خواتین کو صحت کے تعلق سے فکرمندہونا ضروری

جیسے ہی خواتین کی عمر چالیس سال سے اوپر کی ہوتی ہے ۔ انہیں آہستہ آہستہ بلڈپریشر ‘ شوگر اور جوڑوں کے درد کی شکایت ہونے لگتی ہے ۔ چالیس سال میں اس طرح کی شکایت کی سب سے اہم وجہ کھانے پینے میں لاپرواہی ہے ۔ اگر ہم پھلوں کا استعمال کریں تو اس سے ہمیں مستقل توانائی حاصل ہوتی ہے اسی طرح اگر ہم مرچ مسالوں کا استعمال کم کریں تو ہمارا جسمانی ن

ایرانی آلومکس کباب

اجزا : آلو آدھا کلو ( ابلے ہوئے) ‘ گوشت ‘ ایک پیالی (ابلاہوا ) ‘ پیاز دو عدد ‘ انڈے‘ دو عدد بیسن ‘ دو چائے کا چمچہ ‘ گرم مسالہ ‘ ایک چائے کا چمچہ مرچ ‘ ایک چائے کا چمچہ نمک ‘ حسب ذائقہ ادرک ‘ ایک چمچہ ‘ اناروانہ ‘ ایک چمچہ خشک دھنیا‘ ایک چمچہ پسا ہوا پودینہ ‘ ایک چمچہ تیل ‘ ایک پیالی دہی ‘ آدھا کپ ۔

امید کا دامن اور کامیابی کا سفر

جبکہ اگر دل میں اس بات کا تہیہ کرلیا جائے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے، منفی سوچ کو دماغ میں ہرگز جگہ نہیں دینی ہے۔ چاہے کام جتنا بھی مشکل ہو وہ ’’ہوسکتا ہے‘‘۔ یعنی کہ امید اور ہمت انسان کو کامیابی کے زینے پر چڑھنے کیلئے مدد فراہم کرتے ہیں۔ امید کا دامن تھام لینے والے افراد ہی زندگی کے سفر کو نت نئے راستوں کی تلاش میں گذارتے ہیں اور ان را

شوہر کو نظرانداز نہ کریں

بہت سی خواتین گھر گرہستی کے معاملے میں خود کو آئیڈیل ثابت کرنے پر ساری توجہ صرف کردیتی ہیں اور سمجھتی ہیں کہ ان کی اس خوبی سے شوہر بہت متاثر ہوگا ۔گھر کی ہرچیز کو چمکاکر رکھیں گی۔

لیموں کے چھلکے بھی کارآمد و مفید

برتن چمکائیں : اپنی دیگچیوں اور پتیلیوں کو چمکانے کیلئے دیگچی میں لیموں کے چھلکے پانی میں ڈال کر جوش دے دیں۔ جب پانی ٹھنڈا ہوجائے تو انہیں پھینک دیں اور برتن اچھی طرح دھوکر صاف کریں۔ آپ کے برتن بالکل نئے برتنوں کی طرح چمک اٹھیں گے۔

لکڑی سے بنے فرنیچر مشرقی روایات کا حصہ

آج ایسے گھرانے بھی ہیںجو قدیم مشرقی روایات کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں۔ اپنے گھرانوں میں اسی طرز کے فرنیچر سے بنی اشیاء کا استعمال باعث وقار خیال کرتے ہیں۔ دوسری جانب ایسی خواتین کی بھی کمی نہیں ہے جو تمام تر جدید اشیائے تعیش اور آرائشی سامان کے ساتھ گھر میں کین سے تیار کردہ فرنیچر کے چند آئٹمس سجانا ضروری خیال کرتی ہیں۔

پودینے کی افادیت

خوش ذائقہ اور خوشبودار پودینہ غذائی اور طبی اعتبار سے بھرپور افادیت کا حامل ہے ۔ یہ وٹامن اے سی ، کیلشیم پوٹاشیم ، آئرن ، فائبر جیسی معدنیات سے بھرپور ہے ۔

روشن خیالی ذہنی اذیت سے نجات کا ذریعہ

اس طرح ساری صورتحال کافی حد تک آپ پر واضح ہوجائے گی اور آپ کی بدگمانی دور ہوجائے گی ۔ آپ اس ذہنی اذیت سے بھی نکل آئیں گی جس کا سامان آپ نے خود کیا تھا ۔ مثبت طرز فکر کے بارے میں کہنے کو بہت کچھ ہے۔ ہر دن کا استقبال ایک مسکراہٹ کے ساتھ کریں ۔ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ ہماری ایک ہنسی ہمارے اعصاب کو کس قدر سکون پہونچاتی ہے ۔ لیکن کیا آپ

قورمہ بریانی

اجزاء : مرغی ڈیڑھ کیلو ، چاول باسمتی ، ایک کلو ، پسی ہوئی لال مرچ ، ایک کھانے کا چمچہ ۔ پسا ہوا دھنیا ، دو کھانے کے چمچے ۔ دہی ، ایک پیالی ۔ پیاز دو عدد ، باریک کاٹ لیں۔ ادرک ، لہسن پسا ہوا ایک کھانے کاچمچہ ۔ کالا زیرہ ، آدھا چائے کا چمچہ ۔ ثابت کالی مرچ ، چھ عدد ۔ چھوٹی الائچی ، آٹھ عدد ۔ نمک حسب ذائقہ ۔ زردے کا رنگ آدھا چائے کاچمچہ ، ایک پ

فیشن میں جدیدیت

بلاشبہ دورِ حاضر فیشن اور جدیدیت کا دور ہے ۔ کپڑوں ، جوتوں ، زیورات ، آرائش غرض ہر معاملے میں رواج اور فیشن کے نام پر ایسے ایسے نادر و نایاب شاہکار سامنے آرہے ہیں کہ کیا کہئے۔

خواتین کے بدلتے فیشن…!

نوجوان لڑکیوں کی کلائیوں پر گھڑیوں اور بریسلیٹ پہننے کا فیشن تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ لڑکیوں میں سونے، چاندی اور مصنوعی جیولری کے بریسلیٹ پسند کئے جاتے ہیں۔ ایک عام تصور ہیکہ گھڑی پہن کر انسان اپنے آپ کو زیادہ باذوق اور اچھا خیال کرتا ہے۔ اس لئے پڑھی لکھی خواتین خاص طور پر ملازمت پیشہ خواتین اس کو تیزی سے قبول کررہی ہیں۔

دانتوں کی صفائی

دانتوں کی صفائی اور خوبصورتی کیلئے آپ اپنے گھر میں ٹوتھ برش تیار کرسکتے ہیں جوکہ دانتوں کی حفاظت اور بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔ کڑوے تیل میں نمک ملا کر دانت صاف کریں۔ اگر تیل کی بو سے ہچکچاہٹ محسوس کریں تو اس کے بعد منجن یا ٹوتھ پیسٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ اس طریقہ کار سے بھی دانتوں میں چمک اور خوبصورتی پیدا ہوگی۔

گھریلو ٹوٹکے

٭ کھانا پکاتے وقت ہاتھ یا پیر جل جائے تو فورا پانی میں نمک گھول کر لگائیں ‘ چھالا نہیں پڑے گا ۔
٭ ملیٹی کھانے سے کھانسی کی شدت میں بہت حد تک کمی آئے گی۔
٭ چمڑے کے جوتے بد نما ہوجائیں تو ان پر تارپین کا تیل لگائیں اس سے جوتوں کی چمک لوٹ آئے گی۔
٭ آچار خراب نہ ہو اس لئے اس میں لیموں کا عرق یا سرکہ شامل کرلیں آچار خراب نہیں ہوگا۔

ٹوننگ میک اپ کا اہم طریقہ

جلد کی نگہداشت کے معمول کے پروگرام میں ٹوننگ دوسری اہم ضرورت ہے ٹوننگ کرنے سے جلد کے مسام کھل جاتے ہیں۔ چہرے پر مردہ خلیوں کی تہہ نہیں جم پاتی ٹوننگ کے بعد آپ
کی جلد ایکدم صاف شفاف اور تروتازہ ہوجائے گی ۔

موسم گرما آتے ہی

موسم گرما اور دھوپ کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی خواتین کی جانب سے چھتریوں کی مانگ کی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تیز بارش میں کپڑوں کو بھیگنے سے بچانے میں مددگار یہ چھتری کڑکتی دھوپ میں کسی مہر بان ساتھی کی طرح ہم قدم ہوتی ہے ۔ کالج اور ملازمت پیشہ خواتین کی جانب سے چھتری کے استعمال میں بھی تیزی دیکھنے میں آتی ہے۔

فنگر فش

اجزاء : مچھلی : ایک کلو (فنگر کی شکل میں کٹی ہوئی) ،سرکہ : ایک کھانے کا چمچ ،لیموں : 2 عدد ،کالی مرچ (پسی ہوئی) : ایک چائے کا چمچ ،ڈبل روٹی کا چورا : حسب ضرورت ،نمک : حسب ذائقہ ،تیل : حسب ضرورت ،انڈے : دو عدد

بیوٹی ٹپس: لیموں ایک معالج دوست

قدرت نے ایسی بے شمارعذائیں پیدا کی ہے جن سے انسان کئی طرح کے فائدے اٹھاتا ہے ۔ لیموں کا شمار بھی ایسی ہی غذاوں میں ہوتا ہے جو زمانہ قدیم سے اپنے غذائی اور شفائی اثرات کی بدولت انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے ۔ اس میں کیلشیم ‘وٹامن سی ‘فاسفورس ‘حرارے اور دیگر ضروری اجزاء کثیر مقدار میں موجود ہوتے ہیں ۔