طوفان میں خاتون ہلاک، 1400مکانات تباہ

اگرتلہ ۔ 30 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تریپورہ کے دو اضلاع میں سرکاری اطلاع کے مطابق آئے زبردست طوفان میں ایک قبائلی خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ 1450 مکانات تباہ ہوگئے اور کئی افراد بے گھر ہوگئے ۔ سب ڈیویژنل مجسٹریٹ سمیت لودھ نے میڈیا کو بتایا کہ 52 سالہ سندھیا ڈبرما اس وقت ہلاک ہوگئی جب اس کا مکان شدید طوفان کے دوران چلنے والی تیز ہواؤں اور ژالہ

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں برقرار

نئی دہلی ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انتخابات کے درمیان غیرمقبول فیصلے کرنے سے خائف حکومت نے آج تیل کمپنیوں کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معلنہ پالیسی کے مطابق اضافہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اس ماہ دو کٹوتیوں کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں 40 تا 50 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہونا چاہئے تھا کیونکہ روپئے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابل گھٹی ہے اور بین ا

’’زندگی کے پہلے ایف آئی آر کا دن فراموش نہیں ہوگا‘‘

تروپتی ؍ نئی دہلی ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی جن کے خلاف گجرات میں انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں مقدمہ درج کیا گیا، انہوں نے آج کہا کہ ان کی ساری زندگی میں کوئی ایف آئی آر ان کے خلاف درج نہیں کیا گیا تھا اور ادعا کیا کہ وہ اس دن کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے۔ 63 سالہ بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نے یہ بھی کہا کہ اس ا

ساتویں مرحلہ کے انتخابات میں متاثر کن رائے دہی

نئی دہلی۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلہ میں آج متاثرکن سے اونچے تناسب میں رائے دہی ریکارڈ ہوئی جبکہ نریندر مودی نے ایک بوتھ کے پاس تقریر اور بی جے پی کا انتخابی نشان نمایاںکرتے ہوئے انتخابی قانون کی خلاف ورزی کے ذریعہ بڑا تنازعہ چھیڑ دیا۔ کانگریس کے بعض اعلیٰ قائدین بشمول سونیا گاندھی اور بی جے پی کے سرکر

وزارت عظمیٰ کیلئے مودی کوئی اچھے امیدوار نہیں : امرتیہ سین

بولپور (مغربی بنگال) ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے آج نریندر مودی کے خلاف آگئے اور کہا کہ وہ نہیں سمجھتے وزارت عظمیٰ کیلئے نریندر مودی ایک بہتر امیدوار ہوسکتے ہیں۔ بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر ان کے رائے کیلئے اخباری نمائندوں کی خواہش کے جواب میں امرتیہ سین نے کہا کہ ’’مودی کے بارے م

بابا رام دیو کو نیشنل کمیشن برائے خواتین کی نوٹس

نئی دہلی ۔ 30 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کمیشن برائے خواتین (NCW( نے یوگا گرو بابا رام دیو کو نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کے خلاف ’’ہنی مون‘‘ کا ریمارک کرنے پر نوٹس جاری کی ہے جس کی وجہ سے ایک تنازعہ پیدا ہوگیا تھا ۔ میڈیا کی رپورٹ کا سخت نوٹ لیتے ہوئے کمیشن نے بابا رام دیو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے متنازعہ ریمارک پر وضاحت طلب کی ہے جس

10 ریاستوں ؍ مرکزی علاقوں کی پولنگ میں خواتین کی نسبتاً زیادہ شرکت

نئی دہلی ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق لوک سبھا کے گذشتہ انتخابات کے مقابل 438 پارلیمانی حلقوں میں خواتین کا حق رائے دہی سے استفادہ کا تناسب مردوں کے بہ نسبت زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جاریہ لوک سبھا الیکشن کے ساتویں مرحلہ کے بعد ابھی تک مجموعی ووٹروں کا تناسب 66.20 فیصد درج ہوا ہے جبکہ گذشتہ انتخابات میں

گری راج سنگھ کا ریمارک نہایت اشتعال انگیز : ای سی

نئی دہلی ۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کی سرزنش کی اور جھارکھنڈ و بہار میں انتخابی مہم کے دوران کئے گئے ان کے ریمارک ’’نریندر مودی کی تائید کرو یا پاکستان چلے جاؤ‘‘ کو ’’نہایت اشتعال انگیز‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔ ای سی نے انہیں قبل ازیں جاری کردہ اپنی نوٹس پر ان کے جواب پر غور کرنے ک

ممبئی حملہ کیس : پاکستان میں گواہ کا بیان قلمبند

لاہور۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی استغاثہ کے ایک گواہ نے آج ان 7 ملزمین میں سے ایک کے خلاف اپنا بیان قلمبند کرایا جنہوں نے انٹرنیشنل سم کارڈ استعمال کرتے ہوئے ان 10 دہشت گردوں کو ہدایات دیئے جنہوں نے 2008ء کے ممبئی دہشت گردانہ حملہ کئے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے گواہ گل شیراز نے ممبئی حملہ کیس کے ایک ملزم جمیل احمد کی گرفتاری کے تعل

کشمیر میں ہڑتال‘ معمولات زندگی مفلوج

سرینگر ۔30اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )وادی کشمیر میں آج علحدگی پسند گروپس کی لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ہڑتال کی اپیل پر معمولات زندگی مفلوج ہوگئے ۔ سرینگر میں رائے دہی جاری ہے اور ہڑتال کا اثر تعطیل کی وجہ سے ظاہر نہیں ہوسکا ۔ الیکشن کمیشن نے آج رائے دہی کیلئے بااجرت تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ سرینگر میں دوکانیں ‘ دفاتر ‘ تجارتی ادارے اور

کشمیر میں ہڑتال‘ معمولات زندگی مفلوج

سرینگر ۔30اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )وادی کشمیر میں آج علحدگی پسند گروپس کی لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ہڑتال کی اپیل پر معمولات زندگی مفلوج ہوگئے ۔ سرینگر میں رائے دہی جاری ہے اور ہڑتال کا اثر تعطیل کی وجہ سے ظاہر نہیں ہوسکا ۔ الیکشن کمیشن نے آج رائے دہی کیلئے بااجرت تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ سرینگر میں دوکانیں ‘ دفاتر ‘ تجارتی ادارے اور

مذہبی خبریں

علم سے معرفت خداوندی کا حصول
جامعتہ المومنات میں کتب کا رسم اجراء ، مولانا سید شاہ بدر الدین قادری الجیلانی کا خطاب