عصرحاضر میں بچوں کو علم دین سے آراستہ کرنا ضروری

سوریا پیٹ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حصول علم ایک اہم نعمت ہے ‘ باری تعالیٰ ان ہی افراد کو دین و علم کا فہم عطا کرتے ہیں جن سے وہ محبت کرتے ہیں ۔ اگر کوئی اپنے علم کے ذریعہ دوسروں کو سیراب کرتا ہے تو اس کی دنیا وآخرت بن جاتی ہے ۔ باری تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے درجات کو جنت میں لبند کرتا ہے ۔ عامتہ المسلمین کو اپنے بچوں کو علم دین سے

فروغ اردو کیلئے مشاعروں کا انعقاد ضروری

کریم نگر ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ترقی انجمن اردو‘ ضلعی شاخ کڑپہ کے زیراہتمام اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے جزوی تعاون سے منعقدہ دو روزہ قومی سمینار کے پہلے دن یعنی بتاریخ 27مارچ کی شب 10بجے کُل ہند مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں کیرالا ‘ ٹاملناڈو ‘ کرناٹکا‘ مہاراشٹرا ‘ تلنگانہ اور آندھراپردیش کے کہنہ مشق شعراء کے عل

ناگی ریڈی پیٹ میں بیڑی مزدوروں کا احتجاج

یلاریڈی ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آسرا وظائف سے تعلق نہ رکھنے کیلئے وظائف منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے آتما کور ‘ بلارم ‘ ودل پرتی مواضعات کے بیڑی مزدوروں نے منڈل پریشد آفس پر احتجاج کیا ۔ اس موقع پر مزدور خواتین نے کہا کہ تقریباً 25سال سے زائد بیڑی بنانے کا کام کررہے ہیں ‘ پھر بھی انہیں وظائف سے محروم ر

خودروزگار اسکیم سے استفادہ کی اپیل

بچکنڈہ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے خود روزگار اسکیم کے تحت اقلیتوں کو بینک سے مربوط قرض پر سبسیڈی کی اجرائی کے سلسلہ میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے ادخال کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ۔ بیروزگار نوجوانوں سے جلد از جلد درخواست داخل کرنے کی ایم پی ڈی او مسٹر پربھنا نے ہدایت دی ۔ درخواست داخل کرنے کے دستاوی

برقی شرحوں میں اضافہ پر احتجاج

کورٹلہ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) برقی شرحوں میں اضافہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کورٹلہ ٹاؤن کے کارگل چوراستہ کے قریب بروز منگل سی پی آئی ‘ سی پی ایم پارٹیوں کے زیراہتمام شدید احتجاج کرتے ہوئے چیف منسٹر جناب کے چندر شیکھر راؤ کا پتلا نذرآتش کیا گیا ۔ اس موقع پر کی گئی اپنی تقریر میں سی پی آئی قائد جناب ستاری راملو ‘ سی پی ا

آر ٹی سی کی کئی اقکیمات کا آغاز

کورٹلہ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر پرشوتم آر ٹی سی ای ڈی نے منگل کے دن کورٹلہ ڈپو کے ساتھ کورٹلہ بس اسٹانڈ اور بس اسٹانڈ کے احاطہ میں موجود دکانات کا معائنہ کیا ۔ بعد ازاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتیہوئے کہا کہ ماہ جون سے کریم نگر شہر میں سٹی بسوں کا انتظام کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت مسافروں کو سہولتوں کی

سوچھ بھارت پروگرام کا انعقاد

کورٹلہ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورٹلہ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 31 & 1 میں بروز منگل مجلس بلدیہ کورٹلہ کے زیراہتمام سوچ بھارت پروگرام منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر چیرمین مجلس بلدیہ کورٹلہ جناب شیلم وینو گوپال نے بات چیت کرتے ہوئے شہر کورٹلہ کو صاف ستھرا رکھنے میں شہر کورٹلہ کے ہر فرد سے تعاون دینے کی اپیل کی ۔ شہر کورٹلہ کو صاف و ستھرا ر

وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

کریم نگر ۔ یکم اپریل ( راست) محمد ظہور الدین ولد محمد قمر الدین مرحوم اسسٹنٹ انجنیئر آر اینڈ بی ڈپارٹمنٹ کریم نگر سرکل II محکمہ میں 35سال سے نمایاں خدمت انجام دینے کے بعد 31مارچ2015ء کو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوئے ۔ اس موقع پر کریم نگر سرکل IIکی جانب سے پُراثر وداعی تقریب ایس بی ایس فنکشن ہال میں منعقد ہوئی ‘ جس میں محمد ظہور الدین کی خد

حضرت پیرزادہ اسحاق عظیم صابری حسانی کی نعتیہ مشاعرہ میں شرکت

شاہ آباد۔یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہند و پاک کے مشہور صوفیشاعر و سجادہ نشین حضرت علامہ پیرزادہ اسحاق عظیم صابری حسانی صدیقی تعلقہ سیڑم کرناٹک کی معروف بارگاہ حضرۃ عتیق النساء المعروف مکیبیؒ عرس تقاریب جلسہ عظمت اولیاء ‘ نعتیہ مشاعرہ و محفل سماع میں صابری حسانی صدیقی ملک الشعراء حضرت علامہ صابر شاہ آبادی ؒ اپناصوفیانہ کلام ا

آبی قلت دور کرنے کیلئے منصوبہ بندی ضروری

کتھلاپور۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سنتوش کمار ایم پی ڈی او ملاپور منڈل نے بروز منگل ملاپور منڈل گرام پنچایت آفس میں مسٹر گوپیڈی راجریڈی سرپنچ کی صدارت میں منعقدہ خصوصی اجلاس میںشرکت کی اور اس موقع پر کی گئی اپنی تقریر میں ملاپور کے تمام وارڈوں میں پینے کے پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے خصوصی منصوبہ بندی کرنے کی اپیل کی ۔ ری

کوئلہ اسکام مقدمہ : سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور دیگر ملزمین کو راحت

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو راحت رسانی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج تحت کی عدالت کے تالابیرا ۔ II کوئلہ بلاکس اوڈیشہ میں 2005 ء میں آدتیہ برلا گروپ کمپنی ہندالکو کو دینے کے بارے میں مقدمہ کے ملزم کی حیثیت سے اُنھیں طلب کرنے پر حکم التواء جاری کردیا۔ یہ التواء جو ہندالکو کے صدرنشین کمارا منگلم برلا،

Categories زمرے کے بغیر

بنگلہ دیش کو مویشیوں کی اسمگلنگ کا بی ایس ایف کو

انگریل (مغربی بنگال) ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ذبیحہ گاؤ پر ملک گیر امتناع کی وکالت کرنے کے چند دن بعد مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج بی ایس ایف کے سپاہیوں سے جو ہند ۔ بنگلہ سرحد پر تعینات ہیں، بڑے جانوروں کی بنگلہ دیش اسمگلنگ مکمل طور پر روک دینے کی ہدایت دی تاکہ جو لوگ بڑا گوشت کھاتے ہیں وہ اِسے ترک کردیں۔ اُنھوں نے کہاکہ اُن

عام آدمی پارٹی کے دعوے پر رام داس کا اعتراض

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کی جانب سے نئی لوک پال کمیٹی کے تقرر کے چند دن بعد سابق سربراہ بحریہ رام داس نے اِس فیصلہ پر اعتراض کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ اُن کی میعاد نومبر 2016 ء میں ختم ہوگی۔ رام داس 2004 ء کے ریمن میگاسیسے ایوارڈ یافتہ برائے امن ہیں، اُنھوں نے کہاکہ یہ حیرت انگیز، مضحکہ خیز اور حیران کن ہے کہ عام آ

حصول اراضی قانون کے بارے میں اپوزیشن کو قائل

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حصول اراضی قانون کی سخت مخالفت کے پیش نظر حکومت نے آج سیاسی پارٹیوں کو اِن اقدامات کے بارے میں ترغیب دینے کی کوشش شروع کردی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ اتفاق رائے پیدا ہوجائے گا تاکہ اُن کی تجاویز کے لئے گنجائش فراہم کی جاسکے۔ تمام سینئر وزراء، تمام سیاسی پارٹیوں کو قائل کروانے میں مصروف ہیں اور ا

نائب صدرجمہوریہ کی سالگرہ پر وزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری کو اُن کی 78 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے درازیٔ عمر کی تمنا ظاہر کی۔ اُنھوں نے اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیاکہ شری حامد انصاری جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ اُن کی عمر دراز ہو اور وہ صحت مند رہیں۔ حامد انصاری ہندوستان

اروند کجریوال نے عوامی سماعت ملتوی کردی

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے عوامی سماعت 15 دن کے لئے ملتوی کردی جس کا آغاز سیول لائنس کے رہائشی علاقہ میں آج سے ہونے والا تھا۔ اِس کی وجہ تزئین و آرائش کا کام ظاہر کیا گیا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ تزئین و آرائش کی تکمیل کے لئے 15 دن درکار ہیں اِس لئے درخواست گذاروں سے کجریوال کی ملاقات نہیں ہوسکے گ

کسانوں کو بلاوقفہ برقی سربراہی کیلئے جامع منصوبہ کو قطعیت

سوریاپیٹ یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر برقی و رکن اسمبلی سوریاپیٹ مسٹر جی جگدیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ حکومت تمام طبقات کو مساویانہ حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ۔ حکومت نے آنے والے موسم گرما میں کسانوں کو بلا وقفہ برقی کی فارہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایک جامع منصوبہ کو قطعیت دی ہے ۔ حکومت اس منصوبہ کے تحت برقی بحرا

مستحقین کو فائدہ پہونچانے حکومت کا نصب العین

ونپرتی یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر ونپرتی منڈل کے موضع راجہ پیٹ میں حکومت کی جانب سے منظور ہوئے دیپم پتھکم کے تحت 100 سلینڈروں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے پلاننگ کمیشن کے نائب صدر نرنجن ریڈی نے شرکت کی اور انہوں نے اپنے ہاتھوں سے سلنڈرس کی تقسیم کی ۔ اس سے قبل نرنجن ریڈی عوام سے خطاب کرتے ہوئے بت

طلبہ کو تعلیمی سہولتیں پہونچانے کا عزم

سرپور ٹاون یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے سونپیٹ اردو میڈیم اسکول میں 31 مارچ کے روز اسکول منیجمنٹ کمیٹی SMC کا خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس اجلاس میں سونپیٹ اردو میڈیم اسکول منیجمنٹ کمیٹی اراکین محترمہ تبسم پروین ، ذاکر بابا ، سائرہ بیگم ، فاطمہ بیگم ، ایم اے علیم کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے ۔ اس اجلاس