کاسٹیوم جیویلری

موسم چاہے بہار کا ہو یا چلچلاتی گرمی کا… کاسٹیوم جیویلری کے دلفریب رنگ آپ کی زندگی میں ہمیشہ بہار کا سماں پیدا کرسکتے ہیں، تاہم یہاں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

دھوپ سے بچنے کی تدبیر

یعنی اسے جلد کا محافظ کہا جاسکتا ہے ۔ اکثریت سن اسکرین کا استعمال باقاعدگی سے کرتی ہے لیکن اس کے درست طریقہ ا ستعمال اور خصوصیات سے پوری طرح آگاہ نہیں ۔ عموماً گھر سے نکلنے سے چند سکینڈ پہلے اسے لگایا جاتا ہے اور اس غلط طریقہ کار کے سبب یہ اپنی افادیت کھو بیٹھتی ہے ۔ بظاہر لگتا ہے کہ جلد مضر اثرات سے محفوظ ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں

گلاب کا شربت

اجزاء : پانی : پانچ کپ ،چینی : 750 گرام ،عرق گلاب: ایک چائے کا چمچ ،لال رنگ : ایک چٹکی ،لیمو : ایک عدد ، دارچینی پاؤڈر ،ڈیڑھ چائے کا چمچ

صبح کا ناشتہ

بعض لوگ اس خیال سے بھی ناشتہ ہیں کرتے کہ وہ اس طرح دبلے پتلے رہیں گے لیکن طبی ماہرین یہ کہتے ہیں کہ جو لوگ صبح کے وقت ناشتہ نہیں کرتے وہ کچھ عرصہ بعد فربہی میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔ غذائی ماہرین کے مطابق ناشتہ زندگی کی اہم ضرورت ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ناشتہ متوازن ہونا چاہئے اور اس میں تمام غذائیں بخش اجزاء شامل ہونے چاہئیں ۔ مثلاً کیلش

جھومر کے بغیر دلہن ادھوری

دلہن کا ہر زیور اس کا روپ سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جھومر دلہن کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ جھومر کو زیورات میں نمایاں مقام حاصل ہے۔جھومر کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے، اس کے ڈیزائن میں نت نئی تبدیلیاں کی جاتی رہی ہیں جس کی وجہ سے خواتین کیلئے ڈیزائن کا انتخاب کرنا مشکل ہوتا جارہا ہ

سونے سے پہلے میک اَپ ضرور صاف کریں

میک اپ کرنا بھی ایک غیر معمولی فن ہے ۔ زیادہ تر خواتین میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہیں ۔ فیشن کی مناسبت سے نت نئے تجربات بھی کرتی ہیں ۔ وہ خواتین میک اپ تو کرلیتی ہیں مگر رات کو سونے سے پہلے وہ میک اپ کو اپنے چہرے سے دھونا پسند نہیں کرتیں اور انہی میں سے کچھ خواتین سستی اور تھکن کی وجہ سے میک اپ صاف نہیں کر پاتیں اور ان کی جلد خراب ہو جاتی ہے ا

کچن میں احتیاطی تدابیر

سب سے پہلے ان کی توجہ کچن کی صفائی پر مرکوز رہنی چاہئے۔ پکوان کے وقت سوتی کپڑے استعمال کریں ۔ سیلنڈر کی ٹیوب کو روزانہ چیک کرتے رہیں اور یہ دیکھتے رہیں کہ گیاس لیکیج تو نہیں ہورہی ہے۔ چاقو اور درانتی کو صحیح جگہ میں رکھیں۔ مسطح پتھر یا چوبینہ ٹکڑے پر رکھ کر سبزیاں کاٹیں۔ مسالے جات ایک طرف رکھیں۔ چولہے کے قریب ٹھہر کر اونچائی سے کوئی

شیرخوار بچے کیلئے عمدہ غذائیں

اشیاء : چاول آدھی چھٹانک ‘ دال چھٹانک ‘ تیل چائے کا ڈیڑھ چمچہ‘ نمک حسب ذائقہ ۔
ترکیب : دال صاف کر کے دھولیں پھر دال ‘ چاول ‘ نمک کے پانی میں ابالیں ‘ اب کھچڑی میں تیل ملائیں اور گلنے تک پکائیں۔ زیادہ چھوٹے بچوں کولئی سی بنا کر کھلائیں ۔
چاول کی کھیر ،اشیاء : چاول آدھی چھٹانک ‘ دودھ آدھا پاؤ ‘ چینی چائے کا ڈیڑھ چمچہ۔

آنکھوں کا میک اَپ

آنکھوں کا میک اَپ کرتے وقت فنیشنگ کا خیال ضرور رکھیں، اگر آئی شیڈو نہ بھی لگانا ہو تب بھی پورے پپوٹوں پر پاؤڈر کی ہوئی آنکھوں میں کسی حد تک فنشنگ کی جھلک نمایاں نظر آنی چاہئے۔

غذائیت سے بھر پور

اخروٹ: سخت چھلکے کے اس میوے کے اندر بنے ہوئے خانوں میں سفید رنگ کا مغز ہوتا ہے۔ یہ بد ہضمی دور کرتا ہے ۔ کولیسٹرول کے مریضوں کیلئے بہترین ہے۔ کھانسی کو بھی رفع کرتا ہے۔ اس کے مغز کو پیس کر چوٹ کے نشان پر لیپ کیا جائے تو نشان مٹ جاتا ہے ۔ اخروٹ کا تازہ چھلکا دانتوں پر ملنے سے مسوڑھے اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ اس میں کئی حیاتین اور معدنی اج

قلفی آئسکریم

موسم گرما کی آمد آمد ہے ۔ٹھنڈے مشروبات اور آئسکریم و قلفی کی ان دنوں بڑی ڈیمانڈ ہے اور آئسکریم کے تو سب ہی دلدادہ نظر آتے ہیں۔ لہذا کیوں نہ آپ گھر پر انتہائی مزیدار سا قلفہ بنا کر سب کو حیران کردیں۔

مشترکہ خاندان اور موجودہ زمانہ

شادی کے بعد لڑکا ‘ لڑکی عموماً علحدہ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ گھر والے ان کی زندگی میں مداخلت نہ کرپائیں ۔ خصوصاً لڑکیاں تو سسرال والوں کا سایہ بھی برداشت کرنے کی روادار نہیں ہوتیں ۔ تاہم ایمانداری سے اگر صورتحال کا تجزیہ کیا جائے تو ایک ساتھ رہنے میں تھوڑی بہت کھٹ پٹ کا امکان بہرحال موجود رہتا ہے ، لیکن مل جل کر رہنے کے فائدے اس

چیز سینڈویچ

اجزا : چیز (پنیر) ایک کپ ‘ ڈبل روٹی ایک عدد (بڑی) مکھن 100 گرام ،نمک ‘ ایک چٹکی ‘ انڈے 5 عدد ۔
ترکیب : ڈبل روٹی کے سلائس الگ کریں ‘ پھر ایک چھری کی مدد سے مکھن لگائیں ۔ دوسرے سلائس ملا کر تکون کاٹ لیں ۔ انڈوں کی سفیدی اور نمک ملا کر خوب پھینٹیں ۔ سینڈوچ پر انڈے لگا کر 200 ؍ ڈگری کے اوون میں 20 منٹ رکھ دیں اور پھر گرم گرم نوش فرمائیں ۔

آرام دہ لباس خواتین کی اولین ترجیح

ایسا لباس جو موسم سے مطابقت رکھتا ہو یا فیشن کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہو لیکن اگر اسے پہننے والے اس لباس میں اپنے آپ کو آرام دہ محسوس نہیں کرتے تو اس کی کیفیت اس کے چہرے سے ظاہر ہوجائے گی ۔

پلکوں کی صحت کا خیال رکھیں

پلکوں کی دلکشی اور گھنیرے ہونے کا راز دراصل ان کی صحت میں پوشیدہ ہے۔ آج کل مارکٹ میں مسکارا کے ایسے فارمولے بھی دستیاب ہیں جن میں پلکوں کو لمبا گھنا اور ریشمی بنانے کی صلاحیت پائی جاتی ہے اور یہ آپ کی پلکوں کو موئسچرائز کرکے ان کی حفاظت کرتے ہیں۔

لڑنا جھگڑنا کیوں ؟

نپولین کا قول ہے: اگر تم مجھے اچھی مائیں دو گے تو میں تمہیں اچھی قوم دوں گا‘‘۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک ماں کا کردار، اخلاق اور اس کی تعلیم و تربیت کسی بھی معاشرے یا قوم کیلئے کتنی اہمیت رکھتی ہے۔