گھریلو ٹوٹکے

٭ کھانا پکاتے وقت ہاتھ یا پیر جل جائے تو فورا پانی میں نمک گھول کر لگائیں ‘ چھالا نہیں پڑے گا ۔
٭ ملیٹی کھانے سے کھانسی کی شدت میں بہت حد تک کمی آئے گی۔
٭ چمڑے کے جوتے بد نما ہوجائیں تو ان پر تارپین کا تیل لگائیں اس سے جوتوں کی چمک لوٹ آئے گی۔
٭ آچار خراب نہ ہو اس لئے اس میں لیموں کا عرق یا سرکہ شامل کرلیں آچار خراب نہیں ہوگا۔
٭برساتی ہواوں اور کیڑوں سے اونی کپڑوں کو محفوظ رکھنے کیلئے پھٹکری کا سفوف ان کپڑوں پر چھڑک دیں کپڑے محفوظ رہیں گے ۔