معلومات کا خزانہ

٭ وہیل مچھلی ہمیشہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ ذہین پرندے کوا ، اور طوطا ہیں۔
٭ دنیا میں کُل 3046 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
٭ انسانی دماغ 90%پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
٭ ایک انسانی جسم کے کاربن سے 600 پنسلیں تیار کی جاسکتی ہیں۔
٭ شتر مرغ سے چمڑہ حاصل کیا جاتا ہے۔
٭ کیوی، سب سے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ کوا ہے …!

ایک دفعہ ایک بوڑھی عورت اپنے بیٹے کے ساتھ پارک میں بیٹھی ہوئی تھی۔ پاس ہی ایک کوا بھی بیٹھا ہوا تھا۔ ماں نے اپنے بیٹے سے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ بیٹا بولا یہ کوا ہے۔ ماں نے کچھ دیر بعد پھر پوچھا کہ یہ کیا ہے؟