پینی سلین

اتفاق اور ذہن رسا کی فتح کا ایک شاندار کارنامہ سرالیگزینڈ فلیمنگ کے ہاتھوں سینٹ میری کے اسپتال ( لندن ) میں انجام پایا اور پینسلین ایجاد ہوئی ۔ جسے دنیا کی عجیب الاثر دواسمجھا جاتا ہے ۔ سر الیگزانڈر پہلی عالمگیر جنگ میں برطانیہ کی میڈیکل کور کارکن تھا ۔ اسے یہ دیکھ کر حد درجہ قلق ہوتا کہ اگرچہ زخمیوں کیلئے بوقت اعلی درجے کی طبی امداد

لفظ لفظ موتی

٭ اللہ تعالیٰ کو ایک مانو اور اسی سے مغفرت طلب کرو
٭ ایمانداری فلاحی معاشرے کیلئے بے حد ضروری ہے
٭ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو
٭ جب ہم کسی کو اچھے راستے پر نہیں چلا سکتے تو اس کو غلط راستے پر چلنے کی ترغیب بھی نہیں دینی چاہئے
٭ ہمیشہ بڑوں کااحترام کرو۔ اس سے تمہیں کامیابی حاصل ہوگی۔

دوران خون کا اصول

ولیم ہاروے 1578 سے 1657 ء ایک محنتی طبیب تھا ۔ ستر ہویں صدی کے اوائل میں وہ گھوڑے پر سوار ہوکر چکر لگاتا اور مریضؤں کا علاج کرتا ۔ اس نے یہ راز دریافت کیا کہ دل ایک پچکاری ہے جس کی بدولت خون شریانوں اور رگوں کے راستے سارے جسم میں دورہ کرتا رہتا ہے ۔ اگرچہ صدی کے جنگجو اس حقیت سے آگاہ تھے کہ دل میں تلوار کی نوک کا ایک کچوکا بھی فوری موت کا باع

یہ راز کیا ہے؟

ارشد کو باغ لگانے کا بہت شوق تھا ۔ کئی برس پہلے اس نے مختلف قسم کے پیڑ لگائے تھے ۔ مثلاً آم ، امرود اور بیر وغیرہ ۔ وہ اب پھل دینے لگے تھے ۔ وہ پھولوں کا بھی بہت شوقین تھا ۔ ہر روز گھر کے کام سے فارغ ہوکر اکثر باغ میں آتا ،پودوں کی دیکھ بھال کرتا اور وہیں آرام کرتا ۔ باغ میں ایک نہایت خوبصورت منڈیا ڈال رکھی تھی ۔ اس کے آگے درختوں کا سایہ ر

بادشاہ بابر کا بہترین طرز ِعمل…!!

پانی پت کے میدان میں تین جنگیں ہوئی تھیں۔ ان میں سے پہلی جنگ بابر بادشاہ اور ابراہیم لودھی کے درمیان ہوئی تھی۔ یہ جنگ بڑی سخت تھی۔ دونوں بادشاہوں کی فوجیں بڑی بہادری سے لڑرہی تھیں اور ہر ایک کی کوشش یہ تھی کہ دوسرے پر فتح پالے۔ بابر بڑا بہادر سپاہی تھا، مگر ابراہیم لودھی بھی کچھ کم بہادر نہیں تھا۔ لڑائی ہوتی رہی اور آخر بابر کو فتح

نیکی کا جذبہ

نعمان کہاں جارہے ہو ، ابھی تو تم اسکول سے آئے ہو؟ نعمان کی امی جو صحن میں بیٹھی ہوئی تھی ، انہوں نے نعمان کو باہر جاتے ہوئے دیکھا تو پوچھ لیا۔ امی کہیں نہیں وہ بس دوستوں کی طرف جارہا ہوں۔بیٹا ابھی تو تم اسکول سے آئے ہو، کھانا بھی نہیں کھایا اور باہر کی طرف چل پڑے، کیا بات ہے، مجھے نہیں بتاؤ گے؟

سورج کتنا گرم ہے ؟

سورج سے ہمیں گرمی اور روشنی ملتی ہے۔ پودے، جانور اور انسان سورج کی حرارت اور روشنی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ صرف سورج ہی ایک ایسا ستارہ ہے جو زمین سے اتنا قریب ہے کہ ہمیں اس کی حرارت محسوس ہوتی ہے۔ سورج کی روشنی کو زمین تک پہونچنے میں 8.3 منٹ لگتے ہیں۔ دوسرے تمام ستاروں کی طرح ہمارا سورج بھی انتہائی گرم گیسوں کی ایک بہت بڑی گیند ہے۔ سو

پودوں میں پھول کیوں ہوتے ہیں؟

پودوں میں رنگین اور خوشبو دار پھول ہوتے ہیں جو کیڑوں اور دوسرے جانوروں کے لئے کشش رکھتے ہیں۔ کیڑے پھول کے اندر موجود رس کے قطروں کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ جب کیڑے پھول سے خوراک حاصل کررہے ہوتے ہیں تو ایک بہت باریک پیلی سی دھول جسے زردا نے (Pollen) کہتے ہیں، اپنے جسم پر اٹھا لیتے ہیں اور اسے کسی دوسرے پھول تک لے جاتے ہیں جب یہ دا

ماں

خالق کائنات نے دُنیا کو بہت حسین بنایا ہے اور دُنیا کو خوبصورت چیزوں سے سجایا ہے۔ خدا نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے بھی نوازا ہے، مگر خدا کی سب سے قیمتی اور لاجواب نعمت ماں ہے۔ یہ کائنات جس کے دم سے زندہ ہے، وہ ما ںہے۔ ماں کی بے پناہ اور بے غرض محبت نیک اور بد دونوں کیلئے ایک جیسی ہوتی ہے۔ایک مرغی تھی اور اس کے چار چھوٹے، مگر نہایت ہی خ

کیا بات ہے

٭ ایک بھکاری الیکٹرانکس کی دکان پر گیا اور دکاندار سے بولا ۔ مجھے ایک رنگین ٹی وی اور ڈی وی ڈی پلیئر چاہئے لیکن میں یہ دونوں چیزیں قسطوں پر لینا چاہتاہوں ۔ دکاندار نے پوچھا ۔ آپ کتنے ماہ بعد قسط ادا کرنا چاہتے ہیں ؟۔بھکاری بولا میں چاہتا ہوں کہ مہینے کی بجائے ہفتہ وار قسط ادا کروں ۔دکاندار نے پوچھا آپ ہفتہ کا کون سا دن رکھنا چاہیں گ

آؤمعلومات حاصل کریں

٭ دنیا کا سب سے بڑا شہر نیو یارک ہے ۔
٭ سب سے کم سونے والا جانور ہاتھی ہے ۔
٭ ناروے میں آدھی رات کو بھی سورج چمکتا ہے ۔
٭سکندر اعظم یوروپ میں پیدا ہوا ، ایشیا میں مرا اور امریکہ میں دفن ہوا ۔
٭ دنیا میں بہترین یاقوت ، زمرد اور ہیرا کشمیر میں پایا جاتا ہے ۔

دنیا کے انوکھے درخت

بچو!:اللہ تعالیٰ کی عظمت کی نشانیاں کائنات میں ہر طرف بکھری ہوئی ہیں۔ چاہے وہ سورج، چاند اور ستارے ہوں یا رنگ برنگے چرند و پرند۔ ان عظیم نشانیوں میں رنگا رنگ پھول، پودے اور درخت بھی شامل ہیں۔ ان ہزاروں قسموں کے درختوں میں سے چند انوکھے درختوں کے بارے میں ہم آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔

قناعت

اپنی نئی چیزیں بھی تمہیں دے دیتی ہے ۔ دوسرے بچوں کا خرچ کم کرکے میں نے تمہیں تمہاری پسند کی خریداری کرادی تھی اور اب تواماں کا پارہ چڑھنے لگا ۔ یہ تو حقیقت ہے کہ میں فرح کو بہلا پھسلا کر اس سے ہر چیز جھپٹ لیتی تھی اور وہ بھی خوشی خوشی مجھے اپنی ہر چیز دے دیا کرتی تھی مگر اس کے کپڑے تو مجھے نہیں آسکتے تھے کیونکہ وہ کافی چھوٹی تھی ۔ اور یہ

اقوال زریں

٭ جو شخص کسی دوسرے کے عیب چھپائے گا اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے عیب چھپائے گا ۔
٭ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن پڑھے اور ودوسروں کو پڑھائے ۔
٭ لوگوں کے ساتھ نیک خلق آدھی عقل حسن سوال نصف علم اور حسن تدبیر نصف معیشت ہے ۔
٭ اگر تو گناہ پر آمادہ ہے تو کوئی ایسا مقام تلاش کر جہاں پر اللہ تعالی نہ ہو ۔

ماؤں کو اپنی صحت پر توجہ دینے کی فرصت نہیں

ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مائیں اپنے گھر اور بچوں کی دیکھ بھال کیلئے ہفتے میں 70 گھنٹے کام کرتی ہیں جس میں انہیں کوئی چھٹی بھی نصیب نہیں ہوتی اور نہ ہی کسی قسم کا معاوضہ ادا کیا جاتا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک روایتی ماں جونئیر ڈاکٹروں سے زیادہ طویل شفٹوں میں کام کرتی ہے اور گھریلو کام کاج میں اسے روزانہ دس گھنٹے مصروف ر

خوبصورتی

٭ میک اپ کرنا جتنا ضروری ہوتا ہے اسے صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے ورنہ چہرے پر انفکشن ہوسکتا ہے۔میک اپ کرنے سے جلد کے مسامات بند ہوجاتے ہیں اور طویل وقت تک بند رہنے سے جلد کے اندر کی گندگی باہر نہیں نکل پاتی جو بعد میں کیل اور مہاسوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ سونے سے پہلے دودھ میں روئی بھگوکر چہرے کو صاف کریں۔

تیراندازی

ایک دفعہ شاہی دربار میں تیراندازی کا مقابلہ ہورہا تھا۔ بیچارے شیخ چلی نے تیر کمان کو کبھی ہاتھ تک نہیں لگایا تھا لیکن بادشاہ کے حکم سے مجبور اس مقابلے میں شریک ہونا پڑا۔