Wednesday , September 18 2019

مذہبی صفحہ

قران

قران

اور اگر کشادہ کردیتا اﷲ تعالیٰ رزق کو اپنے ( تمام ) بندوں کے لیے تو وہ سرکشی کرنے لگتے زمین میں ، لیکن وہ اُتارتا ہے ایک اندازے سے جتنا چاہتا ہے ۔ بے شک وہ اپنے بندوں(کے احوال) سے خوب آگاہ ہے ، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔ …

Read More »

حدیث

حدیث

حضرت اُبی بن کعب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب دو تہائی رات گذرجاتی تو نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم (تہجد کی نماز کے لئے ) اُٹھتے اور فرماتے : ’’لوگو ! اﷲ کو (اس کی وحدانیت ِ ذات اور اس کی تمام …

Read More »

اُٹھو کہ وقت قیام آیا ہمارا خو ںبھی شامل ہے تزیین گلستاں میں

اُٹھو کہ وقت قیام آیا ہمارا خو ںبھی شامل ہے تزیین گلستاں میں

مسلمانو ! اپنی بدمستی سے باز آؤ ، خواب غفلت سے بیدار ہوجاؤ ، تنگ نظری کے خول سے نکل کر آفاقی وسعت نظری کے حامل ہوجاؤ ۔ سرزمین ہندوستان پھر سے سوکھ گئی ہے ، ظلم و زیادتی ، نفرت و عداوت ، فرقہ وارانہ عصبیت کی مسموم فضاء …

Read More »

ماہ رمضان کا حیات آفریں درس

ماہ رمضان کا حیات آفریں درس

ماہ رمضان المبارک اُمت مرحومہ کیلئے رحمتوں کی سوغات لاتا ہے ،نیکو کار، متقی وپرہیزگار بندوں کے مراتب ودرجات بلندہوتے ہیں،حق سبحانہ کا قرب خاص ان کو نصیب ہوتا ہے ،بندوں کے حق میں وہ بے ضرر ہوتے ہیں حق سبحانہ ان کو ایسے نیک اعمال واشغال کی توفیق بخشتے …

Read More »

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

حافظ سید شاہ مدثر حسینی رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہوتے ہی جو مہینہ شروع ہوتا ہے وہ شوال ہے۔ شوال کے چھ روزے ان نفلی اعمال میں سے ایک ہیں، جن کا اجر و ثواب بہت زیادہ ہے اور رسول اللہﷺ نے خاص طور پر ان کے رکھنے کی …

Read More »

اسلام میں صبر کاتصور وافادیت

اسلام میں صبر کاتصور وافادیت

مولانا محمد اسرارالحق قاسمی اسلام میں’’صبر‘‘ کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔قرآن میں متعدد مقامات پر صبرکا حکم موجودہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں بھی صبر کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں۔قرآن میں کہا گیاہے کہ صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہوتاہے۔ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ …

Read More »

سنت کی آئینی حیثیت

سنت کی آئینی حیثیت

ہر شخص سمجھ سکتا ہے کہ خدا کو خدا مان لینے کے بعد اس کی فرماں برداری ضروری ہو جاتی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایمان تو ہو، مگر وہ اپنے اندر کسی طرح کی اطاعت کا مطالبہ نہ رکھتا ہو۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

ماہ شوال المکرم اور ہمارا معاشرہ

ماہ شوال المکرم اور ہمارا معاشرہ

اﷲ تبارک و تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے ہم سب کو ماہِ رمضان المبارک عطافرما یا ۔ اب ہم میں سے خوش نصیب ہے وہ شخص جس نے ماہِ صیام کی قدر کی۔ پھر اﷲ رب العزت ہمیں عیدالفطر کی خوشیاں عطا کرنے والا ہے ۔ یقینا …

Read More »

لب کو انگشت لگا کر قرآن کی ورق گردانی کرنا

لب کو انگشت لگا کر قرآن کی ورق گردانی کرنا

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اکثر لوگ قرآن شریف کی تلاوت کے دوران ہونٹوں کو انگلی لگا کر قرآن شریف کے ورق پلٹاتے ہیں۔کیا ایسا کرسکتے ہیں یا نہیں۔ جواب : آدمی کا تھوک شرعا پاک ہے ‘البتہ وہ شخص جس کے منہ میں …

Read More »

پریشانی کے بعد راحت ہے

پریشانی کے بعد راحت ہے

ایک حدیث میں آیا ہے کہ بے شک ناگوار چیزوں پر صبر کرنا خیر کا ذریعہ ہے اور مدد تو صبر ہی کے ساتھ ہے ۔ پریشانیوں کی گھٹائیں چھا جاتی ہے پھر چھٹ جاتی ہیں پھر ایک وقت پریشانیاں ایسے جاتی ہیں کہ دوبارہ نہیں چھاتیں ۔ پریشانی سے …

Read More »

ماؤنوازوں نے کانگریسی کارکن کا بے رحمی سے قتل کر دیا

ماؤنوازوں نے کانگریسی کارکن کا بے رحمی سے قتل کر دیا

جگدل پور۔26 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں نکسلیوں نے گزشتہ رات کانگریس کے ایک کارکن کا دھاری دار ہتھیار سے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ قتل کا سبب پولیس کی مخبری بتایا جارہا ہے ۔ واقعے کے بعداس علاقے میں دہشت پھیل گئی ہے …

Read More »

قران

قران

بے شک ہم نے اس (قرآن) کو اتارا ہے شب قدر میں۔ (سورۃ القدر : ۱)  قدر کا معنی تقدیر اور قسمت بھی ہے اور عزت ومنزلت بھی۔ یہاں دونوں معنی لیے جا سکتے ہیں۔ بتایا کہ یہ معمولی رات نہیں بلکہ وہ رات ہے جس میں اللہ کے اس کلام …

Read More »

قاری قرآن کا جنت میں مقام

قاری قرآن کا جنت میں مقام

عَنْ عَبْدِ ﷲ بْنِ عَمْرٍو رضي ﷲ عنهما قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ : إِقْرَأْ وَارْتَقْ وَ رَتِّلْ کَمَا کُنْتَ تُرَتِّلُ فِي الدُّنْيَا، فَإِنَّ مَنْزِلَتَکَ عِنْدَ آخِرِ آيَةٍ تَقْرَأُ بِهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُوْدَاوُدَ. وَقَالَ أَبُوعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ. ’’حضرت …

Read More »

یہ مہینہ آپسی ہمدردی و غم خواری کا ہے

یہ مہینہ آپسی ہمدردی و غم خواری کا ہے

مرسل : ابوزہیر نظامی یہ مہینہ آپسی ہمدردی و غم خواری کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں روزہ دار کو افطار کروانے پر اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی نے پوچھا ’’یارسول اللہ! ہم میں سے جو شخص (روزہ افطار کرانے …

Read More »

اعتکاف سے نفس مغلوب ہوتا ہے

اعتکاف سے نفس مغلوب ہوتا ہے

رمضان المبارک ایسا عظمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے، جو امت محمدیہ پر سایہ فگن ہوکر ان کو گناہوں کی حرارت سے بچاتا ہے، معاصی سے محفوظ رکھتا ہے، ان کے دلوں کو پاکیزہ بناتا ہے، ان سے بری صفات دور کرکے اخلاق حسنہ کا پیکر بناتا ہے، ان کے …

Read More »

مکی اور مدنی آیات کی خصوصیات

مکی اور مدنی آیات کی خصوصیات

قرآن کا نزول مجموعی طورپر مکی اور مدنی زندگی کے ۲۳ برسوں میں ہوا، یعنی ۱۳سال ہجرت سے پہلے اور دس سال ہجرت کے بعد۔ ان دونوں زمانوں میں قرآن کے انداز بیان کی الگ الگ خصوصیات ہیں۔ پہلی خصوصیت یہ ہے کہ مکی آیات عموماً نہایت چھوٹی چھوٹی ہیں، …

Read More »

فطرہ کا حکم

فطرہ کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا فطرہ معصوم بچوںکی طرف سے نکالنا ضروری ہے۔ اس کی مقدار کیا ہے۔ اگر رمضان میں زکوٰۃ کے ساتھ ادا کردیا جائے تو ادا ہوگا یا عید کی صبح میں ادا کرنا ضروری ہے ۔فطرہ کس کو دینا …

Read More »

رمضان المبارک ، رحمت برکت اور مغفرت کا مہینہ

رمضان المبارک ، رحمت برکت اور مغفرت کا مہینہ

ماہِ رمضان المبارک اسلامی سال کے بارہ مہینوں میں سب سے افضل مہینہ ہے ۔ اسے مہینوں کا سردار کہا جاتا ہے۔ رمضان ، رمض سے مشتق ہے جس کے معنی گرمی یا جلانے کے ہیں۔ رمضان میں روزہ رکھ کر انسان اپنے نفس کو اور اس کی خواہشات و …

Read More »

عشرہ آخرہ کا اعتکاف

عشرہ آخرہ کا اعتکاف

تربیت روح وتزکیہ نفس میں روزہ کواکسیرکی حیثیت حاصل ہے ،جن شرائط وآداب کی رعایت کے ساتھ روزہ رکھا جاناچاہئے ویسے روزہ رکھا جائے توملکوتی صفات غالب اور بہیمی صفات مغلوب ہوں گے ،روزہ گویا تربیت نفس کا ایک نصاب (کورس)ہے ، تربیت نفس کی یہ نعمت جن کو نصیب …

Read More »

معرکۂ بدر

معرکۂ بدر

مولانا حبیب عبد الرحمن الحامد چشم فلک نے پہلی مرتبہ حق و باطل کو آمنے سامنے پایا ۔ ۱۷؍ رمضان المبارک کو وادی بدر میں ۳۱۳ نہتے بے سروسامان مسلمانوں نے ایک ہزار کے لشکر جرار کا رُخ موڑ دیا ۔ ایسے جیالے بھی تھے ، جن کو اپنے قبیلوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT