معلومات کا خزانہ

٭ وہیل مچھلی ہمیشہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ ذہین پرندے کوا ، اور طوطا ہیں۔
٭ دنیا میں کُل 3046 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
٭ انسانی دماغ 90%پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
٭ ایک انسانی جسم کے کاربن سے 600 پنسلیں تیار کی جاسکتی ہیں۔
٭ شتر مرغ سے چمڑہ حاصل کیا جاتا ہے۔
٭ کیوی، سب سے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

٭ ہیمنگ برڈ‘ ایک خوبصورت پرندہ ہے۔ یہ چل نہیں سکتا صرف اُڑ سکتا ہے اور یہ واحد پرندہ ہے جو پیچھے کی طرف بھی اُڑ سکتا ہے۔
٭ کبوتر سر اُٹھائے بغیر پانی پیتا ہے۔
٭ دنیا کا سب سے گہرا غار’ پاران‘ ایران میں ہے۔
٭ پرندوں کی کُل 18600 اقسام ہیں۔
٭ ناشپاتی کا درخت ’’ تین سو سال ‘‘ تک پھل دیتا ہے۔
٭ دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مصر میں ہے۔
٭ ٹوکیو ( جاپان ) میں 290 یونیورسٹیاں ہیں۔
٭ کوہِ قاف، قازقستان میں ہے۔
٭ شہد کی مکھی کے چھتے میں تقریباً 900 سوراخ ہوتے ہیں۔