مسکارا کے ذرات سے بچیں

مسکارا لگاتے وقت اکثر ایسا ہوتا ہیکہ سیاہ ذرات جھڑکر آپ کے رخساروں پر اور آنکھوں کے نیچے جمع ہوجاتے ہیں۔ اس کی وجہ عام طور پر مسکارا کی خراب کوالٹی اور اس کا پرانا پن ہوتا ہے۔ لہٰذا میک اپ کرنے سے پہلے اپنا مسکارا ضروری چیک کریں۔ اگر آپ دیکھیں کہ یہ گاڑھااور چپک دار سا ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اب یہ خراب ہوچکا ہے اور اس کے پھینکنے

بچوں کی چھپی صلاحیتوں کو پہچانیں

ہوسکتا ہے کہ ایسا بچہ ریاضی یا سائنس کے مضامین بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرتا ہو ۔ لیکن آپ اپنے بچے کو اس کے رپورٹ کارڈ سے نہ جانچیں بلکہ اس کے اندر دلچسپی والی صلاحتیوں کو پہچانیں ۔ کبھی اگر وہ کم مارکس لاتا ہے تووجہ جانے بغیر اس پر سختی اور ڈانٹ ڈپٹ نہ کریں بلکہ اس کا اصل مسئلہ جاننے کی کوشش کریں کوئی مضمون اس کی سمجھ میں نہی

مسالے دار تکے

اجزاء : گوشت، آدھا کلو لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے، پیاز ایک عدد، دہی آدھا کپ۔ پپیتا پیسٹ دو چائے کے چمچے، جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچہ، لونگیں چار عدد، ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ، سیاہ مرچیں 10عدد، بڑی الائچی ایک عدد، ثابت دھنیا، ایک کھانے کا چمچہ، سفید زیرہ، آدھا کھانے کا چمچہ۔ دارچینی ایک انچ ٹکڑا،

عروسی ملبوسات کو دیں نیا روپ

پہلے کئی کئی سال تک خواتین عروسی ملبوسات کو بخوشی زیب تن کیا کرتی تھیں ۔ خصوصا قریبی عزیزوں ‘بہن ‘ بھائی یا نندوں اور دیوروں کی شادی میں تو عروسی لباس لازماً پہنا جاتا تھا ۔ عروسی ملبوسات کو دیگر کئی طریقوں سے بھی استعمال کیا جاتا چھوٹی بچیوں کیلئے غراروں شراروں کو کھول کر کاٹ کر نئی تراش خراش سے دوسرے ملبوسات تیار کرلئے جاتے تھے ت

چکن شامی کباب

اجزاء : بون لیس چکن آدھا کلو، چنے کی دال ایک پاؤ، سرخ مرچ ثابت 10عدد، سیاہ مرچ ثابت سات دانے ، ادرک لہسن مکس پیسٹ یا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ، ہرا دھنیا آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا، ہری مرچ چھ تا سات عدد باریک کٹی ہوئی، انڈے تین عدد، نمک ایک چائے کا چمچہ، تیل فرائی کیلئے۔

بچوں کیلئے صحت بخش غذا

کہتے ہیں کہ بچوں میں بہت سی عادات عمر کے پہلے دو تین سالوں کے اندر اندر تشکیل پاتی ہیں، لہذا بچوں کی عمر کا یہ دور بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ اس وقت ان کے ذہن کی سادہ سلیٹ پر جو تحریر کیا جائے، وہ عمربھر کیلئے نقش ہوجاتا ہے۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ جب دوسری باتوں کے ساتھ ساتھ بچوں کی غذا پر خاص طور سے توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ان کی صحت ک

گھر کے باہر کھلی فضاء میں سانس لینا بھی صحت بخش

تحقیق میں یہ دیکھا گیا تھا کہ شرکاء اس قسم کے فطری ماحول کو کیسا محسوس کرتے ہیں۔ باغ یا پارک میں کچھ وقت صرف کرکے بلڈ پریشر کو کس طرح معمول کی سطح پر لایا جاسکتا ہے؟انسان کی سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت کو کس حد تک جلا ملتی ہے؟

لیمو کے فوائد

لیمو کے رس کے فوائد آپ کے تصور سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔ لیمو میں موجود 5 فیصد سائٹرک ایسڈ اس کے ترش ذائقے کا سبب ہیں۔ علاوہ ازیں اس میں وٹامن سی کی بھرپور ہوتی ہے۔ لیمو میں وٹامن بی بھی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں کیلشیم، فاسفورس ، میگنیشیم، پروٹینس اور کاربوہائیڈریٹس بھی ہوتے ہیں۔ اگر بدہضمی کی شکایت ہو تو لیمو کے چند قطرے نچوڑ کر نیم

ڈائری ایک صحت مند سرگرمی

ڈائری لکھنا ایک بہت ہی صحت مند سرگرمی ہے ۔ اس مقصد کیلئے آپ کو کسی بھی طرح کی امدادی اشیاء کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ نہ ہی یہ سلائی بنائی کی طرح کوئی محنت طلب کام ہے ۔

مونگ کی دال کے سموسے

اجزاء : نمک کی تلی ہوئی مونگ کی دال: ایک پیاکٹ،پودینہ : ایک گٹھی ،ہرادھنیا : ایک گٹھی ،ہری مرچ : چار عدد،پیاز : درمیانی ڈلی دو عدد (باریک کٹی ہوئی)،لیموں کا رس : ایک کھانے کا چمچہ ،سموسوں کے ورق : دو درجن

خواتین مطالعہ کی عادت ڈالیں

مطالعہ کی عادت ترک کرنے سے ذہن کند ہوجاتا ہے اور آپ کسی بھی مسئلہ کا حل دریافت کرنے میں شاید ناکامی محسوس کریں گی ۔ اس تیز رفتار زمانے سے ہم آہنگ ہونے کیلئے مطالعہ ہی اہم ذریعہ ہے جس سے آپ گھر کے باہر اور بیرونی ممالک میں ہونے والی سماجی ،معاشرتی ، معاشی سیاسی اور دیگر تبدیلیوں سے واقف ہوپائیں گی۔ جب تک آپ کی معلومات میں اضافہ نہیں ہ

فرنچ ٹوسٹ

اجزاء : انڈے 4 عدد ،ڈبل روٹی کے سلائسس 6 عدد ،دودھ ایک کپ ،گھی تلنے کیلئے آدھا کپ اورنج جوس پون کپ ،شکر حسب ذائقہ

فرنچ ٹوسٹ

اجزاء : انڈے 4 عدد ،ڈبل روٹی کے سلائسس 6 عدد ،دودھ ایک کپ ،گھی تلنے کیلئے آدھا کپ اورنج جوس پون کپ ،شکر حسب ذائقہ

وارڈ روب میں ہینگرس کی اہمیت

کپڑوں اور ملبوسات کو حفاظت کے ساتھ رکھنا بھی ایک فن ہے ، پہلے زمانے میں آہنی اور چوبینہ صندوقوں میں ملبوسات رکھے جاتے تھے، ان ملبوسات کو کیڑوں سے بچائے رکھنے کیلئے نیم کی پتیاں رکھی جاتی تھیں۔

وارڈ روب میں ہینگرس کی اہمیت

کپڑوں اور ملبوسات کو حفاظت کے ساتھ رکھنا بھی ایک فن ہے ، پہلے زمانے میں آہنی اور چوبینہ صندوقوں میں ملبوسات رکھے جاتے تھے، ان ملبوسات کو کیڑوں سے بچائے رکھنے کیلئے نیم کی پتیاں رکھی جاتی تھیں۔

پازیب ، پیروں کی زینت

یہ پیروں کی خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ۔ پائل (پازیب) پیروں کی ز یبائش میں اضافہ کرتے ہیں۔ بچیوں اور دلہنوں کے پیروں میں خالی موتیوں کی پائل پہنائی جاتی ہے تاکہ جب وہ چلے تو اس کی چھن چھن کی آواز سے اس کے آنے کا پتہ ہوسکے۔ قبائلی خواتین آج بھی اپنے پیروں میں کڑے پہنتی ہیں۔کڑوں کے چند ماڈل پازیب جیسے ہوتے ہیں ۔اس میں چاندی کی زن

آرام دہ صوفے

صوفے بسا اوقات سیٹنگ یا ڈرائنگ روم کے علاوہ بیڈروم میں بھی رکھے جاتے ہیں۔ تاہم لونگ روم میں رکھے جانے والے صوفے یقیناً بنیادی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں کہ ان کا ڈیزائن کیسا ہونا چاہئے اور آ یا ان کا رنگ باقی فرنیچر اور دیواروں کے ساتھ میل کھاتا ہو۔