جلسہ ہائے میلاد النبیؐ

٭٭ سہ روزہ مجالس سیرت النبیؐ 8 تا 10 جنوری ایوان عاقل و فاضل پنجہ شاہ زیر نگرانی مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ آندھرا پردیش زیر صدارت مولانا محمد رحیم الدین انصاری سہ روزہ مجالس سیرت النبیؐ مقرر ہے ۔ جہاں آنحضرت ﷺ کی ولادت باسعادت کے واقعات تفصیل سے بیان کئے جائیں گے ۔۔

جلسہ میلاد النبیؐ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : کل ہند سنی علماء بورڈ کے زیر اہتمام 5 ربیع الاول بعد مغرب جامع مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مولانا سید شاہ حامد حسین شطاری کی صدارت میں مقرر ہے ۔ جلسہ کو مولانا محمد مستان علی قادری ، مولانا محمد کاظم حسین ، مولانا عبدالواسع صوفی ، مولانا رفعت اللہ خاں ، مولانا ریاض الدین ، مولانا عبدالغفار نظامی ، الح

حضرت زیدؓ بن مہلہل نے طلب علم کیلئے طویل سفر اور صعوبتیں برداشت کیں

حیدرآباد۔ 5 جنوری (پریس نوٹ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کرام کے خصائص میں طلب علم کا ذوق و شوق سب سے نمایاں تھا۔ قرآن پاک کو صاحب قرآن کے ارشاد پر حفظ کرلینا اور خود آقائے دوجہاںؐ سے راست علم دین، احکام و مسائل کی تعلیم و تربیت پانا، ان علو مرتبت ہستیوں کی ایسی خوش بختی تھی جس پر قیامت تک اہل سعادت رشک کرتے رہیں گے۔ صحا

جلسہ میلاد النبی ﷺ

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : نوجوانان محلہ چونٹی شاہ میدان کے زیر اہتمام جامع مسجد قادر الدولہ روبرو چونٹی شاہ میدان کوٹلہ علیجاہ یاقوت پورہ 4 جنوری بعد نماز عشاء جلسہ جشن آمد رسولﷺ مقرر ہے ۔ آغاز محمد شہباز نقشبندی کی قرات کلام پاک سے ہوگا ۔ جناب سید غوث قادری نعت شریف پیش کریں گے ۔ مہمان خصوصی مولانا حبیب احمد الحسینی مخاطب کریں

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( راست ) : تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری اجتماعات بروز جمعہ بعد نماز عصر مدینہ مسجد ہری نگر مشیر آباد مسجد رسول گلشن سبزی منڈی اور بعد نماز مغرب مسجد زبیدہ بیگم آصف نگر و مسجد بلال بھولکپور مشیر آباد کے علاوہ بعد نماز عشاء مسجد زرد علی شاہ پٹیل مارکٹ و جامع مسجد حشمت پیٹ سکندرآباد میں منعقد ہوں گے ۔ مبلغین

حضورؐ کی خاطر اللہ تعالیٰ نے کائنات بنائی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : حضور نبی اکرم ﷺ کی خاطر اللہ تعالی نے کائنات بنائی ، آپ ہی کے دم قدم سے گلوں میں رعنائی ہے ہواؤں میں خنکی ہے پھولوں میں خوشبو ہے ، سمندروں میں لہریں ہیں اور ان حقائق کا اظہار انسانیت کے ہر دور میں ہر نبی کے زمانہ میں ہوتا رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سرپرست جلسہ مولانا قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری ص

محفل درس قرآن مجید و تفسیر

حیدرآباد ۔ 28 ڈسمبر (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہتمام سلسلہ وار ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر زیرنگرانی مولانا ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی جامع مسجد حبیبہ قلی قطب شاہ نگر کالونی سات گنبد روڈ ٹولی چوکی 29 ڈسمبر کو بعد نماز مغرب مقرر ہوگی۔ مولانا ابو زاہد شاہ سید وحیداللہ حسینی القادری الم

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : دعوت اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام دینی و اصلاحی اجتماعات بروز جمعہ چارمینار لاڈ بازار مسجد محمدی جلو خانہ میں بعد نماز عصر مولانا محمد سلطان احمد نقشبندی ، فاطمہ نگر وٹے پلی مدرسہ نور الحسنات میں بعد نماز عصر مولانا محمد حیدر معین الدین ، پہاڑی میر محمود نظامیہ کالونی جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ میں