تلنگانہ میں 72 فیصد، حیدرآباد میں سب سے کم 52فیصد رائے دہی

حیدرآباد۔ 30 اپریل (سیاست نیوز) عوام نے انتخابات میں حصہ لے رہے تمام امیدواروں کے مقدر کے فیصلے کو ووٹنگ مشینوں میں بند کردیا ہے۔ 17لوک سبھا اور 119 اسمبلی حلقوں کے لئیرائے دہی کے دوران علاقہ تلنگانہ میں جملہ 72% رائے دہی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سب سے زیادہ رائے دہی ضلع نلگنڈہ میں 81فیصد اور ضلع نظام آباد میں 67 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ دونوں شہروں ح

کار میں منتقلی کے دوران 2.25کروڑ روپئے جل گئے

حیدرآباد۔/30اپریل، ( سیاست نیوز) ضلع نلگنڈہ میں سوریہ پیٹ کے قریب ایک انووا کار میں 2.25 کروڑ روپئے جل کر خاکستر ہوگئے۔ الیکشن کمیشن اور پولیس نے انتخابی مہم پر خصوصی نظر رکھی تھی تاہم آج ایک انووا کار جس کا نمبر اے پی۔09 بی ٹی 8289 ہے اس کار سے جلے ہوئے نوٹ دستیاب ہوئے۔ ڈرائیور کے بشمول کار میں بیٹھا ہوا شحص فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پو

چاند نظر آگیا ،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد۔/30اپریل، ( فیکس ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہِ رجب المرجب 1435ھ زیر نگرانی حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا۔ شہر میں چاند نظر نہیں آیا۔رویت ہلال کمیٹی گلبرگہ شریف، کھمم، ورنگل، ناندیڑ، بنگ

کئی حملوں کے باوجووزیراعظم عراق کی انتخابی کامیابی یقینی

بغداد۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام ) عسکریت پسندوں کے رائے دہی کو روکنے کیلئے کئی حملوں کے باوجود امریکی فوج کے تخلیہ کے بعد عراق میں آج ملک گیر سطح پر پارلیمانی انتخابات منعقد کئے گئے۔ علی الصبح سے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مراکز رائے دہی پر قطاریں دیکھی گئیں ۔ بعدازاں رائے دہندوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ بلکہ دوپہر تک اس میں مزید ت

داؤدابراہیم کی وطن واپسی کیلئے پاکستان پر حملہ کا اعلان شرمناک

اسلام آباد۔30اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے داؤد ابراہیم کو ہندوستان واپس لانے کیلئے پاکستان پر حملے کے اعلان پر بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے بیان کو شرمناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ۔ مودی نے کہا تھا کہ اگر وہ انتخابات میں کامیاب ہوجائیں تو وہ مفرور انڈر ورلڈ ڈاؤن داؤد ابراہ

شاہنواز حسین، مودی اور راج ناتھ سنگھ کی قصیدہ خوانی میں مصروف

لکھنو ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان شاہنواز حسین نے کہا کہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کا دفتر ریاست کے نوکر شاہی کو ڈرا دھماکر الیکشن میں سماج وادی پارٹی کے حق میں کام کرنے کو کہہ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا دفتر افسران کو دھمکی دے رہا ہے کہ انہوں نے الیکشن میں سماج وادی پارٹی کے امیدواروں ک

عوام مجرمانہ پس منظر رکھنے والوں کو ووٹ نہیں دیں گے : عامر خان

نئی دہلی ۔ 30 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر عامر خان نے آج اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ سیاسی پارٹیاں مجرمانہ پس منظر رکھنے والے لیڈروں کو ٹکٹ دے رہی ہیں کیونکہ ان پارٹیوں کو ایسے لیڈروں کے جیتنے کی پوری امید ہوتی ہے۔ عامر خان نے توقع ظاہر کی کہ عوام مجرمانہ پس منظر رکھنے والے لیڈروں کو ووٹ نہیں دے گے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی