تعلیمی نصاب کا انتخاب اور ہماری ذمہ داری

لیکن ان دنوں کریئر کے روایتی شعبوں کے علاوہ اور بھی کئی راستے طلبہ کے لئے کھل گئے ہیں لیکن معلومات کی کمی کے سبب یا پھر فطری طور پر اپنی رغبت کا علم نہ ہونے کے سبب بڑی تعداد میں طلبہ اپنی پسند کے کریئر یا اس سے متعلق تعلیمی شعبوں کا انتخاب نہیں کرپاتے۔ معاملہ صرف طلبہ تک محدود نہیں ہے بلکہ سرپرست بھی اپنے بچوں کے کریئر کے انتخاب کے مع

سنگترہ کھائیں ، صحت بنائیں

سنگترے میں حیاتین الف ، ب اور ج کی بڑی مقدار اُسے دوسرے پھلوں سے ممتاز اور منفرد ٹھہراتی ہے اور ان خوبیوں سے اس کا استعمال کئی قسم کی بیماریوں میں انتہائی مفید سمجھا جاتا ہے ۔ سنگترے کی ایک خاصیت یہ ہے کہ یہ بڑی جلدی ہضم ہوجاتا ہے ، چونکہ اس میں گلوکوز اور کیلشیم کا جز وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے معدے کی تیزابیت بھی

اِسٹائلش کِلپس

صنف ِ نازک کے حُسن میں جتنی اہمیت بالوں کی ہے، اتنی ہی حُسن آرائش میں بالوں کی دیکھ بھال کی بھی ہے۔ بال لمبے ہوں یا چھوٹے، گھنگھرالے ہوں یا سیدھے یا پھر کسی بھی رنگ کے ہوں، اِسٹائلش ایکسسریز سے انھیں اتنا حسین بنایا جاسکتا ہے کہ محفل میں سبھی آپ کی طرف متوجہ ہوجائیں۔بالوں کو سجانے کیلئے بازار میں دستیاب ایکسسریز میں ہیئر کِلپ سب س

باورچی خانہ اور حفظان صحت

جیسا کہ جوسر اور بلینڈر وغیرہ ۔ اس کے علاوہ ان تمام اشیاء کو بھی کاونٹر سے ہٹا دیں جن کے بارے میں آپ کا خیال ہو کہ اگلے دو تین روز تک ان کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔ پھر کاونٹر کے اوپر صفائی کرنے والے کسی محلول کا چھڑکاؤ کریں اور جھٹ پٹ اسے صاف کر ڈالیں ۔ اس کے بعد چولہوں اور اوون پر بھی ایک نظر ڈالیں کیونکہ کھانا پکانے کے دوران اکثر اوقا

چند گھریلو نسخے

خون کے داغ دور کرنے کیلئے : اگر سفید کپڑے پر خون کے داغ لگ جائیں تو اس جگہ کو نوشادر سے دھولیں اور اگر رنگین کپڑے پر خون کے دھبے ہوں تو اسے نشاستے سے دھولیں ۔ خون کے داغ فوراً صاف ہوجائیں گے ۔

نتھنی : خوبصورت زیور

ایک سروے کے مطابق طالبات میں ناک چھدوانے کا رجحان بہت ہی کم ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ فیشن کے باوجود چہرے کی سادگی کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔ نتھنی ہے ہی ایک ایسا زیور جو چہرے پر پہنایا جاتا ہے۔ دوسری طرف فیشن کے مارے وہ لڑکے لڑکیاں ہیں جو نہ صرف ناک بلکہ بھنوؤں، ہونٹوں، تھوڑی اور ماتھے کو بھی چھدوالیتے ہیں۔ عام طور پر خوات

نیند کا بہترین اور موزوں وقت ؟

صحت مند زندگی کیلئے اچھی نیند نہایت ضروری ہے اور اچھی نیند کیلئے بروقت سونا بہت ضروری ہے۔ اگرچہ اس بات پر تو اتفاق پایا جاتا ہے کہ بروقت سونا چاہئے لیکن سونے کا بہترین وقت کیا ہے، اس کے بارے میں ہر ایک کی اپنی رائے ہے۔ بہترین اور مفید ترین نیند کیلئے ضرور ی ہے کہ آپ رات 10 بجے سوجائیں اور صبح 6 بجے بیدار ہوں۔ انسانی جسم اور ماحول کا تال

گرمیوں کا میک اَپ

اگر آپ میک اَپ کے بغیر گرمیوں میں باہر نہیں نکلنا چاہتی ہیں اور فاؤنڈیشن کے بغیر زندگی کو بے مقصد سمجھتی ہیں تو ہمارا مشور ہے کہ اس سیزن میں فاؤنڈیشن کو بھول جائیں اور ٹن ٹیڈ موئسچرائزر کا استعمال کریں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ایک بار اس کا استعمال کرنے کے بعد آپ واپس پھر کبھی فاؤنڈیشن کی طرف نہیں جائیں گی۔

پنیرتکہ رولز

اجزاء : پنیر ایک کپ (کم چکنائی والا) ٹماٹر ‘ آدھا کپ (کٹے ہوئے) ۔ آئیل ‘ ایک چائے کا چمچہ ۔ دہی ‘ ایک چوتھائی کپ ۔ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ۔ ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچہ ۔ لہسن پیسٹ ‘ آدھا چائے کا چمچہ ‘ ادرک پیسٹ ‘ آدھا چائے کا چمچہ ‘ بیسن ‘ آدھا چائے کا چمچہ‘ قصوری میتھی ‘ آدھا چائے کا چمچہ۔ چاٹ مسالہ ‘ آدھا چائے کا چم

آلو اور کھیرا

آلو کھانے میں مفید ہی نہیں بلکہ آنکھوں کے علاج کیلئے بھی بہتر مددگار ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ آلو میں سوزش کے مخالف خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سوجھی ہوئی آنکھوں کے علاج کیلئے مفید ہوتی ہیں۔

نومولود بچوں کی جلد، ناخنوںکی حفاظت ضروری

اگر آپ کے بچے کو دھوپ سے جلن ہوجائے تو فوراً طبی توجہ حاصل کریں۔ سردیوں میں اپنے بچے کو گرم رکھیں اور اس کی جلد کو جتنا ہوسکے ڈھک کر رکھیں تاکہ سردی سے بچا جاسکے۔ کمرے میں ہوا کو نم رکھنے کیلئے ہیومیڈیفائر کا استعمال کریں لیکن گندگی کو بننے سے روکنے کیلئے اس آلہ کو ہمیشہ صاف رکھیں۔ یہ گندگی ہوا میں شامل ہوکر سانس کی بیماریوں کا سبب

حجاب اور اسلام

حجاب اور اسلام دونوں کا ہی چولی دامن کا تعلق ہے کیونکہ عورت کا مطلب ہی ڈھکی چھپی چیز ہے اور مذہب اسلام صالح عورت کو حجاب کی تاکید کرتا ہے۔ قوموں کی زندگی میں عورت کا کردار بہت زیادہ اہم سمجھا جاتا رہا ہے اور قوموں کو سربلندی اور اعلیٰ مقام اور اعلیٰ اخلاق بھی عورت ہی کی بدولت ملتا ہے کیونکہ بچے کی پہلی درسگاہ ہی ماں کی گود ہوتی ہے۔

کہنیوں کی حفاظت کیجئے

کہنیوں کی حفاظت کیجئے بعض خواتین میک اپ کرتے وقت کہنیوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور کہنیوں میں سیاہ اور خشکی کے دھبے ہاتھوں اور بازووں کا حسن غارت کردیتے ہیں اس لئے آپ لیموں کے عرق کا استعمال باقاعدگی کے ساتھ کریں ۔ لیموں کا عرق کہنیوں پر لگانے سے سفید اور نرم ہوجاتی ہے اور کہنی کی سخت جلد کو ملائم کرنے کیلئے بادام کا پاوڈر بناکر اس

کانچ کے برتن

کانچ کے برتن جتنے چمکدار ہوں اتنے ہی اچھے لگتے ہیں۔ کانچ کے برتنوں کی صفائی کیلئے لیکویڈ ڈٹرجنٹ ہی مناسب رہتا ہے۔ کانچ کے برتنوں کو نیم گرم پانی سے دھوئیں تو وہ چمک جاتے ہیں۔

حجاب اور اسلام

حجاب اور اسلام دونوں کا ہی چولی دامن کا تعلق ہے کیونکہ عورت کا مطلب ہی ڈھکی چھپی چیز ہے اور مذہب اسلام صالح عورت کو حجاب کی تاکید کرتا ہے۔ قوموں کی زندگی میں عورت کا کردار بہت زیادہ اہم سمجھا جاتا رہا ہے اور قوموں کو سربلندی اور اعلیٰ مقام اور اعلیٰ اخلاق بھی عورت ہی کی بدولت ملتا ہے کیونکہ بچے کی پہلی درسگاہ ہی ماں کی گود ہوتی ہے۔

کہنیوں کی حفاظت کیجئے

بعض خواتین میک اپ کرتے وقت کہنیوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور کہنیوں میں سیاہ اور خشکی کے دھبے ہاتھوں اور بازووں کا حسن غارت کردیتے ہیں اس لئے آپ لیموں کے عرق کا استعمال باقاعدگی کے ساتھ کریں ۔ لیموں کا عرق کہنیوں پر لگانے سے سفید اور نرم ہوجاتی ہے اور کہنی کی سخت جلد کو ملائم کرنے کیلئے بادام کا پاوڈر بناکر اس میں تھوڑا سا لیموں کا

کانچ کے برتن

کانچ کے برتن جتنے چمکدار ہوں اتنے ہی اچھے لگتے ہیں۔ کانچ کے برتنوں کی صفائی کیلئے لیکویڈ ڈٹرجنٹ ہی مناسب رہتا ہے۔ کانچ کے برتنوں کو نیم گرم پانی سے دھوئیں تو وہ چمک جاتے ہیں۔

گھریلو نسخے

O سر کی جلد پر اچھی طرح بادام کے تیل کا مساج کریں ۔ تیز گرم پانی میں ایک موٹا ساتولیہ بھگوکر نچوڑیں اور اُسے پگڑی کی طرح اپنے سرکے گرد لپیٹ لیں ۔ جب تولیہ ٹھنڈا ہوجائے تو اُتاریں اور ایک مرتبہ پھر یہی عمل دہرائیں ۔ اس کے بعد نیم گرم پانی سے بال دھولیں ۔ اس نسخے کو کم از کم ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے خشکی سے نجات حاصل ہوجائیگی ۔

آلو بخارے کا شربت

اجزاء : آلو بخارے : ایک پاؤ،کالا نمک : ایک چٹکی ،زیرہ (پسا ہوا) : ایک چٹکی ،نمک : ایک چٹکی ،چینی : دو سے تین کھانے کے چمچ ،پانی : حسب ضرورت ،برف : حسب ضرورت