مودی حکومت کے 100 دن : فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ

رائے بریلی / نئی دہلی ۔ یکم ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج مرکز کی نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور قیمتوں میں اضافہ کو مسئلہ کو موضوع بحث بنایا ۔ کانگریس پارٹی نے بھی علیحدہ طور پر بیان میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ این ڈی اے اقتدار میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ کا

مودی جاپانی میں تدریس سیکھنے کے خواہاں

ٹوکیو ۔ یکم ؍ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں تعلیمی معیارات کو اونچا کرنے کے خواہشمند وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں 136 سال قدیم اسکول کا بحیثیت ’’طالب علم‘‘ دورہ کیا کہ جاپان کے تعلیمی نظام کو سمجھ سکے جس کی وطن میں تقلید کی جاسکے۔ انہوں نے یہاں سے ٹیچرس کو مدعو بھی کیا تاکہ ہندوستان میں جاپانی زبان سکھا سکیں اور آن لائن کورس

حیران کن نتائج کے درمیان فیڈرر کی پیشقدمی

نیویارک ۔ یکم ؍ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیزن کے آخری گرانڈ سلام یو ایس اوپن میں حیران کن نتائج کا سلسلہ جاری ہے جیسا کہ دسویں مرتبہ شرکت کررہی سابق عالمی نمبر ایک ماریا شاراپوا کو ایک اور سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی جس کے بعد سرفہرست 8 کھلاڑیوں میں 6 کھلاڑیوں کا اخراج ہوچکا ہے۔ ٹینس کیلئے س