کیا بات ہے

٭ماسٹر بچوں سے تم نے آج کوئی نیک کام کیا ہے؟ایک شاگرد۔ جی ہاں میں نے آج ایک بڑھیا کو سڑک پار کرائی تھی ،ماسٹر شاباش، اس میں تمہیں کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟شاگرد۔ جی ہاں بہت تکلیف ہوئی کیونکہ وہ بڑھیا سڑک کے پار جانا ہی نہیں چاہتی تھی۔

فرائیڈ چکن سینڈوچ

اجزاء : بند گوبھی (چھوٹا) ایک عدد، گاجر ایک عدد، پالک چند پتے، آئس برگ چند پتے، اولیو آئیل 4 کھانے کے چمچے، لیمن جوس ایک کھانے کا چمچہ، سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ، ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچے، چینی حسب پسند، چکن کے پارچے 4 عدد (بڑے)، آٹا 100 گرام، انڈا ایک عدد، ڈبل روٹی کا چورا 150 گرام، مکھن 30 گرام، بریڈ رول 4 عدد، نمک حسب ذائقہ، سیاہ مرچ حسب

ایمانداری

بہت دنوں کی بات ہے کہ کسی گاؤں میں چار دوست رہتے تھے۔ چاروں میں بڑی گہری دوستی تھی۔ ان چاروں کے نام احمد، ناصر، توصیف اور نصراللہ تھے۔ ان میں سے نصراللہ ایماندار اور سیدھا سا آدمی تھا۔ جب چاروں بازار کوئی چیز خریدنے جاتے تو نصر اللہ کو سستی چیز خرید کر دے دیا کرتے تھے تو وہ اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا تھا۔

ایمانداری

بہت دنوں کی بات ہے کہ کسی گاؤں میں چار دوست رہتے تھے۔ چاروں میں بڑی گہری دوستی تھی۔ ان چاروں کے نام احمد، ناصر، توصیف اور نصراللہ تھے۔ ان میں سے نصراللہ ایماندار اور سیدھا سا آدمی تھا۔ جب چاروں بازار کوئی چیز خریدنے جاتے تو نصر اللہ کو سستی چیز خرید کر دے دیا کرتے تھے تو وہ اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا تھا۔

یوں بھی ہوتا ہے

پسینے میں شرابور ، دل گھبرایا ہوا اور پیٹ میں ہول اٹھ رہے تھے ۔ حتی کہ اب تو آنکھیں بھی ساون کی طرح مینہ برسانے لگی تھیں ۔ کانپتی زبان کے ساتھ اس کے منہ سے پانی نکلا ۔ اس سے پہلے کے کوئی اسے پینے کیلئے پانی کا گھونٹ دیتا وہ بے ہوش ہوگیا ۔ دو آدمی فوراً اس کی طرف لپکے اور ایمبولنس میں لٹاکر ہسپتال کی طرف بڑھ گئے ۔ جہاں اسے ابتدائی طبی امد

انمول موتی

٭ علم ایسی دولت ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ بڑھتی جاتی ہے۔
٭ اپنی ذات کی حفاظت کرو ورنہ تمہارا وجود اس پتے کی داستان بن کر رہ جائے گا جو ہوا کے سہارے بے منزل راستوں پر سفر کرکے ایک دن کسی کے قدموں تلے ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے
٭ نالائقوں کے پاس بیٹھ کر کوئی لائق نہیں بنتا
٭ انسان خود غرض ہوجائے تو اچھے برے کی تمیز بھلا بیٹھتا ہے

سبزیوں کا اچار

اجزاء : پیاز ایک پاؤ ، گاجر ( چھوٹی ) ایک پاؤ ، پھول گوبھی ، ایک پاؤ ، سبز چنے 50 گرام ، لہسن 25 گرام سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچہ ۔ ہری مرچیں حسب منشاء ۔ الائچی کے دانے ایک چائے کا چمچہ ، نمک حسب ذائقہ ، سرکہ ایک لیٹر ادرک 25 گرام ۔

شکار کیوں نہ کیا ؟

کسی ملک پر ایک ظالم بادشاہ کی حکومت تھی ۔ جو معمولی باتوں پر بھی لوگوں کو موت کی سزا سنا دیتا تھا ۔ وزیر مشیر اور رعایا سبھی اس سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن یہ اتنا آسان نہ تھا ۔ بادشاہ جانوروں کے شکار کا شوقین تھا ۔ ایک دن وہ اپنے وزیر کے ساتھ جنگل میں شکار کی غرض سے گیا ۔ وہاں اس کی نظر ایک شیر پر پڑی جو کسی ہرن کو ریچھ کے حملے سے بچ

خوردبین کی دریافت

زکریا جین سن نام ایک عینک ساز نے مرکب خوردبین تیار کرلی تھی جو چھوٹی چیزوں کے دیکھنے میں کام آتی تھی۔ یہ دراصل ایسے شیشوں کے دو جوڑوں کو ملاکر بنائی گئی تھی جن میں چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں۔ جین سن کی خوردبین 1590ء میں تیار ہوچکی تھی۔ گیلی لیو کی توجہ 1610ء میں اس طرح منعطف ہوئی، لیکن اس نے اپنی دوربین ہی کو ایسے انداز میں استعمال ک

عقل مند سوداگر

ملک شام کے کسی شہر میں ایک سوداگر رہتا تھا ۔ وہ بہت شریف آدمی تھا ۔ اسے تجارت کی غرض سے دور دراز سفر پر جانا پڑتا تھا ۔ ایک دفعہ وہ طویل سفر پر روانہ ہورہا تھا ۔ اس لئے اس نے اپنا سونا ایک دوست کے پاس بطور امانت رکھ دیا ۔ سوداگر نے اپنے دوست سے کہا کہ سفر سے واپس آکر اپنا سونا لے جاؤں گا ۔ جب وہ سفر سے واپس آیا تو اس نے اپنے دوست سے امانت ط

عقل مند سوداگر

ملک شام کے کسی شہر میں ایک سوداگر رہتا تھا ۔ وہ بہت شریف آدمی تھا ۔ اسے تجارت کی غرض سے دور دراز سفر پر جانا پڑتا تھا ۔ ایک دفعہ وہ طویل سفر پر روانہ ہورہا تھا ۔ اس لئے اس نے اپنا سونا ایک دوست کے پاس بطور امانت رکھ دیا ۔ سوداگر نے اپنے دوست سے کہا کہ سفر سے واپس آکر اپنا سونا لے جاؤں گا ۔ جب وہ سفر سے واپس آیا تو اس نے اپنے دوست سے امانت ط

جنگل کا بادشاہ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک شیر رہتا تھا۔ یہ شیر بڑا خونخوار تھا۔ اس نے آس پاس کے سارے چھوٹے موٹے جانور ایک ایک کرکے کھالئے ۔ بچو!یوں سمجھو کہ جنگل تقریبا خالی ہوگیا ۔ باقی جو جانور بچے، وہ اپنی جان بچا کر بھاگ گئے۔ اب شیر جنگل میں اکیلارہ گیا ۔ پہلے پہل تو وہ بہت خوش ہوا کہ پورا جنگل اس کے گھومنے پھرنے کیلئے خالی پڑا تھا۔ وہ

کیا بات ہے

٭ دکاندار ( گاہک سے ) اگر آپ ایک بات کا خیال رکھیں تو یہ چھتری کئی سال تک آپ کے کام آئے گی ۔ گاہک وہ کیا؟دوکاندار ’’ بس ذرا دھوپ اور بارش سے بچاؤ کر رکھئے گا ۔

٭ استاد : بتاؤ سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں
شاگرد : جناب چار ،استاد : کون کون سے ،شاگرد : ہڑتال ، الیکشن ، لانگ مارچ ، ہنگامے

نیکی کا تاج

احمد ایک ذہین طالب علم تھا۔ وہ وقت کا بہت پابند تھا۔ وہ صبح سویرے اٹھتا نماز ادا کرتا اور پھر اسکول کی تیاری کر کے اسکول چلاجاتا ۔ اس کی عمر تقریبا نو سال کی تھی جس اسکول میں وہ پڑھتا تھا۔ وہاں و قت پر اسکول آنے اور حاضری اچھے ہونے پر تاج ملتا تھا۔ ہر سال یہ تاج کوئی نہ کوئی حاصل کرلیتا ۔ اس سال احمد کے استاد نے اسے کہا کہ اس سال یہ تاج ت

میں علم حاصل کروں گا

عتیق ورکشاپ کے ساتھ منسلک دروازے پر کھڑا اسکول آتے ہوئے بچوں کو دیکھ کر رونے لگا ۔ استاد نے دیکھا کہ عتیق کام چھوڑ کر وہاں کھڑا ہے ۔ اس نے ایک تھپڑ اس کے منہ پر رسید کردیا ۔ اگلے دن جب عتیق ورکشاپ پر کام کر رہا تھا تو اسکول سے ترانہ پڑھتے ہوئے بچوں کی آواز نے چونکا دیا وہ بے اختیار اٹھا بچوں کے اسکول چلایا گیا اور انہیں غور سے دیکھنے لگ

انوکھا علاج

ایک بادشاہ مہران گذرا ہے ایک دفعہ اسے دوسرے ملک کے بادشاہ زیب نے اپنے ملک آنے کی دعوت دی ۔ بادشاہ مہران نے سفر شروع کیا اور راستہ بھٹک گیا ۔ یہاں تک کہ اس کے پاس پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ۔ جب بادشاہ کو پیاس لگی تو بادشاہ نے وزیر کو حکم دیا کہ کہیں سے پانی کا انتظام کیا جائے ۔ بادشاہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے وہ چل پڑا مگر پانی کہیں نہ ملا