عہدیدار عام طور پر جمع ہوا کرتے تھے، اس بم حملہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ آسمان میں دھویں کا کشیف بادل اٹھتا ہوا دیکھا گیا، جس میں زندہ بچ جانے والے چھپ گئے تھے۔ ایک شخص کا دھماکہ کرتے وقت باز