Tuesday , November 12 2019

بچوں کا صفحہ

ہماری بات

پیارے بچو !’’ درخواست‘‘ ایک التجا ہے جسے نہایت ادب اور تمیز سے لکھنا چاہئے ۔ درخواست بھی چند اصولوں کے مطابق لکھی جاتی ہے جو مندرجہ ذیل ہیں ۔ ان کو غور سے پڑھیں اور ذہن نشین کرنے کی کوشش کریں ۔ جس کو درخواست بھیجنی ہو ۔ اس …

Read More »

کیا چیونٹیوں کا دل ہوتا ہے؟

بچو!چیونٹیوں میں تمام دوسرے کیڑے مکوڑوں کی طرح رگوں کا نظام نہیں ہوتا،مگر ان کے اندر ایک الگ open circular system کھلا مستدیری نظام ہوتا ہے،ان کے خون کو haemolymph کہا جاتا ہے۔یہ تقریباً بے رنگ ہوتا ہے اور اس میں صرف دس فیصد خون کے خلیے یعنی Cells Blood …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں!

دنیا کا سب سے بدبودار پھول: اکٹوبر 2015 میں شکاگو کے بوٹینیکل گارڈن میں دنیا کا سب سے بدبودار پھول کھلا ۔ یہ پھول کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہے ۔ پودے پر صرف ایک ہی ایسا پھول کھلتاہے ۔ لال پھول : 125 ملین سال پہلے اگنے والا …

Read More »

محنت میں کوئی عار نہیں

محنت میں کوئی عار نہیں

وہ ہر من کو بھاتا جائے جو محنت کی جگنی گائے آج نہیں تو کل ملتا ہے محنت کا ہی پھل ملتا ہے ہر لمحہ ہر پل ہے محنت ہر مشکل کا حل ہے محنت جیت ہے پیارے ہار نہیں ہے محنت میں کوئی عار نہیں ہے اُس کا زندہ …

Read More »

حیرت انگیز مخلوق

زندگی بسر کرنے کے کچھ اْصول ہوتے ہیں ،جن پر انسان کی طرح بہت سے جانور اور حشرات الارض بھی عمل کرتے ہیں۔ان میں سے ایک ’’مکڑی ‘‘بھی ہے۔اس کیڑے پر ہونے والی تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ ایک مخصوص نسل کے مکڑے غذائی ذخیرہ کرنے اور دوسرے …

Read More »

اچھی باتیں …

اچھی باتیں …

٭ اللہ نے جو تمہارے مقدّر میں لکھ دیا ہے، وہ مل کر رہے گا۔ بشرطیکہ صبر، محنت اور ایمان داری سے حاصل کیا جائے۔ ٭ ابھی دْنیا اتنی بْری جگہ بھی نہیں کہ ابھی پھول کِھلنا بند نہیں ہوئے۔ صْبح پوریطمطراق سے ہوتی ہے۔ روز سورج پورے یقین سے …

Read More »

اللہ پر بھروسہ

والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی۔ کہنے لگے۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے …

Read More »

لطائف

لطائف

صبح ایک صاحب کو صبح اٹھتے ہی چائے پینے کی عادت تھیں بیگم صبح چائے کی پیالی ہاتھ میں لیے اسے اٹھاتی تو وہ آنکھیں کھول کر مسکراتے ہوئے بڑے پیار سے اس کے ہاتھ سے چائے کی پیالی لیتا۔ ایک دن بیگم نے حسب معمول اسے جگایا تو اس …

Read More »

شخصیت کے نکھار کا ذریعہ

کسی کی شخصیت کا جائزہ لینے کے دوران پہلی نظر مخاطب کے چہرے پر اور دوسری اس کے ہاتھوں پر پڑتی ہے۔ہاتھ جسم کا وہ حصہ ہیں جو چہرے سے بھی پہلے عمر کا راز کھول سکتے ہیں۔عموماً خواتین جوان اور دلکش نظر آنے کیلئے سب سے زیادہ وقت اور …

Read More »

بچپن کا زمانہ

بچپن کا زمانہ

اک بچپن کا زمانہ تھا جس میں خوشیوں کا خزانہ تھا چاہت چاند کو پانے کی تھی پر دل تتلی کا دیوانا تھا خبر نہ تھی کچھ صبح کی نہ شام کا ٹھکانہ تھا تھک ہار کے آنا اسکول سے پر کھیلنے بھی جانا تھا ماں کی کہانی تھی پیاروں …

Read More »

کششِ ثِقل کسے کہتے ہیں…؟

آج سے تقریباً تین سو سال پہلے کی بات ہے، ایک انگریز سائنسداں آئزک نیوٹن، سیب کے درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ اچانک ایک سیب شاخ سے ٹوٹ کر زمین پر گرپڑا، نیوٹن نے سوچا، سیب زمین پر کیوں گرا؟ ہوا میں کیوں نہیں اُڑ گیا؟ آخر وہ اس …

Read More »

شجرکاری کی اہمیت

پیارے بچو! دنیا میں کئی ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے دنیا قائم ہے ۔ ان میں سے ایک شجرکاری بھی ہے ۔ شجر کاری ہر دور کے انسان کے لیے اہم رہی ہے اور رہے گی ۔ جب پہلے زمانے میں انسان کے پاس گھر نہ تھا تو …

Read More »

لطائف

لطائف

شور ایک صاحب سے ہوٹل کے منیجر نے کہا براہ کرم ہوٹل کا کمرہ آج ہی خالی کر دیجئے رات گئے بہت زیادہ شور مچانے سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ وہ صاحب بولے مگر میں نے رات کو ذرا بھی شور نہیں مچایا تھا۔ منیجر نے کہا آپ نے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں

٭ پٹری پر چلنے والے انجن کی ابتدا1769ء میں ہوئی اس کا تجربہ اسی سال فرانس میں پہلی بار کیا گیا 1801ء میں اس انجن میں کئی اضافے کئے گئے اور دیکھتے دیکھتے آج جدید شکل میں موجود ہے۔ ٭ دریائے ایمیزون کی لمبائی چار ہزار میل ہے اور یہ …

Read More »

محنت میں عظمت

محنت میں عظمت

آمنہ اور رابعہ دونوں بہنیں تھیں۔آمنہ کو پڑھنے کا بہت شوق تھا جبکہ رابعہ اپنا سارا وقت کھیل کود میں گزارتی۔اْسے پڑھنے کا بالکل شوق نہیں تھا۔اسکول میں جب اْسکا ٹیسٹ ہوتا تو وہ نکل کرکے دیتی تھی جبکہ آمنہ اپنا ٹیسٹ خوب دل لگا کر یاد کرتی اور اپنے …

Read More »

ہاتھی

جنگل میں رہنے والے موجود جانوروں میں ہاتھی کو اللہ تعالیٰ نے بے حد طاقتور بنایا اور بہت سی خصوصیات سے نوازا ہے۔ ہاتھی کو ناک کے بجائے سونڈعطاکی، جس کے ذریعے ہاتھی بہت وزنی چیزیں اٹھاسکتا ہے۔ہاتھی اپنی سونڈ کے ذریعے سے درختوں کے بڑے بڑے تنے اٹھالیتا ہے۔ …

Read More »

بات منوانے کا گْر

احمد اچھا بچہ تھا،وہ پڑھائی میں بھی بہت اچھا تھا۔اِسی لئے وہ سب گھر والوں کی آنکھوں کا تارا تھا۔پھر نہ جا نے اْسے کیا ہوا کہ وہ چڑ چڑا ہو گیا۔اْسے بغیر کسی وجہ کے غصہ بھی آنے لگا تھا۔ایک روز وہ اپنے بیڈ پر اوندھے منہ گرا ہوا …

Read More »

کیا بات ہے !

کیا بات ہے !

٭ استاد نے شاگرد سے پوچھا۔ ’’ارشد! پی ڈبلیو آر سے کیا مراد ہے؟‘‘ جواب ملا۔ پکوڑوں والی ریڑھی۔‘‘ ٭ایک پروفیسر صاحب طب کے طلبہ کو کلاس میں مختلف قسم کے دماغ دکھا رہے تھے ایک دماغ اٹھا کر انہوں نے کہا۔ ’’یہ مصر کے کالے گدھے کا دماغ ہے …

Read More »

ضد کا انجام

معین پور نامی گاؤں میں دو بکریاں رہتی تھیں ، وہ دونوں بہت اچھی سہلیاں تھیں ۔ ایک کا نام ’’ خوشی ‘‘ تھا تو دوسری کا نام ’’پائل ‘‘ ایک کا گھر جنگل کے اِس پار تھا تو دوسری کا جنگل کے اُس پار لیکن خوشی سے ملاقات کیلئے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں ؟

٭ کیا آپ یقین کریں گے سب سے طویل پہاڑی سلسلے زمین پر نہیں بلکہ سمندر کی گہرائی میں موجود ہیں ۔ یہ سلسلے 56 ہزار کلو میٹر طویل ہیں ۔ ٭ سمندر اس قدر وسیع ہے کہ اس کا اندازہ کرنا ، اب تک ناممکن ہے اورا س لئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT