لفظ لفظ موتی

٭ اللہ تعالیٰ کو ایک مانو اور اسی سے مغفرت طلب کرو
٭ ایمانداری فلاحی معاشرے کیلئے بے حد ضروری ہے
٭ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو
٭ جب ہم کسی کو اچھے راستے پر نہیں چلا سکتے تو اس کو غلط راستے پر چلنے کی ترغیب بھی نہیں دینی چاہئے
٭ ہمیشہ بڑوں کااحترام کرو۔ اس سے تمہیں کامیابی حاصل ہوگی۔
٭ اپنے اعمال ایسے بناؤ کہ قیامت کے دن جنت تمہاری منتظر ہو۔