قرآن مجید کا نزول انسانیت کیلئے سب سے بڑا اعزاز

حیدرآباد۔/28جنوری، ( پریس نوٹ ) حامل قرآن ہونا انسانیت کے لئے سب سے بڑا شرف ہے، قرآن مجید نے واضح کردیا ہے کہ پہاڑوں میں بھی یہ طاقت نہیں تھی کہ وہ وحی الٰہی کا تحمل کرسکیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی صلاحیت عطا فرمائی اور اپنے کلام سے نوازا۔ اس سے بڑھ کر انسانیت کا کوئی اعزاز نہیں ہوسکتا۔ حضرت مولانا سید

ہندوستان میں دعوت دین کا کام کرنا آسان

حیدرآباد۔ 27 جنوری(پریس نوٹ) آندھراپردیش کے مشہور وکیل وسیم احمد نے کہاکہ ہمارے پیارے ملک ہندوستان کے دستور میں بہت زیادہ مذہبی آزادی کا حق دیا گیا ہے۔ یہاں کا دستور اور قانون ہم پر اللہ سبحانہ تعالی کی جانب سے عائد دعوت دین کی ذمہ داری کو پورا کرنے میں کافی مددگار ہے۔ہمیں صرف اس دستور کو پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ وہ یہاں یو ا

درس قرآن مجید

حیدرآباد۔/25جنوری، ( راست ) اسلامک اکیڈیمی آف سائنس کی محفل درس قرآن مجید بروز اتوار 26جنوری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد عالیہ میں منعقد ہوگی۔ اس ہفتہ سورۃ البقرہ کی آیات 274 تا 284کا ترجمہ تفسیر مع آیات کے سائینسی تشریحات سنائی جائیں گی۔

’’حمیدیہ‘‘ میں جشن میلاد رحمۃ للعالمینؐ و زیارت موئے مبارکؐ

حیدرآباد ۔ /24 جنوری (پریس نوٹ) اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا (آئی ہرک) اور مجلس انتظامی درگاہ حضرت تاج العرفاء سید شاہ سیف الدین قادری شرفیؒ کے زیراہتمام 26 روزہ محافل میلادالنبیؐ کی بابرکت تکمیل کے موقعہ پر دوشنبہ /27 جنوری کو عظیم الشان جشن میلاد رحمتہ للعالمینؐ ‘ ڈاکٹر سید محمد حمیدالدین شرفی ڈائرکٹر آئی ہرک و سجادہ نشین درگاہ حض

مذہبی خبریں

سچے عاشق رسول ؐ کا دنیا میں امتحان اور آخرت میں راحت
غلامان رسول ؐ کمیٹی کا جشن میلادالنبیؐ ، علماء و دانشوروں کا خطاب

نبی کریم ؐ کی سیرت فروغ اسلام کا بہترین ذریعہ

حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی پیشکش مذہب ِ اسلام کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے ۔ بالخصوص نوجوان نسل کو اپنی مادری زبان میں سیر ت النبیؐ کی فراہمی دین اسلام کی تبلیغ میں مددگار رہے گی۔ ادارے تنظیم مہدویہ کے زیر اہتمام طبع کردہ کتاب جس کا عنوان سیر ت النبی ؐ ہے کی رسم اجرائی تقریب خطاب کرتے ہوئے جناب

حضرت جمیل بن معمرؓ خوف الٰہی سے لرزاں اور اطاعت الٰہی میں سرگرم رہتے

حیدرآباد ۔۱۹؍جنوری( پریس نوٹ) فتح مکہ سے پہلے مشرف بہ ایمان ہونے والے ہوں یا فتح مکہ کے بعد دولت اسلام سے مال مال ہونے والے ہوں جو بھی حضور انورؐ کے دامن اقدس سے وابستہ ہوا اور صحبت مقدسہ سے مشرف ہوا وہ رضاے حق کا مستحق اور صحابیت کے اعزاز و شرف سے دارین میں ممتاز و مفتخر ہو گیا تمام اہل ایمان پر ان کا تفوق اور فضیلت اظہر من الشمس ہے ا

رسول کریم ﷺ کی محبت، عین ایمان

حیدرآباد ۔ 18 جنوری (راست) حضرت انس ؓ نے کہا کہ سرکاردوعالم ﷺ نے فرمایا کہ کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے ماں باپ، بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں (بخاری و مسلم) حضرت شیخ محقق شاہ عبدالحق محدث دہلوی ؒ نے اس حدیث شریف کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ مومن کامل کے ایمان کی نشانی یہ ہیکہ مومن کے نزدیک رس

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ /17 جنوری (راست) فیضان چشتیہ کا دینی تربیتی اجتماع /18 جنوری کو بعد نماز عشاء 8 بجے شب جامع مسجد اقصیٰ نٹراج نگر (جھرہ) ٹپہ چبوترہ میں زیرنگرانی حضرت خواجہ پیر شاہ محمد مہتاب چشتی منعقد ہے ۔ مولانا سید احمد غوری کا خطاب ہوگا ۔ صلوۃ و سلام فاتحہ و دعاء پر اختتام عمل میں آئے گا ۔

حضور اکرم ﷺ کی ساری زندگی ایک اسوہ حسنہ

حیدرآباد 16 جنوری (راست ) آج ہم وجہ تخلیق کائنات کی تشریف آوری کے ضمن میں پرمسرت دن منارہے ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی جمہوری ایران آیت اللہ امام خمینی نے ہفتہ وحدت السملمین منانے کا نعرہ دیا تھا جو آج تک 12تا 17 ربیع الاول ساری دنیا میں عظیم ہستی کی آمد کا جشن میلاد منایا جاتا ہے اس بات کا اظہار آقا حسن نوریا کونسلکٹ جنرل اسلامک ریپبلک آف

ورلڈ قرآنک مشن کی آج سالانہ کل ہند محفل نعت

حیدرآباد۔13جنوری (راست )۔ ورلڈ قرآنک مشن جو جذبہ حُب رسول ﷺ کو اُبھارنے کیلئے اس امر پر کاربند ہے اور یقینا محافل نعت سے محبت رسول ﷺ دوبالا ہوتی ہے۔ میلادِ مصطفی ﷺ کے موقع پر امسال بھی پانچویں فقید المثال کل ہند محفل نعت 15؍جنوری کو بعد مغرب میلاد میدان خلوت گرائونڈ نزد چار مینار پر منعقد ہوگی۔ مولانا شاہ محمد اخلاق شرفی القادری ب

آئی ہرک کا آج 24 واں جشن میلادؐ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا کے زیر اہتمام 24 ویں سالانہ جشن میلاد رحمتہ للعالمینﷺ یکشنبہ 12 جنوری صبح 10 بجے سے جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ روڈ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی منعقد ہوگا ۔ پروفیسر سید محمد حسیب الدین حمیدی خطبہ استقبالیہ اور آئی ہرک کی سالانہ کارکردگی

جلسہ میلاد النبیؐ

٭٭ لجنتہ العلماء کے زیر اہتمام مرکزی جلسہ سیرت النبیؐ 11 جنوری ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد فردوس فیروز گاندھی نگر ملے پلی منعقد کیا جارہا ہے ۔ صدارت مولانا عبدالملک صدر لجنتہ العلماء کریں گے ۔ مولانا سید ظفر احمد جمیل کا خطاب ہوگا ۔۔

جلسہ ہائے میلاد النبیؐ

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( راست ) : مرکزی جلسہ رحمتہ للعالمین ﷺ 9 ربیع الاول بعد مغرب شاہی مسجد باغ عامہ میں منعقد ہے ۔ صدارت مولانا شاہ محمد بن عبدالرحمن الحمومی قادری کریں گے ۔ مولانا سید حمید الدین شرفی ، مولانا سید علیم اشرف جائیسی ، مولانا محمد حامد حسین حسان فاروقی ، مولانا محمد انوار احمد کے علاوہ مولانا محسن بن محمد الحمومی قادری

مذہبی خبریں

تحریک اسلامی کا اجتماع
حیدرآباد ۔ /8 جنوری(راست) تحریک اسلامی کے زیراہتمام مرکزی اجتماع /9 جنور ی بعد نماز عشاء 9 تا 11 بجے شب سنی مرکز مسجد گلی نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ امیر تحریک اسلامی مولانا محمد آصف بلال قادری کا ’’جشن آمد رسولؐ‘‘ پر خصوصی خطاب ہوگا ۔
انجمن مہدویہ کا سہ روزہ جشن میلادالنبیؐ