مکاتب قرآنیہ کے طلبہ کا تعلیمی مظاہرہ

بچکنڈہ یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مولوی عبدالعلیم فاروقی صدر مجلس تحفظ و ختم نبوت بچکنڈہ کے اطلاع کے بموجب 5 اپریل بروز اتوار صبح 9 بجے سے ظہر تک مکاتب و قرآنیہ کے طلبہ و طالبات کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا ۔ بعد نماز ظہر موجودہ دور میں مکاتب قرآنیہ کی اہمیت نوجوان جید عالم دین مولانا مفتی عبدالمعز شامزی صدر مجلس تحفظات نبوت مٹ پلی کا

مظاہرالعلوم گلبرگہ میں دو ماہی سمر کلاسیس کا آغاز

گلبرگہ یکم / اپریل ( فیاکس ) مدرسہ اسلامیہ مظاہرالعلوم گلبرگہ شہر کا قدیم مشہور و معروف بافیض دینی تعلیمی درسگاہ ہے جہاں نونہالان ملت اسلامیہ کی شب و روز تعلیم و تربیت کیلئے ہمہ تن مصروف ہے ۔ ساتھ ہی عصری علوم حاصل کرنے والے اسکول و کالج وغیرہ کے طلبہ کیلئے مدرسہ ہذا میں ہر سال کی طرح امسال بھی یکم اپریل تا 30 مئی دو ماہ گرمائی تعطیلات

ایم ای او کمریا کی وداعی تقریب

کملاپور یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کملاپور ملاپور منڈل کے گودے پلی گاؤں پلی کے ہائی اسکول میں مسٹر کمریا ایم ای او وظیفہ پر سبکدوشی کے موقع پر ان کے اعزاز میں منعقد وداعی تقریب میں مسٹر گنگادھر تحصیلدار ایم پی ڈی او سنتوش کمار ، سرپنچ کے رادھا صدر مدرس راجنا نے شرکت کی اور مسٹر کمریا ایم ای او کی بکثرت گلپوشی کرتے ہوئے انہیں تہن

ایم ای او کمریا کی وداعی تقریب

کملاپور یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کملاپور ملاپور منڈل کے گودے پلی گاؤں پلی کے ہائی اسکول میں مسٹر کمریا ایم ای او وظیفہ پر سبکدوشی کے موقع پر ان کے اعزاز میں منعقد وداعی تقریب میں مسٹر گنگادھر تحصیلدار ایم پی ڈی او سنتوش کمار ، سرپنچ کے رادھا صدر مدرس راجنا نے شرکت کی اور مسٹر کمریا ایم ای او کی بکثرت گلپوشی کرتے ہوئے انہیں تہن

وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

میدک یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد غوث الدین گجویل سپرنٹنڈنٹ ڈگری کالج میدک 31 مارچ کو اپنی 34 سالہ خدمات کے بعد وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوگئے ۔ موصوف کی سبکدوشی کے سلسلہ میں ایک تہنیتی وداعی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس تقریب کی صدارت پرنسپل ڈگری کالج مسٹر اے سمہا ریڈی نے کی ۔ اس موقع پر سبکدوش غوث الدین کی گلپوشی و شا

جنگاؤں بار اسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد

جنگاؤں یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جنگاؤں ضلع ورنگل بار اسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں صدر ایم اسٹیفن ایڈوکیٹ اورنائب صدر اے سدیا ایڈوکیٹ اور جنرل سکریٹری سدی راملو ایڈوکیٹ جوائنٹ سکریٹری ایم مہیندر ایڈوکیٹ خازن کی نرسنگ راؤ ایڈوکیٹ اور اکزیکیٹیو ممبر کیلئے محمد جمال شریف ایڈوکیٹ کو انتخابات میں کامیابی حاصل ہوئی

ٹی آر ایس میں شمولیت

سوریاپیٹ یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سوریاپیٹ کے موضع کنداگٹلہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سرگرم کارکنان نے وزیر برقی جگدیش ریڈی کی قیادتم یں حکمراں ٹی آر ایس جماعت میں شامل ہوگئے ۔ گلابی جماعت میں شامل ہونے والوں میں دو سابق سرپنچ دو ایم پی ٹی سی بشمول سی پی ایم و تلگودیشم کے بسوں کارکنان شامل ہیں ۔ وزی

حصول اراضی قانون : اپوزیشن پر وزیراعظم کی تنقید کی سی پی آئی کی جانب سے مذمت

نئی دہلی ۔ 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر سرکاری ذرائع ابلاغ حصول اراضی قانون میں ترمیمات کے خلاف اپوزیشن کے موقف پر تنقید کیلئے سرکاری ذرائع ابلاغ کا سہارا لینے کی مذمت کی۔ قومی سکریٹری سی پی آئی ڈی راجہ نے کہا کہ یہ حکومت نہ تو سیاسی پارٹیوں سے اور نہ پارلیمنٹ سے مشاورت کرتی ہے۔ وزیراعظم سرکاری ذرائع

دہلی اقلیتی کمیشن کی امن کمیٹی کا قیام

نئی دہلی ۔ 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عبادتگاہوں میں توڑپھوڑ اور دہلی میں فسادات میں اضافہ کے پیش نظر دہلی اقلیتی کمیشن نے ایک 20 رکنی امن کمیٹی قائم کی ہے تاکہ ایسے واقعات پر قابو پا سکیں۔ دہلی اقلیتی کمیشن کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کمیٹی کے صدرنشین قمراحمد نے کہا کہ امن کمیٹی نے 5 اقلیتی مشاورتی کمیٹیاں ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائی

دہلی میں یوگینڈا کی خاتون کی عصمت ریزی 2ملزمین کو 30سال کی سزاء قید

نئی دہلی۔/31مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے یوگینڈا کی ایک شہری کے اغوا اور اجتماعی عصمت ریزی کے الزام میں 2نوجوانوں کو 30سال کی سزائے قید سنائی ہے اور کہا کہ ان کی یہ گھناؤنی حرکت دنیا کی نظر میں ہندوستان کیلئے پشیمانی کا باعث ہے اور یہ دونوں سخت سزاء کے مستحق ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ویریندر بھٹ نے دہلی کے دو شہریوں راجکمار او

بھوشن اور یادو کی نئی پارٹی کا قیام ممکن

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے ناراض قائدین پرشانت بھوشن اور یوگیندر یادو نے آج اپنے آئندہ منصوبوں کے بارے میں تجسس برقرار رکھا۔ تاہم نئی سیاسی پارٹی کے قیام کے امکانات کو مسترد بھی نہیں کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ اُن کی تائید کرنے والے رضاکاروں اور بہی خواہوں کی رائے حاصل کرنے کے بعد کوئی اقدام کیا جائے گا۔ کجریوال

بی جے پی کے حامیوں پر عصمت ریزی کا الزام

احمد نگر۔/31مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) موضع راج گاؤں میں ایک 43 سالہ خاتون کی 4افراد بشمول سرپنچ نے اجتماعی عصمت ریزی کی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ احمد نگر سے 33کلو میٹر دور نیوائے تحصیل میں 29مارچ کو پیش آیا جبکہ ملزمین رات کے وقت خاتون کے مکان میں داخل ہوگئے اور اس کے 21سالہ فرزند کو ایک کمرہ میں بند کردیا اور گھناؤنے جرم کا ارتکاب کیا۔ ضل

پٹنہ میں طاقتور بم دھماکہ

پٹنہ ۔ 31 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام): بہادر پورہ ہاوزنگ کالونی علاقہ کے ایک فلیٹ میں کل شب ایک طاقتور بم دھماکہ ہوا ۔ لیکن اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ پولیس نے بروقت 2 بموں کا پتہ چلاکر ناکارہ بنادیا ۔ سینئیر سپرنٹنڈنٹ پولیس جتندر رانا نے بتایا کہ سیکوریٹی ایجنسیاں یہ تحقیقات کررہی ہے کہ پٹنہ اور بودھ گیا میں 2013 کے سلسلہ و

بہار میں ایک خطرناک سرپنچ گرفتار آتشی اسلحہ ، شراب کا ذخیرہ اور 50 اے ٹی ایم کارڈس ضبط

موتیہار ۔ 31 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہار کے ضلع مشرقی چمپارن میں ایک گاؤں کے سرپنچ ( مکھیہ ) کو غیر قانونی سرگرمیوں بشمول شراب ، آتشی اسلحہ اور 150 سے زائد بینک پاس بکس رکھنے کے الزام میں آج صبح گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایاکہ گاؤں کے مکھیہ شنکر ساریہ ( نارتھ پنچایت ) کو گرفتار کر کے اس کی تحویل سے ایک رائفل ، ایک ریوالور ، 25 کارآمد گ

مدہوش ڈرائیور۔ خودکش بمبار کی مانند

نئی دہلی۔/31مارچ، (سیاست ڈاٹ کام ) ایک مدہوش ڈرائیور ایک خود کش بمبار کی طرح جو نہ صرف اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال دیتا ہے بلکہ راہگیروں کی جان کیلئے خطرہ بن جاتا ہے۔ سٹی کی ایک عدالت نے آج یہ بات کہی اور حالت نشہ میں ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت سزا کی تجویز پیش کی۔ عدالت نے ایک آٹو ڈرائیور کو دی گئی سزا برقرار رکھتے ہوئے یہ سخت ریمارکس

تاملناڈو میں زرعی عہدیدار کی خودکشی

ترونیلویلی( تاملناڈو ) ۔/31مارچ، (سیاست ڈاٹ کام ) سی پی ایم کارکنوں نے آج حال ہی میں تاملناڈو اگریکلچر ڈپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار کی خودکشی واقعہ کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس نے اعلیٰ عہدیداروں کے دباؤ کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام کیا تھا۔ سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری جی رام کرشنن جنہوں نے 700 کارکنوں کے احتج

ڈی ایم ڈی کے ارکان اسمبلی کے خلاف پیشگی کارروائی

چینائی ۔ 31 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اپوزیشن کے واک آوٹ کے دوران آج ڈی ایم ڈی کے 6 ارکان اسمبلی کو ٹاملناڈو اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں 10 دن کے لیے معطل کردیا گیا ۔ جب کہ گذشتہ ماہ ایوان میں نظم و ضبط سے عاری طرز عمل اختیار کرنے پر انہیں تنخواہ اور بھتوں سے محروم کردیا گیا ۔ اس خصوص میں مراعات کمیٹی کی سفارشات پر ایک قرار داد منظور کرل

حکومت کی تساہل پسندی سے سیلاب کی تباہ کاریاں

جموں۔/31مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن نیشنل کانفرنس اور کانگریس ارکان نے آج ایوان اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا اور یہ الزام عائد کیا کہ وادی کشمیر میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت و امداد کے کاموں میں حکومت نے غیر معمولی تساہل برتا۔ جبکہ حکمران پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 2ارکان مشتاق احمد شاد اور ظہور میر نے بھی اپنے اپنے حلقوں م